..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

دیسی ٹوٹکے

الٹے قدموں کی دوڑ کے فوائد

ورزش کے لیے چہل قدمی کرنا اور دوڑ لگانا سب سے آسان طریقہ ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک عام طریقہ کار کے مطابق سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا ٹانگوں کے پٹھوں اور عضلات کو زیادہ ...

مزید پڑھیں »

ٹماٹر جلد کے سرطان کا خطرہ کم کرسکتا ہے

کولمبس، اوہایو: ٹماٹر قدرت کا ایسا انمول تحفہ ہے جو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے اور ایک برطانوی ماہر کے مطابق روزانہ تین ٹماٹر کھانے سے فالج اور دیگر امراض کا خطرہ کم ہوجاتا ہے جبکہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر جلد کے سرطان کا خطرہ بہت واضح طور پر کم کرسکتا ہے۔ ٹماٹروں کو سرخ جواہر بھی ...

مزید پڑھیں »

نیم کا درخت، شفا سے بھرپور ایک دواخانہ ہے

کراچی: قدیم طبی کتابوں میں نیم کی زبردست اہمیت بتاتے ہوئے اسے شفا سے بھرپور ایک دواخانہ قرار دیا گیا ہے جب کہ ماہرین کے مطابق یہ منہ کی بدبو دور کرنے کے ساتھ ساتھ زخموں کو جراثیم سے پاک کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ زخم مندمل کرے نیم کے پتوں کا پیسٹ زخم کے جراثیم اور ...

مزید پڑھیں »

گردے کی پتھری سے بچنے کی آسان طریقہ

خون سے فاسد مادّوں کی صفائی میں گردوں کا کردار بہت اہم ہے لیکن اگر خدانخواستہ کسی کے گردوں میں پتھری ہو جائے تو نہ صرف وہ خود بلکہ اس کے گھر والے اور دوست احباب بھی سخت پریشانی میں آجاتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ کچھ سادہ تدابیر اختیار کرکے گردوں کی پتھری سے ہمیشہ کے لیے بچا ...

مزید پڑھیں »

خواتین کیلئے ہڈیاں مضبوط بنانے کا نسخہ

تیس سال سے زائد عمر کی خواتین میں ہڈیوں کا بھربھرا پن اور اس سے وابستہ دیگر امراض عام ہوتے ہیں لیکن اب اچھی خبر یہ ہے کہ اگر وہ روزانہ صرف ایک منٹ تک بھی پوری قوت سے دوڑیں تو اس سے ان کی ہڈیوں کی کثافت (ڈینسٹی) پر اچھا اثر ہوتا اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اچھی اور ...

مزید پڑھیں »

بچوں کی ہڈیاں مضبوط بنانے میں فٹ بال اہم ہے

اگر بچوں کی ہڈیاں درست انداز میں نشوونما نہ پائیں تو اس کے اثرات پوری زندگی پر مرتب ہوتے ہیں۔ اس کمی سے ہڈیوں کے فریکچر اور گٹھیا کے خطرات خصوصاً عمر رسیدگی میں زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ برطانیہ میں یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے ماہرین نے نوٹ کیا ہے کہ بلوغت کی جانب جانے والے بچے اگر فٹ بال کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

لاکھوں انسانی جانیں بچانے والا پھل کیلا ہے

دنیا بھر میں کیلا ایک عام اور رغبت سے کھایا جانے والا پھل ہے۔ لیکن دنیا کے ایک مقام پر وٹامن اے سے بھرپور کیلے کے خاص جین لے کر ان سے عام کیلے کو بھی وٹامن اے سے بھرپور بنایا گیا ہے جس سے ہر سال لاکھوں بچوں کی جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔ کیلا اتنا عام کھایا جاتا ہے ...

مزید پڑھیں »

پانی سے سر درد کا علاج ممکن ہے

اگر آپ کے سر میں وقتاً فوقتاً درمیانی یا زیادہ شدت کا درد اٹھتا رہتا ہے اور اس کی وجہ کوئی بیماری یا نزلہ زکام وغیرہ بھی نہیں ہوتا تو ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مسئلہ آپ روزانہ معمول سے زیادہ پانی پی کر بہ آسانی حل کر سکتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ہالینڈ میں کئے گئے ایک مطالعے ...

مزید پڑھیں »

دودھ پلانے والی مائیں محفوظ رہتی ہیں

وہ مائیں جو بچوں کو دودھ پلاتی ہیں ان میں دل کے دورے اور فالج کا خطرہ خاصی حد تک کم ہوجاتا ہے۔ برطانیہ میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ دیگر خواتین کی نسبت کم ہوجاتا ہے۔ ماضی میں طبّی تحقیقات سے ...

مزید پڑھیں »

بچوں کو چھوٹی عمر سے اخروٹ کھانے کی عادت ڈالیں

اگر آپ اپنے بچوں کو افسردگی سے دور رکھتے ہوئے ان کا دماغ تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں اور اس بات کے بھی خواہش مند ہیں کہ بڑھاپے میں وہ دماغی امراض سے محفوظ رہیں تو انہیں باقاعدگی سے اخروٹ کھانے کا عادی بنائیے۔ فرانس کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ کے مطابق نوعمری کے زمانے میں جب ...

