..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : اہم واقعات

پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہو سکے گا؟

منصور مہدی اشیائے خوراک کی بڑھتی قیمتوں نے دنیا بھر میں بھوک کی شرح میں اضافہ کرد یا ہے ۔جس سے اب ہر آٹھواں شخص بھوکا رہنے لگا ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2010ء سے 2012ء کے دوران عالمی سطح پر 868 ملین لوگ بھوکے رہے جو دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »

ہم کسی سے کم نہیں

منصور مہدی سال 2012ء میں عالمی اور قومی اعزاز حاصل کرنے والی خواتین 1۔    2012ءمیں عالمی سطح پر مقبول ہونے 15سالہ ملالہ یوسف زئی نے نہ صرف عالمی امن ایوارڈ برائے چلڈران کے لیے منتخب ہوئیں بلکہ پاکستان کا پہلا "قومی اعزاز برائے امن” بھی جیتا۔ ملالہ نے 2012ءمیں ہی دختر پاکستان کا خطاب بھی حاصل کیا۔ ملالہ پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تعلیم کا گرتا ہوا معیار

منصور مہدی بلوچستان میں چھ سے سولہ سال کی عمر کے78 فیصد بچے سکول نہیں جاتے جبکہ بیشترسکولوں کے اساتذہ بچوں کو تعلیم نہیں دیتے۔جس سے نہ صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کرنے کی شرح نہایت کم ہوگئی بلکہ معیار اتنا گر گیا کہ نہ صرف سرکاری بلکہ پرائیویٹ سکولوں کے بچے اپنی قومی یا مادری زبان ہی پڑھ سکیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال

منصور مہدی آخر کار 17فروری 2013ءکو پنجاب کے ینگ ڈاکٹروں نے 14 روز سے جاری اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس میں ملاقات کی۔جس پر وزیراعلیٰ نے ترجیحی بنیادوں پر ینگ ڈاکٹروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی چنانچہ ینگ ڈاکٹرز نے بھوک ہڑتال ...

مزید پڑھیں »

کم عمری کی شادیاں

منصور مہدی 12سالہ سفینہ ایک ہنس مکھ بچی تھی ۔اس کے والدین لاہور کے نواحی علاقے میں رہتے تھے۔ غربت کی وجہ سے وہ سفینہ کو سکول میں داخل نہ کروا سکے۔ وہ ہر وقت گھر میں ہی رہا کرتی ہے۔ اس کا کوئی بھائی تھا اور نہ ہی بہن۔ چنانچہ وہ ہر وقت اپنی گڑیوں کے ساتھ ہی کھیلا ...

مزید پڑھیں »

جسم فروش گھرانے کی داستان

منصور مہدی پولیس نے گھر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا تھا جبکہ کچھ سپاہی بانس کی سیڑھی لگا کر دیوار پر چڑھ چکے تھے۔پولیس کی تعداد اور ان کی پھرتیاں دیکھ کرایسا لگتا تھا کہ شاید اس گھر میں کوئی اشتہاری چھپا ہوا ہے۔محلے کے لوگوں کا تجسس بڑھتا جا رہا تھا اور جسے بھی خبر ملی وہ گاﺅں ...

مزید پڑھیں »

معذور افراد کی تعداد میں اضافہ

منصور مہدی لاہور کے علاقے ساندہ کی رہنے والی رونا لیلیٰ کی21سال پہلے جب شادی ہوئی تو اس نے یہ سوچا بھی نہ تھا کہ اس کی زندگی ایک معذور بچی کی دیکھ بھال میں گزر جائے گی۔ شادی کے ایک سال بعد اس کے بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام روسا رکھا۔ رونا لیلیٰ اور اس کا شوہر روسا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!