..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خبریں

ترکی کا سعودی عرب کیخلاف قطر کی حمایت کرنے کا فیصلہ

صدر اردگان نے سعودیہ کیخلاف میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا، قطر کے امیر سے اظہار یکجہتی، ترکی قطر کو مشکل میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری سیاسی کشیدگی اور سعودیہ عرب سمیت 6 ممالک کے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر ترکی کے صدر طیب اردگان نے قطری ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز قطری شہزادہ کو راضی کرنے کیلئے قطر جائیں گی

وزیراعظم نواز شریف نے قطری شہزادے کو جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک مریم نواز اور سیف الرحمن کو سونپ دیا ہے۔ مریم نواز چند دنوں میں قطر کا دورہ کریں گی اور قطری شہزادہ حماد بن جاسم الثانی کو پاکستان آنے یا قطر میں جے آئی ٹی ممبران کو بیان ریکارڈ کرانے ...

مزید پڑھیں »

امریکا اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے مشرق وسطٰی میں تنازعات کو بھڑکا رہا ہے، جرمنی

جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مشرق وسطٰی میں تنازعات کو بھڑکانے کا الزام عائد کیا ہے۔ زیگمار گابریئل کے بقول قطر کے ساتھ اس کے پڑوسی یا دیگر عرب ممالک کی جانب سے اپنے سفارتی روابط منقطع کرنے سے ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں تیز ہو جانے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

شامی صدر بشار الاسد کی حمایت میں لڑنے والے فوجی اتحاد کی امریکہ کو دھمکی

شامی صدر بشار الاسد کی حمایت میں لڑنے والے فوجی اتحاد نے دھمکی دی ہے کہ وہ شام میں امریکی پوزیشنوں کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس اتحاد نے متنبہ کیا ہے کہ اگر واشنگٹن حکومت نے حد پار کی تو امریکی حملوں پر اس اتحاد کے ضبط کا بندھن ٹوٹ جائے گا۔ یہ دھمکی آمیز بیان ’’شام کی اتحادی ...

مزید پڑھیں »

ایران حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی

ایرانی پارلیمان کی عمارت میں ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جبکہ حملہ آوروں نے عمارت کی بالائی منزل پر چار افراد کو یرغمال بھی بنا لیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے یہ بات موقع پر موجود اپنے ذرائع کے حوالے سے بتائی ہے۔ تاہم ابھی تک سکیورٹی ذرائع ...

مزید پڑھیں »

قطر کے لیے ہمدردی کا اظہار ایک قابلِ سزا جرم ہے: اٹارنی جنرل حماد سیف ال شمسی

متحدہ عرب امارات کے اخبار’ گلف نیوز‘ نے ملک کے اٹارنی جنرل حماد سیف ال شمسی کے بیان کو شائع کیا، جس میں انہوں نے کہا، ’’جو بھی سوشل میڈیا پر یا کسی اور ذریعے سے قطر کے حق میں کسی بھی طرح کی ہمدردی کا اظہار کرے گا اور جو اس معاملے پر متحدہ عرب امارات کی پوزیشن پر ...

مزید پڑھیں »

بیجنگ کے فوجی عزائم میں اضافہ ، امریکہ کی برتری کو چیلنج دینے کی تیاری

امریکی وزارت دفاع نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین دنیا بھر میں اپنی فوجی صلاحیت بڑھا رہا ہے اور اس حوالے سے مختلف ممالک میں فوجی اڈے بنا سکتا ہے جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بیجنگ کے فوجی عزائم میں اضافہ ہو رہا اور وہ امریکہ کی برتری کو ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور چین میں سرحدگی کشیدگی میں اضافہ، چینی فوجی ہیلی کوپٹروں کی پروازیں

ہندوستان اور چین کے مشترکہ سرحدی علاقے میں چین کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر ہندوستان کے اعتراض کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ نئی دہلی نے ابھی حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ چینی ہیلی کاپٹروں نے سرحدی علاقے برہوتی پر پرواز کر کے ہندوستان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ...

مزید پڑھیں »

قطیف میں سعودی حکومت نے امام بارگاہ جلا ڈالا

آل سعود کی اپنے ہی ملک میں بھی فرقہ وارانہ دہشتگردی عروج پر ہے، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی سیکورٹی فورسز نے امام بارگاہ (حسینیہ) حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو نذر آتش کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی اہلکاروں نے شیعہ آبادی میں موجود امام بارگاہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کو نذر آتش ...

