..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : پاکستان

امریکا نے پاکستان کے بقایا 35 کروڑ ڈالر روک لیے

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کو سال 2016 کے لئے مختص کی گئی فوجی امداد کی مد میں باقی رہ جانے والی 350 ملین ڈالر کی خطیر رقم فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے پینٹاگون کے ترجمان ایڈم اسٹمپ کے حوالے سے بتایا کہ یہ فیصلہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس ...

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا: ملایم سنگھ یادیو

بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کا کہنا ہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے جب کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیردفاع ملایم سنگھ یادیو نے الزام ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے علاقہ سے فوج نہ نکالی تو اسے شرمندہ ہونا ہو گا: چین

چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سکم سیکٹر میں متنازع سرحدی علاقے ڈونگلام سے اپنی فوج نہ نکالی تو ہزیمت اٹھائے گا جب کہ صورتحال مزید کشیدہ ہوسکتی ہے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ بھارت نے کئی بار سرحدی علاقے ڈونگلام سے فوج واپس بلانے کے چین کے مطالبے کو نظر ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان پر میری بھرپور توجہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے تحت کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی اور دہشت گرد مایوس ہو کر آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن پاک فوج عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا۔ حکمران جھوٹا ہو تو سارے ملک کا نظام اور ادارے تباہ کر دیتا ہے۔ 30 سال سے نواز شریف کا احتساب نہیں ہوا کیونکہ وہ اداروں کو خرید لیتے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ...

مزید پڑھیں »

فرقہ واریت پھیلانے والے، "وصال اردو” کیخلاف پیمرا کا ایکشن، پابندی عائد

یمرا نے منصفانہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں شیعہ سنی فساد برپا کرنے والے سعودی چینل ‘وصال اردو’ کیخلاف نوٹس لیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی عرب کہ شہر جدہ سے چلنے والا یہ تکفیری چینل پاکستان کہ اندر خاموشی سے نفرتوں اور فرقہ واریت کا زہر گھول رہا تھا تاکہ وطن عزیز کی جڑوں جو ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف پاکستان کے نہیں مخصوص ٹولے کے وزیراعظم ہیں

قبائلی عمائدین اور علماء نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پاراچنار کا دورہ نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمدردیاں قبائلی ایجنسی کے عوام کے ساتھ نہیں ہیں۔ ملی یکجہتی کانفرنس کے دوران کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے پارا چنار بم دھماکوں کے بعد علاقے کا دورہ نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے مسلمانوں کی بھرپور حمایت کی جائے: امام خامنہ ای

امام خامنہ ای نے تاکید فرمائی کہ عدلیہ کی بین الاقوامی سطح پر مسائل حل کرنے کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ نائجیریا، برما اور کشمیر کے مسلمانوں کی بھرپور حمایت کرے اور یہ پیغام پوری دنیا تک پہنچائے۔ خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر انقلاب کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ عدلیہ ...

مزید پڑھیں »

پارا چنار ملزموں کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار پاکستان کا حصہ اور اس کا چپہ چپہ اور ایک ایک فرد دیگر لوگوں کی طرح اہم ہے جبکہ افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو پتہ ہی نہیں کہ پارہ چنار پاکستان میں ہے یا کسی دوسرے ملک میں

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاڑہ چنار میں ہونے والے دو دھماکوں کے بعد ہونے والا احتجاجی دھرنا گذشتہ چار روز سے جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے وہ دھرنا جاری رکھیں گے۔ خیال رہے کہ جمعے کی شام پاڑہ چنار میں کڑمان اڈہ ...

مزید پڑھیں »

پاک آرمی چیف نے پاراچنار دھرنا کمیٹی کے مطالبات مان لئے

پاکستان کی برّی فوج کے سربراہ نے پاڑہ چنار میں عید سے قبل ہونے والے دھماکوں کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی دھرنے کے شرکا کی جانب سے علاقے کی سکیورٹی سے متعلق معاملات فوری طور پر حل کرنے کا حکم دیا ہے۔ 23 جون کو ہونے والے ان دھماکوں میں 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے اور یہ ...

