..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

ہمارے بارے میں

نام      منصور مہدی
تعلیم    ایم اے، ایل ایل بی
شعبہ    صحافت
ملک    پاکستان
رابطہ  
mansoormehdi5@gmail.com

اعزاز :   جرنلسٹ فار ہیومن رائیٹس ایوارڈ 2013

 

 
منصور مہدی ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔ علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین، دیسی ٹوٹکے، اہم واقعات اوت سچی کہانیاں بھی پیش کی جاتی ہیں.
نوٹ، اس ویب سائٹ پر خبروں کے علاوہ تمام مضامین میرے تحریر کردہ ہیں جو میں نے 2005 سے لیکر اب تک مختلف اوقات میں تحریر کیے اور مختلف قومی اخبارات میں شائع ہو چکے ہیں.

7 تبصرے

  1. Mi mane is Elena Garga.Nr tlefon is 0040746644618

  2. Mansoor Sahib merai paas wo alfaz nahi hain jo mai aap ki web site ki tareef ker sakoon baas itna araz hai ”AAP KO SALAM”

  3. sir,you have done a great work especially” lahore lahore aye”aghwa aghwa.i m really of your fan now.

    sir you are great because i know you personally,it is your greatness that you had trained a person like me.

  4. apni theam shear karin bhi ap
    itni achi lagi k mat pochiye

  5. بلا شک و شبہہ آپ ایک بہترین لکھاری ہو، میں نے آج تک اپنے بلاگ پر اتنی دیر وزٹ نہیں کیا، ہمارا المیہ یہ ہے کہ اتنے اچھے لکھنے والوں کی وہ پیچہان نہیں جو ان کا حق ہے، منظر عام پر جو لوگ ہیں نہ ان کو قلم کا پاس ہے اور نہ وہ تحریر اور موضوع کا حق ادا کرنا جانتے ہیں، بہرحال آپ کا تعارف ناکافی ہے، صحافت کے حوالے سے بھی اپنے تجربات شئیر کریں، آپ کی ایک پوسٹ میں روزنامہ نئی بات کا ذکر پڑھا ہے، کیا آپ نئی بات سے منسلک ہیں؟
  6. بہت خوب اور متاثر کن مضامین، اردو زبان کے ارتقا کے لئے ایسی کاوشوں کا ہونا ہم سب پر احسان ہے ۔
    http://anwer7star.wordpress.com/
  7. منصور صاحب میں نے ان مضامین سے بہت استفادہ کیاہے ۔ بے حد شکریہ

جواب دیجئے

x

Check Also

Template: Excerpt (Defined)

This is a user-defined post excerpt. It should be displayed in place of the post content in archive-index pages.

............................. ...........................................
%d bloggers like this:
Click to listen highlighted text!