..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

سپریم کورٹ میں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔

سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد راجپوت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں ججز کے لیے انتہائی نامناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کے ریمارکس کو بیہودہ قرار دیا لہذا میر شکیل الرحمان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے عدالت طلب کیا جائے۔

جواب دیجئے

x

Check Also

12 سالہ لڑکی کے ریپ کے بدلے میں 17 سالہ لڑکی کا ریپ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے مظفرآباد میں ایک ہی خاندان کے ...

............................. ...........................................
%d bloggers like this:
Click to listen highlighted text!