..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : روس

روس کا 775 امریکی سفارتی اہلکاروں کو روس سے نکل جانے کا حکم

ماسکو: روسی حکومت نے امریکی سفارتی عملے کے 755 اہلکاروں کو یکم ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں جس کے جواب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حالیہ تاریخ ...

مزید پڑھیں »

ایران، روس، چین اتحاد نے امریکی اثر و رسوخ کو بریک لگا دی

ڈنمارکی روزنامے برلینگسکے (Berlingske) نے لکھا ہے کہ ایران ـ روس ـ چین کے محاذ نے امریکہ کو چیلنج کردیا ہے / بہت سے ممالک ایران جیسے علاقائی اثر و رسوخ کے خواہشمند ہیں / امریکہ کی مسلسل غلطیوں اور ایران ـ چین ـ روس کی طرف سے نئے اور طاقتور اتحاد کی وجہ سے مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

روس اور چین کی بحیرہ بالٹک میں مشترکہ جنگی مشقیں

پہلی مرتبہ روس اور چین یورپی ممالک کے بالکل قریب بحیرہ بالٹک میں مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ دوسری جانب چین نے قطر بحران کے پس منظر میں خلیج فارس میں ایران کے ساتھ مشترکہ جنگی بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بحیرہ بالٹک کی جنگی بحری مشقوں میں حصہ لینے ...

مزید پڑھیں »

روس نے تیس امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا

ماسکوٜ روسی ذرائع کے مطابق روس نے دوہزار سولہ میں امریکہ سے اپنے پینتیس سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں امریکہ کے تیس سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے واشنگٹن اور نیویارک میں روس کے نمائندہ دفاتر کو بند کرنے کے مسئلے پر پیدا ہونے والے سفارتی اختلافات کو امریکی حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام میں بھی شکست کا اعتراف کر لیا

امریکی میگزین نے لکھا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد کے مستقبل کا فیصلہ روس کے ہاتھ میں ہے۔ امریکی میگزین فارن پالیسی نے لکھا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹریش سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ فی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!