..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خبریں

برہان وانی کی قربانی رائیگاں نہیں جائیں گی: جنرل قمر باجوہ

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ برہان مظفر وانی اور کشمیری نوجوانوں کی قربانیاں بھارتی ریاستی جبر کے خلاف کشمیریوں کی سوچ کی عکاس ہے۔ "Kashmiris hv rt of self determination.Sacrifices of #BurhanWani & generations agst Indian atrocities are a testimony of their resolve"COAS pic.twitter.com/BP7xU2kL1M — Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) July 8, ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ 7 فٹ بالرز پاکستان پہنچ گئے

ملک کی تاریخ میں پہلی بار عالمی شہرت یافتہ 7 فٹ بالرز پاکستان پہنچ گئے جن کا پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ عالمی شہرت یافتہ 7 فٹ بالرزپاکستان پہنچ گئے، تمام کھلاڑی خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے جہاں پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ کھلاڑیوں میں برازیل سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

قطر اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم نہیں مانتا

قطری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم نہیں مانتا اور الجزیرہ چینل کو بند کرنے کا بھی اس موضوع کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ قطری وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ اپنے ملک کے استقلال اور خودداری پر حملہ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام میں بھی شکست کا اعتراف کر لیا

امریکی میگزین نے لکھا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد کے مستقبل کا فیصلہ روس کے ہاتھ میں ہے۔ امریکی میگزین فارن پالیسی نے لکھا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹریش سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ فی ...

مزید پڑھیں »

ایران کا پاکستان میں ونڈ پاور پلانٹ نصب کرنے کا اعلان

پاکستان نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ پاک ایران ونڈ پاور کمپنی (IPWPPL) کو ہوا ونڈ پاور پروجیکٹ تعمیر کرنے کا 20 سالہ لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی کمپنی صانیر (Iran Power & Water Equipment and Services Export Company) کے تعاون سے صوبہ سندھ میں 50 میگا واٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت چین جنگ کے امکانات بڑھ گئے

چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہر قیمت پر اپنی سرحدی عملداری کا دفاع کرے گا جب کہ ماہرین نے دونوں ممالک میں جنگ کا خطرہ ظاہر کردیا۔ چینی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ اپنی سرحدی عملداری کی حفاظت کے لیے تمام تر ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

سراج الحق کا فاٹا کے حقوق کیلئے لانگ مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر و سینیٹر سراج الحق نے فاٹا میں کالے قوانین کے خلاف پشاور سے اسلام آباد تک لانگ مارچ اور پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ فاٹا کے انضمام کا وعدہ پورا کیا جائے، سراج الحق کا مطالبہ۔ المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

یوم انہدام جنت البقیع

پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتیں آج شام 3 جولائی کو 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے کریں گی ۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، ڈپٹی سکریٹری جنرل محمد اصغر تقی اور صوبائی ترجمان ثقلین نقوی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ آل سعود حکومت کی جانب ...

مزید پڑھیں »

جنت البقیع میں مدفون باعظمت خواتین کی قبور کی حالت زار

آل سعود ﻧﮯ ﺳﯿﺪ ﺍﻟﻤﺮسلین ‏صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ﮐﯽ ﻣﺤﺒﻮﺏ ازواج اور اولاد کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮔﺎﮦوں ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺍﻭﺭ ﻗﺒﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﻮﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻗﺒﺮوں ﮐے ﻧﺸﺎﻥات ﻣﭩﺎ ﺩئے گئے۔ ﺍﺯﻭﺍﺝ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ﮐﯽ ﻗﺒﺮﯾﮟ : ﺑﻘﯿﻊ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺪﺭﺟﮧ ﺫﯾﻞ ﺍﺯﻭﺍﺝ ﮐﯽ ﻗﺒﺮﯾﮟ ﮨﯿﮟ حضرت ﺯﯾﻨﺐ ﺑﻨﺖ ﺧﺰﯾﻤﮧ ‏( ﻭﻓﺎﺕ ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف پاکستان کے نہیں مخصوص ٹولے کے وزیراعظم ہیں

