..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خبریں

چوہدری نـثار اور نواز شریف کے درمیان تلخ کلامی

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کی اور واک آوٹ کیا جبکہ وزارت داخلہ نے اس بات کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے اجلاس سے واک آوٹ کیا ...

مزید پڑھیں »

لندن میں نرسنگ ہوم چلانے والا نیشنل بنک کا صدر

پاناما لیکس کی جے آئی ٹی کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے کیے جانے والے اکلوتے سوال کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی نے اسحاق ڈار سے جو واحد سوال کیا وہ یہ تھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے سعید احمد نیشنل بینک کے صدر تعینات ہونے سے قبل کیا ...

مزید پڑھیں »

انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا ہے کہ کسی کو سی پیک کے معاہدے اور اس حوالے سے ہماری صلاحیتوں پر شک وشبہ نہیں ہونا چاہیے جب کہ کوئی بھی رکاوٹ آئے انشااللہ سی پیک کو کامیاب بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے جے آئی ٹی کو جوابات کی تہلکہ خیزرپورٹ

پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف نے کیا بیان دیا ، جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران وزیر اعظم کے زیادہ تر جوابات غیر اطمینان بخش اور رویہ ٹال مٹول والا تھا۔ یقین نہیں لیکن شاید حسن نواز لندن فلیٹس کے مالک ہیں ، حسن اور مریم کی ٹرسٹ ڈیڈ کا ...

مزید پڑھیں »

روس نے تیس امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا

ماسکوٜ روسی ذرائع کے مطابق روس نے دوہزار سولہ میں امریکہ سے اپنے پینتیس سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں امریکہ کے تیس سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے واشنگٹن اور نیویارک میں روس کے نمائندہ دفاتر کو بند کرنے کے مسئلے پر پیدا ہونے والے سفارتی اختلافات کو امریکی حکومت کی ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کا فوجی طیارہ گر کر تباہ،16 افراد ہلاک

واشنگٹنٜ امریکہ کی جنوبی ریاست مسی سپی میں امریکی فوجی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میرین کور نے مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے KC-130 کو پیش آنے والے حادثے کی تصدیق کی تاہم حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ دوسری جانب امریکی ...

مزید پڑھیں »

داعش سرغنہ ابو بکر البغدادی کون تھا؟

داعش سرغنہ ابو بکر البغدادی گزشتہ آٹھ ماہ سے لوگوں کے سامنے نہیں آیا ہے اس کے طرفدار اسے بھوت کہہ کر یاد کرتے تھے اور اس بات کا قوی احتمال ہے کہ وہ عراقی فضائیہ یا عالمی اتحاد کی بمباری میں ہلاک ہو گیا ہے۔ تاہم تازہ ترین رپورٹوں کے مطابق دہشتگرد گروہ داعش نے آج ہی بغدادی کی ...

مزید پڑھیں »

داعش کی اپنے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق

عراق کی السومریہ نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ دہشت گروہ داعش کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اس گروہ کے خودساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ بیان کے مطابق دہشتگرد گروہ جلد ہی نئے خلیفہ کا اعلان کریگا۔ عراقی ذرائع کے مطابق دو روز قبل تک تلعفر شہر میں ابوبکر البغدادی کی موت ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کا نواز شریف، شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سمیت وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے بھی فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایک منی لانڈرر نے ایس ای سی پی کے چیئرمین کا تقرر کیا، نیشنل بینک کے صدر ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف فیملی کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش

جے آئی ٹی نے اپنی 256 صفحات پر مبنی رپورٹ میں شریف خاندان کے رہن سہن اور ذرائع آمدن کے درمیان عدم توازن کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، نواز شریف، حسن اور حسین کے مالی معاملات کا معاملہ نیب کے سیکشن 9 کے تحت آتا ہے۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں مزید کہا ہے کہ نواز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی درخواست پر چین کی فوج مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو سکتی ہے: چین

چین کا بھارت کو منہ توڑ جواب، چینی اخبار کے مطابق بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کے نام پر جیسے چینی علاقے میں داخل ہوئی، ایسے ہی پاکستان کی درخواست پر چین مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوج داخل کر سکتا ہے۔ چینی اخبار کے مطابق بھارتی فوج بھوٹان کی مدد کا بہانہ بناتے ہوئے ڈوکلام میں داخل ہوئی، لیکن حقیقت ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا ظفر حجازی کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

پاناما کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت، ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے پر سپریم کورٹ نے سکیورٹی ایکسچینج آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تصویر لیک کرنے والے کا نام منظر عام پر لانے کی بھی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے پر ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے جنگ گروپ کی غلط خبر کا نوٹس لے لیا

غلط رپورٹنگ پر سپریم کورٹ کا اظہار برہمی ، سپریم کورٹ نے دی نیوز کی خبر کا نوٹس لے لیا ۔ سپریم کورٹ نے میر شکیل الرحمان اور رپورٹر احمد نورانی کو نوٹس جاری کر دیا ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ کیوں نہ اس معاملے میں توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔ عدالت نے رپورٹر اور ادارے کے ...

مزید پڑھیں »

فرقہ واریت پھیلانے والے، "وصال اردو” کیخلاف پیمرا کا ایکشن، پابندی عائد

یمرا نے منصفانہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں شیعہ سنی فساد برپا کرنے والے سعودی چینل ‘وصال اردو’ کیخلاف نوٹس لیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی عرب کہ شہر جدہ سے چلنے والا یہ تکفیری چینل پاکستان کہ اندر خاموشی سے نفرتوں اور فرقہ واریت کا زہر گھول رہا تھا تاکہ وطن عزیز کی جڑوں جو ...

مزید پڑھیں »

قطری شہزادہ تلور کا شکار کرنے تو آ سکتا ہے مگر "حبیبی نواز شریف” کو بچانے کیلئے نہیں

پاکستان کے سینیئر صحافی نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ قطری شہزادے کے علاوہ دنیا میں کیا کوئی ایسا دوست بھی ہے جو کھربوں کی امداد تو بخوشی دینےکیلئے راضی ہے مگر مشکل وقت میں مدد کرنے کیلئے تیار نہیں؟ معروف صحافی اور تجزیہ کار حسن نثار نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ قطری شہزادہ تلور کا شکار کرنے تو پاکستان آ ...

مزید پڑھیں »

عراقی فوج کا موصل کی مکمل آزادی کا اعلان

عراقی فوج نے موصل شہر کی مکمل آزادی کا اعلان کردیا ہے جس کے نتیجے میں اب عراقی حکومت کے حامی جشن جبکہ مخالفین ماتم کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بغداد میں عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ موصل کا قدیم علاقہ آج (ہفتے کے روز) مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی مسترد کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کی رپورٹ کو جے آئی ٹی کا حصہ نہ بنایا گیا تو اس رپورٹ کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف اور وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ پریس ...

مزید پڑھیں »

گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہری اور سعودی سفارتخانہ ملوث تھا

امریکہ میں قطر کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہریوں سمیت سعودی سفارتخانے براہ راست طور پر ملوث رہا ہے۔ قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کی جانب سے دوحہ پر دہشتگردوں کی حمایت کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے امریکہ میں گیارہ ستمبر دوہزار ایک میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا

حریت کمانڈر برہان وانی کی برسی پر بھارتی فوج نے ظلم کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ ترال میں برہان کے والد مظفر وانی کو بیٹے کی قبر پر جانے سے روک دیا گیا اور گھر میں دعائیہ تقریب کے سلسلے میں لگے ٹینٹ بھی اکھاڑ دیئے گئے۔ شوپیاں میں بھارت کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں فائرنگ سے 9 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!