..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : Pakistan

عورت اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

منصور مہدی بقول شخصے "آپ عورت کو انگور کی نازک بےل کی طرح کہےں ےا اسے اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا قرار دےں ےا پھر اسے پےاز کے چھلکوں کی تہہ در تہہ پر توں کی طرح ناقابل فہم سمجھےں۔ اپنے متعلق آپ کے تجربات پر وہ من ہی من مےں خوش ہو گی اور اسے تعرےف ...

مزید پڑھیں »

میانوالی سے عمران خان ہی جیتے گا

منصور مہدی میانوالی صوبہ پنجاب کا ایک اہم مگر پسماندہ شہر ہے۔جس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 10,56,620 اور اب 14لاکھ کے قریب ہے۔ انتظامی طور پریہ تین حصوں میں تقسیم ہے۔جس میںتحصیل میانوالی،تحصیل عیسیٰ خیل اورتحصیل پپلاںشامل ہے ۔میانوالی ضلع 5840 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کی کتاب تاریح میانوالی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی : قانون ساز ادارہ یا مچھلی منڈی

منصور مہدی جب بھی کسی سے سنا تو یہی سننے میں آیا کہ عورتیں نہ صرف باتونی ہوتی ہیں بلکہ جھگڑالو بھی ہوتی ہیں۔ مگر 2008ءکے انتخابات کے تحت معرض وجود میں آنے والی پاکستان کی پارلیمانی اسمبلیوں کے مرد اراکین نے کئی مواقع پر اس بات کو جھٹلا دیا کہ عورتیں ہی جھگڑالو اور لڑاکا ہوتی بلکہ مرد بھی ...

مزید پڑھیں »

میرا شباب بھی لوٹا دو میرے حق مہر کے ساتھ

منصور مہدی ہمارے معاشرے میں کسی بھی عورت کے لئے طلاق کا لفظ کسی گالی سے کم نہیں ہوتا۔ایک طلاق یافتہ عورت کے لئے زندگی گزارنا اکثر اوقات ایک ناقابل برداشت بوجھ بن جاتا ہے۔ طلاق صرف عورت کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ مرد اور بچے بھی شدید متاثر ہوتے ہیں۔ طلاق سے ایک ہنستا بستا گھر ویران ہو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہو سکے گا؟

منصور مہدی اشیائے خوراک کی بڑھتی قیمتوں نے دنیا بھر میں بھوک کی شرح میں اضافہ کرد یا ہے ۔جس سے اب ہر آٹھواں شخص بھوکا رہنے لگا ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2010ء سے 2012ء کے دوران عالمی سطح پر 868 ملین لوگ بھوکے رہے جو دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں موبائل بینکنگ

منصور مہدی پاکستان میں موبائل بینکنگ اکاونٹس کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ جبکہ برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس کا نیٹ ورک 90فیصد شہروں میں31,637 تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں فعال برانچ لیس اکاونٹس کی تعداد 66 فیصد بڑھ گئی۔ جبکہ صرف ان تین ماہ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

چل انشاء اپنے گاوں میں

یہاں الجھے الجھے روپ بہت پر اصلی کم بہروپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رکنا جہاں سایہ کم ہو دھوپ بہت چل انشاء اپنے گاوں میں بیٹھیں گے سکھ کی چھاوں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے یہاں ہر ایک بات نرالی ہے اس دیس بسیرا مت کرنا یہاں مفلس ہونا گالی ہے چل انشاء اپنے گاوں میں جہاں ...

مزید پڑھیں »

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترامیم

قانون شہادت میں ترمیم کیے بغیر یہ قانون نا قابل عمل ہے منصور مہدی پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائی کی غرض سے ابھی حال ہی میں سینیٹ نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کا ترمیمی بل منظور کیا ہے ۔ جس کے مطابق وفاقی حکومت کسی بھی مشتبہ شخص یا افراد کی ٹیلی فون کالز یا پیغامات کی ...

مزید پڑھیں »

شرح سود میں کمی افراط زر میں کمی کا باعث ہو گی ؟

منصور مہدی ابھی حال ہی میںسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا تھا ۔جس میں بنیادی شرح سود میں نصف فی صد کمی کی گئی۔ اس طرح بنیادی شرح سود 10.5سے کم ہوکر 10فیصد ہو گئی۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے آغاز میں بھی سٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد سے گھٹا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے بڑھتے ہوئے تعلقات

منصور مہدی پاکستان اور بھارت کی کمپنیوں نے پاکستان میں بھارتی ساختہ ٹریکٹرز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے اورجوائنٹ وینچر اور تکنیکی تعاون کے ذریعے2013ءمیں 7500 بھارتی ٹریکٹرز پہلی مرتبہ براہ راست درآمد کیے جائیں گے۔ پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ ملتے ہی ٹریکٹرز کی درآمد شروع ہو جائے گی۔جبکہ سال 2014ءمیں ...

مزید پڑھیں »

کنٹینر میں دم گھٹنے سے ہلاک ہونے والے 21پاکستانیوں کا قاتل گرفتار

منصور مہدی 21تارکین وطن کے قتل میںملوث انسانی سمگلر آغا عنایت ڈیرھ سال مفرور رہنے کے بعد آخر کار گرفتار ہوگیا۔ جبکہ اس گینگ کے دو اہم ارکان سیالکوٹ کا صادق شاہ اور ڈسکہ کا محمد حنیف پہلے ہی 16اگست 2011ءکو گرفتار ہو چکے ہیں۔ آغا عنایت میں انسانی سمگلنگ کے حوالے سے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ مگر ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

قدیم شہر ہڑپا

منصور مہدی حکومت پاکستان نے رواں سال کو سیاحتا سال قرار دیا ہوا ہے اور اس بارے میں اکثر بیانات اخبارات شائع ہوتے ہیں مگر عملی طور پر صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت، عدم توجہی، مقامی لوگوں میں شعور کی کمی اور مناسب فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ہڑپہ میں واقع دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!