..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خبریں

ونود کھنہ کی آخری رسومات، بالی ووڈ سٹارز کی عدم شرکت

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں جن میں بالی ووڈ کی چند نامور شخصیات نے شرکت کی ان میں امیتابھ بچن، گلزار، رشی کپور، ارجن رامپال، دیا مرزا، رندھیر کپور، جیکی شروف، ابھیشک بچن چنکی پانڈے، ادت نارائن، سروج خان، کبیر بیدی اور ڈینی قابل ذکر ہیں تاہم اس موقع ...

مزید پڑھیں »

ریل روڈ ٹائیگرز 5 مئی کو پاکستان میں ریلیز ہوگی

جیکی چن نئی فلم”ریل روڈ ٹائیگرز” میں اپنے بیٹے جے سی چن کے ہمراہ جلوہ گر ہونگے،فلم کو پاکستان میں اردو اور انگریزی میں ڈب کر کے ریلیز کرنے کی تیاریوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ فلم کو پاکستان بھر میں 5 مئی کو نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا،اسکے حقوق ڈسٹری بیوٹر کلب نے حاصل کر ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا سارہ رضا خان کونوٹس

ایف بی آر نے معروف گلوکارہ سارہ رضا خان کو ٹیکس گوشوارے اور اثاثہ جات جمع نہ کروانے پر نوٹسز جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے سارہ رضا خان سے انکم ٹیکس گوشوارے اثاثہ جات تفصیلات طلب کر لیں،معروف گلوکارہ سارہ رضا خان کو انکم ٹیکس 2014،2015 اور 2016 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر جاری ...

مزید پڑھیں »

صوفیا حیات رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

بھارتی ماڈل صوفیا حیات نے دو ماہ قبل اپنے دوست ولاد سٹینسکو کے ساتھ منگنی کا اعلان کیا تھا۔ اب دونوں پیر کے روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ رومن اور تاریخی انداز میں سجی اس شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور عزیزواقارب نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب کی تصاویر کو میڈیا اور سماجی رابطوں کی ...

مزید پڑھیں »

بچہ گینگ: اے ٹی ایم مشینوں پر ڈکیتی کی وارداتیں

فرانسیسی حکام کے مطابق اے ٹی ایم مشینوں پر وارداتوں میں ملوث بچہ گینگ کا تعلق رومانیہ اور بلغاریہ سے ہے۔ پیرس پولیس نے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کی ہے جس میں چار بچے ایک عمر رسیدہ شخص کو لوٹنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم اس نے ایک بچے کو تھپڑ رسید کیا تو باقی ...

مزید پڑھیں »

ہزاروں افغان مہاجرین سابق طالبان جنگجو نکلے

جرمنی میں موجود ہزاروں افغان مہاجرین نے تسلیم کیا ہے کہ وہ ماضی میں افغان طالبان کے ساتھ بطور جنگجو شامل تھے،جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ان افراد نے کسی دبائو کے بغیر خود ہی جرمن سرکاری ادرے کو ماضی میں طالبان کے ساتھ اپنی وابستگی سے آگاہ کیا، جرمن ادارے یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان ...

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے ساتھ بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

غیر ملکی خبر رساں ادارے سے انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ شمالی کوریا کے رہنماء کِم جونگ اُن مناسب رویہ اپنائیں گے لیکن اس بات کی بھی امید ہے کہ ان کے ساتھ بہت بڑا تنازع کھڑا ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ترجیح ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

تھاڈ کی تنصیب شمالی کوریا کے ہوش ٹھکانے لے آئے گی۔ ایڈمرل ہیری

بحر الکاہل میں تعینات امریکی فوجی کمانڈر ایڈمرل ہیری ہیرس کانگریس کے مسلح سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ امریکی کمانڈر کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا میں تھاڈ کی تنصیب شمالی کوریا کے ہوش ٹھکانے لے آئے گی۔ امریکا کو پیانگ یانگ سے درپیش خطرات کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔ ایڈمرل ہیری ہیرس نے کمیٹی کو بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ،کیپٹن سمیت 3 فوجی افسران ہلاک

مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں ایک کیپٹن سمیت،تین فوجی افسران ہلاک ہوگئے جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے،حکام کے مطابق واقعہ صبح سویرے پیش آیا اب کیمپ میں صورتحال قابو میں ہے،بھارتی فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی طیاروں کی فوجی اڈے پر بمباری

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اہداف کو نشانہ بنایا اسرائیلی جنگی جہازوں نے دمشق کے ہوائی اڈے پر پانچ فضائی حملے کیے جس کے بعد زوردار دھماکے سنے گئے۔ فضائی حملے کے بعد جاری ویڈیو میں ہوائی اڈے سے آگ کے مرغولے اٹھتے دکھائی دیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت مخالف باغیوں کے ...

مزید پڑھیں »

ڈان لیکس میں اصل مجرموں کو بچا لیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے رہنماء شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو عدالت نے اتارا تو وہ شہید نہیں کہلائیں گے، ڈان لیکس میں اصل مجرموں کو بچا لیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جندال سے چھپ کر ملاقات درست نہیں، جندال کا چھپ چھپ کر آنا بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا سیاسی قوت کا مظاہرہ، ترانوں کی گونج، کھلاڑی پرجوش

تحریک انصاف کے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کیلئے 80 فٹ لمبا، 20 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا ہے۔ پنڈال بھی سج گیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے 40 ہزار سے زائد کرسیاں لگانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر فول پروف سکیورٹی پلان بھی ترتیب دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی سٹیج پر ...

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس سولہ مئی کو طلب کر لیا ہے ۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں پی ٹی آئی فواد چودھری کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر غور ہوگا ۔ اجلاس میں فواد چودھری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں »

عمران خان کو شریف خاندان نے رشوت کی ضرور پیشکش کی ہوگی، اعتزازاحسن

پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کوئی بعید نہیں شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کی ہوگی کیوں کہ سیاسی مخالفین کو خریدنا (ن)لیگ کا وطیرہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شریف خاندان نے عمران خان کو 10 ارب روپے کی ضرور پیشکش کی ہوگی کیوں کہ ماضی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا کپاس کی ڈیڑھ کروڑ گانٹھوں کے حصول کا نیا ریکارڈ

فیصل آبادٜ: کپاس کے زر عی سائنسدانوں کی تیار کردہ زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل بی ٹی اقسام ایم این ایچ 886اور ایف وی ایچ 142 کی کاشت سے گزشتہ سال پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ کے قریب اور پنجاب میں ایک کروڑ دس لاکھ گانٹھوں کے حصول نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، نیز کپاس کو ملکی اہم فصلوں میں ...

مزید پڑھیں »

عمران خان نے دس ارب کی بات بے ہوشی میں کی

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام نے ثابت کر دیا کہ لوگ ن لیگ اور نواز شریف کو چاہتے ہیں۔ عمران خان کی حکومت کی کوئی کارکردگی نہیں ہے اور وہ جہاں جاتے ہیں شور مچاتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا  2013میں ن لیگ کی حکومت آنے کے بعد حالات میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!