..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

اہم واقعات

آج سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

منصور مہدی آج سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فاہدہ پہنچے ۔یہ دن پہلی بار21اپریل 2002میں میں منایا گیا۔ جبکہ 2005سے ایجادات و تخلیقات کا ہفتہ بھی منایا جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

تمام دیگر پرندوں میں کوے کا آئی کیو سب سے زیادہ ہوتا ہے

منصور مہدی آج کووّں کی حفاظت کا عالمی دن گلوبل گرین کمیونٹی کے زیر اہتمام منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد نہ صرف شہروں سے کووّں کے خاتمے کو بچانا بلکہ دیگر پرندوں کی حفاظت کرنا ہے۔ کووّںکا اصل مسکن ایشیا ہے.لیکن اب یہ دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان،سری لنکا،نیپال،مالدیپ،جنوب مشرقی تھائی لینڈ،جنوبی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں17ہزار افراد مہلک مرض ہیمو فیلیا میں مبتلا ہیں

منصور مہدی آج ہیمو فیلیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں17ہزار افراد اس مہلک مرض میں مبتلا ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمو فیلیا خون کی ایک جینیاتی بیماری ہے۔ میڈیکل اصطلاح میں ہیمو فیلیا کی بیماری تین اقسام کی ہوتی ہے جنہیں ہمیو فیلیا اے ، ہمو فیلیا بی اور ...

مزید پڑھیں »

بے گھر بچوں کا عالمی دن

منصور مہدی  آج پاکستان سمیت دنیا بھر بے گھر بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس کا آغاز پہلی بار 2011میں کنسورشیم فار سٹریٹ چلڈرن نامی تنظیم نے لندن میں کیا۔ اس تنظیم میں دنیا کے 32ممالک کے نمائندے شامل ہیں۔ اس دن کے منانے کا مقصد ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ...

مزید پڑھیں »

خلائی سفر کا عالمی دن

منصور مہدی آج پاکستام سمیت دنیا بھر میں خلائی سفر کا دوسراعالمی دن منایا جا رہا ہے۔7اپریل2011کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں روسی سفیر و یٹیلی چرکن کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد پر رائے شماری ہوئی جو اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک نے حصہ لیا۔قرارداد کی روشنی میں اقوام متحدہ نے ہر سال 12اپریل کو ...

مزید پڑھیں »

بارودی سرنگوں کاعالمی دن

منصور مہدی  آج 4اپریل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بارودی سرنگوں کے بارے میں شعور وآگہی کاعالمی دن منایاجا رہا ہے ۔ اس موقع پر مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے واک، تصویری اور دستاویزی فلموں کی نمائش، علمی مباحثے اور پریس کانفرنسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں جنگ زدہ ممالک میں بچھائی گئی ...

مزید پڑھیں »

صحت کا عالمی دن

منصور مہدی آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے ” اچھی صحت عمر میں اضافے کا باعث ہوتی ہے” اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد 7 اپریل 1948 کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ثقافتی اتحاد کا عالمی دن

منصور مہدی آج ثقافتی اتحاد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ابتدا میں بھارت، سری لنکا، مالدیپ، بنگلہ دیش اور نیپال میں منایا جاتا تھا۔ لیکن 2007سے یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں منایا جاتا ہے۔ جنوبی ایشیاءکے ممالک میں چونکہ ہر نسل اور ہر مذہب کے لوگ آباد ہیں ۔ جن کے نسلی اور مذہبی روایات ...

مزید پڑھیں »

چین کا نیا سال

منصور مہدی چین میں 23جنوری سے نیا سال شروع ہو چکا ہے جس کی تقریبات 15یوم تک جاری رہیں گی۔ نئے چینی سال کی آمد کے موقع پر چین اور دیگر ہمسایہ ممالک جیسے کوریا، جاپان، نیپال، بھوٹان، ویت نام، فلپائن، سنگاپور اور انڈونیشیا میں جشن اس وقت عروج پر ہے۔مختلف شہروں میں لوگ ڈریگن کا روپ دھار کر والہانہ ...