قبائلی عمائدین اور علماء نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پاراچنار کا دورہ نہ کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمدردیاں قبائلی ایجنسی کے عوام کے ساتھ نہیں ہیں۔ ملی یکجہتی کانفرنس کے دوران کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے پارا چنار بم دھماکوں کے بعد علاقے کا دورہ نہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر کے مسلمانوں کی بھرپور حمایت کی جائے: امام خامنہ ای

امام خامنہ ای نے تاکید فرمائی کہ عدلیہ کی بین الاقوامی سطح پر مسائل حل کرنے کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ نائجیریا، برما اور کشمیر کے مسلمانوں کی بھرپور حمایت کرے اور یہ پیغام پوری دنیا تک پہنچائے۔ خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر انقلاب کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ عدلیہ ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے ساتھ ایک بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے پر ان کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو گیا ہے اور اب پختہ ارادے کے ساتھ جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاس میں جنوبی کوریا کے صدر مون ڑئی ان کے ساتھ دی گئی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ جون میں37کشمیریوں کو شہید کیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں دو کم عمر لڑکوں سمیت37بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کے گئے اعداد و شمار کے مطابق فوجیوں نے ان میں سے 6نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا۔ ان شہادتوں ...

مزید پڑھیں »

مشرقی لندن میں دو مسلمان افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا

مشرقی لندن میں کار سوار دو افراد پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت بڑھنے لگی ہفتہ کو میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاں 21 سالہ ریشم خان اور 37 سالہ جمیل مختار مشرقی لندن میں گاڑی پر سفر کر رہے تھے کہ بیکٹن کے علاقے میں ایک شخص نے ان پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب گردی ...

مزید پڑھیں »

پراسرار برمودا ٹرائی اینگل میں حیرت انگیز جزیرہ ابھر آیا

برسوں سے پراسراریت کی دھند میں لپٹے اور بحری اور ہوائی جہازوں کو نگل لینے والے برمودا ٹرائی اینگل میں غیر معمولی طور پر جزیرہ ابھر آیا۔ حکام نے لوگوں کے وہاں جانے پر پابندی عائد کردی۔ بحر اوقیانوس میں واقع سمندر کا ایک مخصوص حصہ ہے۔ اس علاقے کا ایک کونا برمودا، دوسرا پورٹوریکو اور تیسرا میلبورن سے متصل ...

مزید پڑھیں »

پاڑہ چنار میں مظاہرین پر فائرنگ کرنے کی انکوائری کا آغاز

پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے صدر مقام پاڑہ چنار میں بّری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مظاہرین پر فائرنگ کرنے کی انکوائری کا آغاز ہو گیا ہے اور ایف سی کمانڈنٹ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پاڑہ چنار میں طوری اور بنگش قبائل کے عمائدین نے جمعہ ...

مزید پڑھیں »

پارا چنار ملزموں کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار پاکستان کا حصہ اور اس کا چپہ چپہ اور ایک ایک فرد دیگر لوگوں کی طرح اہم ہے جبکہ افسوسناک واقعہ میں ملوث عناصر کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد پارا چنار میں دھرنا ختم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوششوں سے پارا چنار کے قبائلی عمائدین نے گزشتہ جمعہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارہ چنار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی، اس موقع پر مقامی قبائلی عمائدین نے دھرنا ختم کرنے سے متعلق اپنے مطالبات بھی پیش کیے ...

مزید پڑھیں »

گوگل کا صادقین کو زبردست خراج تحسین

گوگل کا سید صادقین احمد نقوی کو ان کی 87ویں سالگرہ پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے عالمی شہرت یافتہ خطاط اور مصور صادقین کیکی 87ویں سالگرہ ہے۔ اپنی عمر کے آخری ایام میں انہوں نے چونکہ خطاطی اور اللسٹریشن پر بہت زیادہ کام کیا، یہی وجہ ہے کہ خطاطی کا فن ان کی شناخت بن گیا، جبکہ مصوری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!