..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : نواز شریف

نواز شریف نے موٹرویز ،ہوائی اڈے اور ریڈیو پاکستان کی عمارات گروی رکھ دی

نواز حکومت نے صرف چار سالوں میں 30 ارب ڈالر کا ریکارڈ قرضہ لیا گیا جوکہ اب تک کا سب سے زیادہ قرضہ ہے جس کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر سے بھروسہ ہی اٹھ گیا ہے جبکہ اس حکومت کی پالیسیز کی انتہا یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مزید قرضہ حاصل کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما عمل در آمد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فیصلے کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شریف ...

مزید پڑھیں »

جعلی دستاویزات پر مریم نواز کو سات سال سزا ہو سکتی ہے

اسلام اآباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی ہو گئی، 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرام راجہ نے سپریم کورٹ میں دلائل دیئے، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بظاہر جعلی اور خود ساختہ دستاویزات پیش کی گئیں، جس پر سات سال سزا ہوسکتی ...

مزید پڑھیں »

جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز ہیں

پاناما لیکس سے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ کی جلد نمبر چار میں شریف خاندان کے بارے میں بڑی سنگین دستاویز لف کی گئی ہیں جنھیں کسی طور پر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی جلد نمبر چار ...

مزید پڑھیں »

سی پیک کو محفوظ رکھنے کیلئے نواز شریف کا جانا ضروری ہے

سلیم صافی اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستان میں سیاسی انتشار یا پھر مارشل لا کے نفاذ کے جو ممالک شدید متمنی ہیں ان میں امریکہ اور ہندوستان سرفہرست ہیں۔ اس میں بھی دو رائے نہیں ہوسکتیں کہ اس وقت اگر دنیا کا کوئی ملک پاکستان میں امن، سلامتی اور استحکام کا سب سے زیادہ متمنی ہے ...

مزید پڑھیں »

منی ٹریل کہاں ہے؟ شریف فیملی کے وکلاء سے سپریم کورٹ کا بار بار استفسار

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے اور شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آٰیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو14 سال اور مریم نواز کو7 سال سزا ہو سکتی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اس وقت نااہلی، 14 سال قید اور ضبطگی جائیداد کا سامنا کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی جانب سے پہلے عوام، پھر پارلیمان اور اب عدالت کے ساتھ بھی فراڈ ...

مزید پڑھیں »

استعفیٰ کبھی نہیں دوں گا: نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے جے آئی ٹی نے تمام باتوں کا ذکر کیا لیکن ایسا ایک لفظ بھی نہیں کہ انہوں نے کبھی کوئی کرپشن کی ، ماضی میں بڑی کوشش ہوئی کہ پرویز مشرف سے مل لوں لیکن این آر او سے صاف انکار کیا ، ایجنڈے میں اس طرح کا کام نہیں نہ کبھی کروں ...

مزید پڑھیں »

نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب چوروں کو پکڑا جائے گا۔ حکمران جھوٹا ہو تو سارے ملک کا نظام اور ادارے تباہ کر دیتا ہے۔ 30 سال سے نواز شریف کا احتساب نہیں ہوا کیونکہ وہ اداروں کو خرید لیتے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد: نواز شریف

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، وزیر اعظم کا پارٹی رہنماؤں سے خطاب، کسی کو مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے، اہم میٹنگ میں شرکاء پرعزم۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کو ترقی کے راستے پر ڈال دیا ہے، آئندہ انتخابات سے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ

پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف نے کیا بیان دیا ، جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران وزیر اعظم کے زیادہ تر جوابات غیر اطمینان بخش اور رویہ ٹال مٹول والا تھا۔ یقین نہیں لیکن شاید حسن نواز لندن فلیٹس کے مالک ہیں ، حسن اور مریم کی ٹرسٹ ڈیڈ کا ...

مزید پڑھیں »

قطری شہزادہ تلور کا شکار کرنے تو آ سکتا ہے مگر "حبیبی نواز شریف” کو بچانے کیلئے نہیں

پاکستان کے سینیئر صحافی نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ قطری شہزادے کے علاوہ دنیا میں کیا کوئی ایسا دوست بھی ہے جو کھربوں کی امداد تو بخوشی دینےکیلئے راضی ہے مگر مشکل وقت میں مدد کرنے کیلئے تیار نہیں؟ معروف صحافی اور تجزیہ کار حسن نثار نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ قطری شہزادہ تلور کا شکار کرنے تو پاکستان آ ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی مسترد کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف پاکستان کے نہیں مخصوص ٹولے کے وزیراعظم ہیں

قبائلی عمائدین اور علماء نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پاراچنار کا دورہ نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمدردیاں قبائلی ایجنسی کے عوام کے ساتھ نہیں ہیں۔ ملی یکجہتی کانفرنس کے دوران کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے پارا چنار بم دھماکوں کے بعد علاقے کا دورہ نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کوئٹہ اور پاراچنار کیوں نہیں گئے؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کو مجرم تسلیم کرچکی ہے اور اگر کرپٹ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہا تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پر حملے کیے جارہے ہیں، جے آئی ٹی پر تنقید ...

مزید پڑھیں »

جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا

پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے مختلف افراد کے بیانات کی روشنی میں وزیر اعظم کے تینوں بچوں کے لیے سوالنامے اور جائزہ رپورٹ مرتب کررہی ہے۔ عید الفطر کی چھٹیوں کے باوجود پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں سپریم کورٹ کی جانب سے تفویض کردہ ذمہ داری پوری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے یا قطر کے ساتھ؟،سعودی فرمانروا کا نواز شریف سے سوال

پیر کو جدہ میں شاہ سلمان اور نواز شریف کے مابین ہونے والی ملاقات میں سعودی فرمانروا نے وزیر اعظم نواز شریف کو صاف پیشکش کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور قطر میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جدہ میں شاہ سلمان اور نواز شریف کے مابین ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ میں جےآئی ٹی کی درخواست میں لرزہ خیز انکشافات

پاناما کیس کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سپریم کورٹ میں لرزہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ اداروں سے خفیہ خط و کتابت جان بوجھ کر میڈیا کو دی جاتی ہے جس کا مقصد تحقیقاتی عمل کو متنازعہ بنانا ہے جب کہ شریف فیملی کے خلاف انکوائری ریکارڈ تلاش کرنے سے منع کیا گیا۔ پاناما لیکس کی تحقیقات میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!