..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ٹیگ کی محفوظات : الیکشن 2013ء

کل بھی بھٹو زندہ تھا ، آج بھی بھٹو زندہ ہے

منصور مہدی میرے بچپن کی بات ہے ، جو مجھے اب بھی اچھی طرح یاد ہے کہ میں جس شہر یا گاﺅں بھی گیا تو مجھے وہاں پر پاکستان پیپلز پارٹی کو چاہنے والے ملے۔ ان میں ہر طرح کے لوگ ہوتے تھے جبکہ ان میںمزدور ، ہاری، تانگے والے اور غریب لوگوں کی اکثریت تھی۔اس کی وجہ اس پارٹی ...

مزید پڑھیں »

اقبال کا شہر سیالکوٹ سیاستدانوں کی زد میں

منصور مہدی ، ظفر اقبال سیالکوٹ صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے جو دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ 30 لاکھ آبادی والا یہ شہر لاہور سے 125 کلومیٹر دور ہے جبکہ مقبوضہ جموں سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ پاکستان کا ایک اہم صنعتی شہر ہے۔ جہاں سرجیکل اور کھیلوں کا سامان کثرت سے ...

مزید پڑھیں »

سرگودہا کی سیاسی صورتحال

منصور مہدی ، محمد عمران گورائیہ پاکستان کا دسواں اور پنجاب کا پانچواں بڑے شہر سرگودہا کو شاہینوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔انیسویں صدی سے قبل کی تاریخ میںسرگودہاکا کوئی ذکر موجود نہیں، تاہم اس کے نام کی وجہ تسمیہ کے حوالے سے بھی کئی روایات موجود ہیں۔لیکن ایک اہم روایت کے مطابق سرگودہا دو الفاظوں "سر ” اور "گودہا ...

مزید پڑھیں »

میانوالی سے عمران خان ہی جیتے گا

منصور مہدی میانوالی صوبہ پنجاب کا ایک اہم مگر پسماندہ شہر ہے۔جس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 10,56,620 اور اب 14لاکھ کے قریب ہے۔ انتظامی طور پریہ تین حصوں میں تقسیم ہے۔جس میںتحصیل میانوالی،تحصیل عیسیٰ خیل اورتحصیل پپلاںشامل ہے ۔میانوالی ضلع 5840 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کی کتاب تاریح میانوالی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے پارٹی انتخابات کرواکر حقیقی جمہوریت کی بنیاد رکھ دی

منصور مہدی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی انتخابات ملکی سیاسی تاریخ میں ایک ایساکارنامہ ہے کہ جو اس سے پہلے رونما نہیں ہوا۔ ان انتخابات کے باقاعدہ انعقاد کی تیاری کے لیے پاکستان تحریک انصاف تقریباً ایک سال سے تیاریوں میں مصروف رہی۔ جس کے بعد بالآخر شہر شہر، قصبہ قصبہ اور گاو¿ں گاو¿ں، پولنگ اسٹیشن بنے، ...

مزید پڑھیں »

این اے 71میانوالی ون

منصور مہدی تین لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 71میانوالی 1ملکی سیاست میں ہمیشہ ایک اہم حلقہ انتخاب رہا ہے۔ اس برس ہونے والے انتخابات میں اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ گئی ہے کہ یہ حلقہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آبائی حلقہ ہے۔ 2002ءکے انتخابات میں عمران خان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!