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ اور حرم امام خمینی میں فائرنگ

تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے 7 افراد کو شہید اور 30 سے زائد کو زخمی کردیا ہے جبکہ امام خمینی رہ کے حرم میں بھی دہشتگردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی پر ...

مزید پڑھیں »

سکھ برادری کا مسلمانوں کے لیے افطاری کا انتظام

دین اسلام امن، محبت اور اتحاد کا محور ہے، پاکستان میں اتحاد بین المذاہب کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے ہیں جس کے تحت خیبرپختونخواہ میں سکھ مذہب کے نوجوانوں نے مسلمانوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان کے شہر پشاور میں سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کے لیے افطاری کا ...

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف سعودی-امریکی اسلامی اتحاد کی دھجیاں بکھیرنے لگیں

سعودی عرب نے اپنے ہی اتحادی ملک قطر پر بزعم خود دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے اپنی سرحد بند کردی ہے جس کے نتیجے میں قطر کے ہوائی جہاز ایران کی فضا استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ایک اطلاع کے مطابق سعودی اور امارات نے قطر کی سرحد پر فوج پہنچا دی ہے ...

مزید پڑھیں »

جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران حسین نواز کی تصویر خود حکومت نے لیک کرائی .. اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران حسین نواز کی تصویر خود حکومت نے لیک کرائی۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی مکمل طور پر حکومت کی دسترس میں ہے۔ جے آئی ٹی کے بند کمرہ اجلاسوں کا فائدہ شریف خاندان کو پہنچ رہا ہے۔ اعتزاز احسن نے حسین ...

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان کی امریکی حمایت کیساتھ واپسی کے بعد آل سعود خاندان میں سازشیں شروع

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے لئے اپنی مرضی اور پسند سے سعودی عرب کا انتخاب نہیں کیا تھا بلکہ یہ ان کی مجبوری تھی تاکہ امریکہ اقتصادی طور پر مزید مضبوط ہو اور آئندہ کیلئے بھی سپر پاور بنا رہے۔ ٹرمپ حکومت کے ابتدائی دنوں سے ہی ان کے ...

مزید پڑھیں »

عربوں میں میڈیا جنگ عروج پر پہنچ گئی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بگڑتے تعلقات کے پیش نظر ان ممالک کے درمیان میڈیا جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ فریقین ایک دوسرے پر دہشت گردی کی حمایت اور کرپشن کے الزامات لگا رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب کے روزنامہ عکاظ نے فروری کے مہینے میں ای بی سی نیوز میں نشر ...

مزید پڑھیں »

اٹلی میں سان کارلوسکوائر میں بھگدڑ مچنے سے 1000 افراد زخمی

اٹلی میں سان کارلوسکوائرمیں فٹبال میچ کے دوران کریکر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ہونیوالی بھگدڑ میں ہزار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اٹلی میں سان کارلوسکوائرمیں فٹبال میچ کے دوران کریکر دھماکہ ہوا جس کےنتیجے میں ہونیوالی بھگدڑ میں ہزار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس بھگدڑ میں ایک بچے سمیت 7 ...

مزید پڑھیں »

داعش کے دہشت گردوں کا موصل میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں شہریوں کا قتل عام

موصلٜ داعش کے دہشت گردوں نے عراق کے شمالی شہر موصل میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے۔ موصل کے محاذ پر عراقی افواج سے مسلسل شکست کھانے کے بعد داعش نے ان درجنوں عراقی شہویوں کو گولیوں سے بھون دیا جو داعش کے زیر قبضہ علاقے سے نکل کر محفوظ مقامات کی ...

مزید پڑھیں »

نیٹو امریکہ سے وابستہ کمزور ممالک کا مجموعہ ہےٜ پیوٹن

ماسکوٜ روس کے صدر نے نیٹو کو امریکہ کا آلہ کار قرار دیا ہے، روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے نیٹو کو کہ جس نے چار سال سے خود کو واشنگٹن کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے اپنی روس مخالف فوجی روش کو توسیع دی ہے ، امریکہ کا سیاسی ہتھکنڈہ اور آلہ کار ہے۔ روس کے صدر نے مزید کہا ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی تاریخ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہونے والے دو مختلف حملوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوئے جبکہ پولیس نے 3 مبینہ حملہ آوروں کو بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ برطانیہ میں دہشت گردوں نے معصوم لوگوں کو ہلاک کیا ہے اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ دہشت گردوں نے برطانیہ کو نشانہ بنایا۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!