..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

اہم واقعات

سماجی انصاف کا عالمی دن

منصور مہدی آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔چھ برس قبل اقوام متحدہ نے20 فروری2007 کو سماجی انصاف کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ اقوام متحدہ کے مطابق سماجی انصاف کا دن منانے کا مقصد عالمی سطح پر غربت کاخاتمہ ، بلا امتیاز روزگار کی ...

مزید پڑھیں »

سرطان کا عالمی دن

منصور مہدی آج 4فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرطان کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے تحت چارٹر آف پیرس کے مطابق دنیا بھر کے تمام رکن ممالک میں ورلڈ کینسر ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا یونین فار انٹرنیشنل کینسر کنٹرول نامی ادارے نے 1933میں جینوا سے شروع کی۔ ...

مزید پڑھیں »

آب گاہوں کا عالمی دن

منصور مہدی آج 2فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں آب گاہوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ وزارت ماحولیات کے پاکستان ویٹ لینڈز پروگرام کے تحت اس حوالے سے مختلف انواع کے پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔ ان پروگراموں کا مقصد لوگوں میں آب گاہوں سے متعلق معلومات، ان کو لاحق خطرات اور ان کی حفاظت کے مختلف ...

مزید پڑھیں »

ہولوکاسٹ ڈے

منصور مہدی امریکہ، یورپ اور اسرائیل میں ہر سال 27جنوری کو ہولوکاسٹ ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کے حکمران ہٹلر کے حکم پر 60لاکھ کے قریب یہودیوں کی ہلاکت کی یاد منانا ہے۔ اس حوالے سے کہا جاتا ہے کہ بغیر کسی وجہ کے ہٹلر نے مبینہ طور پر نیشنل سوشلسٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کسٹم ڈے

منصور مہدی آج 26جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں "ورلڈکسٹم ڈے "منایا جا رہا ہے۔ اس سال یہ دن "سرحدیں تقسیم کرتی ہیں اورکسٹم آپس میں جوڑتا ہیں "کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں آباد سینکڑوں قوموں کو آپس میں ملانا ہے۔ اس وقت دنیا کے 200سے زائد ممالک ...

مزید پڑھیں »

مذاہب کا عالمی دن

منصور مہدی آج 15جنوری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں world religion day منایا جارہا ہے۔ یہ ہر سال جنوری کی تیسری اتوار کومنایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا میں آباد مختلف مذاہب اور مسلک کے افراد کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔انسانی تاریخ میں لاتعداد مذاہب گزر چکے ہیں اور ہر دور میں انسان کسی نہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!