..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : پانامہ کیس

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار، پرچہ بھی درج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم ہوجائے تو بھی اسحاق ڈار کے بچنے کی کوئی راہ نہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ، گتے کے سربمہر ڈبے میں بند ریکارڈ کو سخت سکیورٹی میں سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا جس پر واضح الفاظ میں 34 سالہ ٹیکس ریکارڈ کے الفاظ درج تھے ، اس موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما عمل در آمد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلے کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شریف ...

مزید پڑھیں »

جعلی دستاویزات پر مریم نواز کو سات سال سزا ہو سکتی ہے

اسلام اآباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی ہو گئی، 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرام راجہ نے سپریم کورٹ میں دلائل دیئے، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بظاہر جعلی اور خود ساختہ دستاویزات پیش کی گئیں، جس پر سات سال سزا ہوسکتی ...

مزید پڑھیں »

جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز ہیں

پاناما لیکس سے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ کی جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز لف کی گئی ہیں جنھیں کسی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی جلد نمبر چار ...

مزید پڑھیں »

منی ٹریل کہاں ہے؟ شریف فیملی کے وکلاء سے سپریم کورٹ کا بار بار استفسار

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے اور شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آٰیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی نااہلی کے امکانات بڑھ گئے: اعتزاز احسن

پانامہ کا ہنگامہ اپنے انجام کے قریب پہنچ گیا، پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے بھی وزیر اعظم کی نااہلی کا امکان ظاہر کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اب کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، نواز شریف کی نااہلی کے امکانات واضح ہیں۔ اعتزاز احسن نے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو14 سال اور مریم نواز کو7 سال سزا ہو سکتی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اس وقت نااہلی، 14 سال قید اور ضبطگی جائیداد کا سامنا کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی جانب سے پہلے عوام، پھر پارلیمان اور اب عدالت کے ساتھ بھی فراڈ ...

مزید پڑھیں »

اگلے ہفتے وزیراعظم کے اعزاز میں الوداعی پارٹی ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا قصہ تمام ہو چکا اور طویل تاریک رات بالآخر ختم ہو گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اب وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فوجداری کارروائی ہو گی، شریف خاندان نے عدالت میں جھوٹ بولا اور ان کا ...

مزید پڑھیں »

استعفیٰ کبھی نہیں دوں گا: نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے جے آئی ٹی نے تمام باتوں کا ذکر کیا لیکن ایسا ایک لفظ بھی نہیں کہ انہوں نے کبھی کوئی کرپشن کی ، ماضی میں بڑی کوشش ہوئی کہ پرویز مشرف سے مل لوں لیکن این آر او سے صاف انکار کیا ، ایجنڈے میں اس طرح کا کام نہیں نہ کبھی کروں ...

مزید پڑھیں »

چوہدری نـثار اور نواز شریف کے درمیان تلخ کلامی

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کی اور واک آوٹ کیا جبکہ وزارت داخلہ نے اس بات کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے اجلاس سے واک آوٹ کیا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا نواز شریف، شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سمیت وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے بھی فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایک منی لانڈرر نے ایس ای سی پی کے چیئرمین کا تقرر کیا، نیشنل بینک کے صدر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!