مزید پڑھیں »

پاراچنار پر پھر بھی تکفیر کی یلغار-1

تحریر: فرحت حسین مہدوی زید حامد کا بہت اہم اور نہایت خطرناک اور شرارت آمیز نکتہ یہ تھا کہ: "فوج تمہاری حفاظت کررہی ہے چنانچہ تمہارا یہ مطالبہ درست نہیں ہے کہ فوج پاراچنار سے چلی جائے ہم حزب اللہ طرز کی اپنی ملیشیا تیار کریں گے جو علاقے کی حفاظت کرے گی۔” خبر رساں ادارے تسنیم کو ارسال کئے ...

مزید پڑھیں »

اپنے جوانوں سے بے خبر بھارتی آرمی چیف کی بڑھکیں

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بڑھک مارتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس پاکستان کو سبق سکھانے کے لیے سرجیکل اسٹرائکس سے زیادہ بہتر آپشنز موجود ہیں۔ بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے جنرل بپن راوت نے کہا کہ پاکستان کا خیال ہے کہ وہ آسان جنگ لڑ رہا ہے جس سے اسے بہت سے فائدے حاصل ہورہے ...

مزید پڑھیں »

سید عارف رضا زیدی کا زید حامد کے نام کھلا خط

زید حامد کے نام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سید عارف رضا زیدی کا کھلا خط قارئین کے پیش خدمت ہے۔ جناب زید زمان حامد صاحب، جیسا کہ آپکے علم میں ہوگا کہ گزشتہ دنوں23 جون 2017 کو پاراچنار میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا 27 رمضان المبارک، جمعۃ الوداع کےدن عالمی یوم القدس کی ریلی پر طوری بازار میں یکے بعد ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے سکھوں کو پاکستان جانے سے روک دیا

بھارت نے ایک بار پھر سکھ یاتریوں کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ بھارتی حکومت نے ایک بار پھر روائیتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھ یاتریوں کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے روک دیا ہے، ذرائع کا ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نواز شریف استعفیٰ دینے کو تیار ہو گئے؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا اور 8 ہفتوں میں نگراں حکومت یا نئے وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاناما جے آئی ٹی کی تفتیش اب مکمل ہوگئی ہے، جے آئی ٹی نے اسحاق ...

مزید پڑھیں »

چین کو یقین ہے کہ ایران پاکستان تعلقات خوشگوار رہیں گے

گلوبل ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کہا کہ چین کو توقع ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان صحت مندانہ اور مستحکم تعلقات قائم رہیں گے کیونکہ دونوں ممالک چین کے دوست ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور ایران دوستانہ تعلقات قائم رہیں گے اور خطے میں کشیدگی کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو اپنے ہاتھوں پر لگے مبینہ امریکی خون کا حساب دینا ہوگا

امریکی قانون سازوں نے پاکستان کی غیرنیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کا بل کانگریس میں پیش کردیا ہے۔ کانگریس میں ریپبلکن کے نمائندے ٹیڈ پو اور ڈیموکریٹ کے نمائندے رک نولان نے پاکستان کی غیر نیٹو اتحادی کی حیثیت کو ختم کرنے کے لیے کانگریس میں ایک دو فریقی بل پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ چونکہ پاکستان دہشت ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک کے انکار کے بعد چین پاکستان کی مدد کو آ گیا

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے انکار کے بعد پاکستان کی مدد کے لیے چین میدان میں آ گیا۔ منصوبے کو سی پیک کا حصہ بنانے پر بھی رضامندی ظاہر کردی ۔ دیامر بھاشا ڈیم 4500میگاواٹ کا منصوبہ ہے مگر تعمیر کے لیے 14ارب ڈالر کہاں سے آئیں گے، چین نے پاکستان کی پریشانی دور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!