..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : جے آئی ٹی

نواز شریف کو14 سال اور مریم نواز کو7 سال سزا ہو سکتی ہے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اس وقت نااہلی، 14 سال قید اور ضبطگی جائیداد کا سامنا کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی جانب سے پہلے عوام، پھر پارلیمان اور اب عدالت کے ساتھ بھی فراڈ ...

مزید پڑھیں »

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد: نواز شریف

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، وزیر اعظم کا پارٹی رہنماؤں سے خطاب، کسی کو مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے، اہم میٹنگ میں شرکاء پرعزم۔ وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کو ترقی کے راستے پر ڈال دیا ہے، آئندہ انتخابات سے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف فیملی کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش

جے آئی ٹی نے اپنی 256 صفحات پر مبنی رپورٹ میں شریف خاندان کے رہن سہن اور ذرائع آمدن کے درمیان عدم توازن کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، نواز شریف، حسن اور حسین کے مالی معاملات کا معاملہ نیب کے سیکشن 9 کے تحت آتا ہے۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ نواز ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے جنگ گروپ کی غلط خبر کا نوٹس لے لیا

غلط رپورٹنگ پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی ، سپریم کورٹ نے دی نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا ۔ سپریم کورٹ نے میر شکیل الرحمان اور رپورٹر احمد نورانی کو نوٹس جاری کر دیا ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کیوں نہ اس معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔ عدالت نے رپورٹر اور ادارے کے ...

مزید پڑھیں »

قطری شہزادہ تلور کا شکار کرنے تو آ سکتا ہے مگر "حبیبی نواز شریف” کو بچانے کیلئے نہیں

پاکستان کے سینیئر صحافی نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ قطری شہزادے کے علاوہ دنیا میں کیا کوئی ایسا دوست بھی ہے جو کھربوں کی امداد تو بخوشی دینےکیلئے راضی ہے مگر مشکل وقت میں مدد کرنے کیلئے تیار نہیں؟ معروف صحافی اور تجزیہ کار حسن نثار نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ قطری شہزادہ تلور کا شکار کرنے تو پاکستان آ ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی مسترد کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!