مزید پڑھیں »

شاخ گوبھی (بروکولی) سے شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے

شاخ گوبھی کے بے پناہ فوائد ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ شاخ گوبھی (بروکولی) سے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ طبی ماہرین کا خیال ہے کہ شاخ گوبھی پر مزید تحقیق سے اس کے دیگر فوائد بھی سامنے آئیں گے تاہم ابھی ماہرین کا اصرار ہے کہ اس کا جوس پینے سے ٹائپ ...

مزید پڑھیں »

سرخ پیاز میں ایسے مفید اجزاء موجود ہوتے ہیں جو کینسر کو ختم کرتے ہیں

سرخ پیاز میں ایسے مفید اجزاء موجود ہوتے ہیں جو سرطانی رسولیوں کوختم کرسکتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ پیاز میں پایا جانے والا ایک فلیوونوئڈ کیورسیٹن کہلاتا ہے اور اس پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ کینسر کی رسولیوں کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور یہ بھی پیاز میں پایا جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

آم ہائی بلڈ پریشر میں کمی لا سکتا ہے

ہائی بلڈ پریشر کو صحت مند غذا کی مدد سے کافی حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے تاہم آم کھانا اس حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے کہ آم ہائی بلڈ پریشر میں کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ ٹیکساس کی اے اینڈ ...

مزید پڑھیں »

شہد کا استعمال سے دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے

شہد کے استعمال کے حوالے سے تازہ خبر یہ ہے کہ اس میں موجود قدرتی مٹھاس دل کی شریانوں میں جمانے والے مواد کو عمل کرنے سے روک کر دل کےدورے سے بچاتی ہے۔ سگریٹ نوشی اور دیگر کئی عوامل سے دل کی شریانوں کی لچک ختم ہوجاتی ہے اور ان میں ٹھوس پیلا مواد جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے ...

مزید پڑھیں »

انار کے فوائد

انار کی تین اقسام ہوتی ہیں۔ کھٹا انار، میٹھا انار اورکھٹا میٹھا انار۔ میٹھا انار اور کھٹا میٹھا انار کے خواص تقریباایک جیسے ہی ہیں جبکہ کھٹے انار کے خواص تھوڑے مختلف ہیں۔انار کا رنگ سرخ و سبز ہوٹا ہے جب کی اس کے دانوں کا رنگ سفید اور سرخ ہوتا ہے اس کا مزاج سرد ترہوتا ہے۔انار ایک بے ...

مزید پڑھیں »

ادرک کے فوائد

یونیورسٹی آف جارجیہ کے پروفیسر پیٹرک اوکونور کا کہنا ہے کہ ” پٹھوں کے درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ادرک کا استعمال مفید ہوتا ہے“۔پروفیسر کا کہنا ہے کہ ادرک سے علاج ِکسی بھی درد کش دوائی سے بہتر ہے۔ا±نہوں نے کہاکہ ادرک کی خوراک ،ورزش کے سبب ہونے والے درد 52 فی صد کم کرتی ہے۔ کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

شہتوت کے فوائد

یہ ایک معروف اور عام پھل ہے۔بچے بڑے سب اسے شوق سے کھاتے ہیں۔پاکستان باآسانی اور کثرت سے کاشت کیا جاتا ہے۔شہتوت لال،ہرے ،سفید اور کالے رنگ کے بھی ہوتے ہیں۔سیاہ رنگ کے شہتوت کی ایک قسم بے دانہ سب سے اعلیٰ تسلیم کی گئی ہے، اسکا رس ٹپکتا رہتا ہے اور یہ شیریں ہوتا ہے۔عموما میٹھے شہتوت کھانے سے ...

مزید پڑھیں »

کیلے کے فوائد

پھلوں کی افا دیت سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے۔ انگریزی کی ایک مشہور کہا وت کا مفہوم یہ ہے کہ اگر کوئی شخص روزانہ ایک سیب کھائے تو اسے معا لج کے پا س جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ لیکن اب جو تحقیق ہوئی ہے اس سے ظاہر ہو تاہے کہ کیلا سیب سے بھی زیادہ بہترین ...

مزید پڑھیں »

گاجر کے فوائد

گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ سبزی تصور ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مقوی غذا ہے۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ گاجر کا استعمال بینائی تیز کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا بلکہ اس کے کئی دیگرطبی فوائد بھی ہیں۔گاجر کے جوس کا باقائدہ استعمال ناخن ،بال ، دانت اور ہڈیوں کے ...

مزید پڑھیں »

لیموں

ویسے تو قدرت نے ہر چیز ہی انسان کی بھلائی کے لیے بنائی ہے، پھل ہو یا سبزیاں، پھول ہو یا پودے سب انسان کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ لیموں جسے پھل بھی کہا جا سکتا ہے اور سبزی بھی ، یہ انسان کے لیے اللہ کی نعمت سے کم نہیں۔ لیموں ایک قدرتی اینٹی سیپٹک ہے ۔ اس کا رس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!