مزید پڑھیں »

موسمیات کا عالمی دن

منصور مہدی  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسمیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد موسمیاتی پیش گوئیوں میں محکمہ موسمیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کی توجہ محکمہ موسمیات کی جانب مبذول کرواناہے۔23مارچ2012ءکو موسمیات کا عالمی دن ”موسم ، آب و ہوا اور پانی کے ساتھ ہمارا مستقبل “کے عنوان ...

مزید پڑھیں »

غلامی کے خاتمے کا دن

منصور مہدی آج 25مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد بنی نوع انسان میں غلامی کے تصور کو ختم کرنا ہے۔ اگرچہ غلامی شروع سے ہی بنی نوع انسان میں موجود رہی ہے۔ ہر دور میں طاقت ور نے اپنے سے کمزوروں کو اپنی غلامی میں رکھا۔ غلامی ...

مزید پڑھیں »

تھیٹر کا عالمی دن

منصور مہدی پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن 20 مارچ کو منایا جا رہا ہے ۔ نوجوانوں اور بچوں میں بین الثقافتی آگہی پیدا کرنے کیلئے یہ دن ہر سال 20 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ 2001ءمیں باقاعدہ تھیٹر کا عالمی دن منایا گیا جس کے بعد ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد ...

مزید پڑھیں »

چڑیوں کی حفاظت کا دن

منصور مہدی آج 20مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کا دوسراعالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کےلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔چڑیوں کی حفاظت کے عالمی دن کے موقع پر سماجی تنظیموں ...

مزید پڑھیں »

غلامی کے خاتمے کا دن

منصور مہدی آج 25مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد بنی نوع انسان میں غلامی کے تصور کو ختم کرنا ہے۔ اگرچہ غلامی شروع سے ہی بنی نوع انسان میں موجود رہی ہے۔ ہر دور میں طاقت ور نے اپنے سے کمزوروں کو اپنی غلامی میں رکھا۔ غلامی ...

مزید پڑھیں »

صارفین کا عالمی دن

– منصور مہدی – آج پاکستان سمیت تمام دنیا میںصارفین کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔اس موقع پر صارفین کی مختلف تنظیموںکی جانب سے سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس سال یہ دن ” ہماری دولت ہمارے حقوق "کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔ صارفین کے حقوق کے حوالے سے پہلی بار آواز سابق امریکی صدر ...

مزید پڑھیں »

صارفین کا عالمی دن

منصور مہدی آج15مارچ کو پاکستان سمیت تمام دنیا میں صارفین کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔اس موقع پر صارفین کی مختلف تنظیموںکی جانب سے سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس سال یہ دن ” ہماری دولت ہمارے حقوق "کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔ صارفین کے حقوق کے حوالے سے پہلی بار آواز سابق امریکی صدر ...

مزید پڑھیں »

مسلم ثقافت کا عالمی دن

منصور مہدی آج 11مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسلم ثقافت ، امن، ڈائیلاگ اور فلم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصدثقافت، آرٹ ، فلم کے ذریعے عالم اسلام اور اغیار میں مکالمے اور افہام و تفہیم کا ایک ایسا رابطہ پل بنانا ہے کہ جس کے ذریعے دنیا میں قائم امن ممکن ہو ...

مزید پڑھیں »

عالمی سوچ کا دن

منصور مہدی ہر سال22فروری کو دنیا بھر کی لاکھوں گرل گائیدز اور سکاﺅٹ ورلڈ تھنکنگ ڈے ( عالمی سوچ کا دن) مناتے ہیں۔ اس سال یہ دن ” ہم اپنے سیارے کو بچا سکتے ہیں "کے پیغام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جواقوام متحدہ کی جانب سے میلینیم ڈویلپمنٹ کے اہداف میں بھی شامل ہے۔ جس کا مقصد اپنی ...

مزید پڑھیں »

گردے کا عالمی دن

منصور مہدی آج 8مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل گردے (کڈنی) کا عالمی دن منایا گیا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 50 کروڑ افراد گردے کے ا مراض میں مبتلا ہیں جن میں سالانہ 8 فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق گردوں کے بیشتر امراض کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ...

مزید پڑھیں »

خواتین کا عالمی دن

منصور مہدی آج8مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں خواتین کا عالمی دن ”دیہی خواتین کو بااختیار بنایاجائے “ کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا ہے۔ آج سے تقریباًسو سال ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!