..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

مضامین

گرم پانیوں تک رسائی

HOT WATER گرم پانیوں تک رسائی منصور مہدی دنیا بھر میں عہد قدیم سے لیکر آج تک انسانوں اور ممالک کی معیشت کا انحصار ان کی تجارت پر رہا ہے ۔آج دنیا میں جو ترقی نظر آرہی ہے وہ تجارت اور کاروبار ہی کی مرہون منت ہے جبکہ سب سے زیادہ آپس کی لڑائیوں اور جنگوں کے پیچھے بھی یہی ...

مزید پڑھیں »

لال مسجد

  منصور مہدی معصوم بچوں اور لڑکیوں کو جہاد کا سبق دینے ، حکومت سے لڑتے ہوئے شہادت کا درجہ حاصل کرنے کی ترغیب دینے اور میدان جنگ سے نہ بھاگنے کا درس دینے والے لال مسجد کے خطیب غازی عبدالعزیز جامعہ حفضہ اور لال مسجد میں ہزاروں بچوں اور بچیوں کو اکیلا چھوڑ کر اپنی بیوی کا برقعہ پہن کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ایٹمی پروگرام

منصور مہدی یوم تکبیر یعنی 28مئی پاکستان کی تاریخ میں وہ دن ہے کہ جب پاکستان نے بلوچستان کے مقام چاغی میں ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کے ایٹمی کلب میں شمولیت حاصل کی ۔ اس سے پہلے امریکہ ، چین ، روس ، برطانیہ اور فرانس ایٹمی کلب کے ممبر تھے ۔جبکہ بھارت نے 11مئی1998 کوراجستان کے مقام پوکھران ...

مزید پڑھیں »

ڈینگو بخار

منصور مہدی  1775کے عشرے میں جب ایشیاء،افریقہ اور شمالی امریکہ میں ایک ایسی بیماری پھیلی کہ جس میں مریض کو یکدم تیز بخار ہو جاتا اور ساتھ ہی س میں درد اور جوڑوں میں درد شروع ہو جاتاجبکہ بعض مریضوں کے پیٹ میں درد ،خونی الٹیاں اورخونی پیچس کی بھی شکایت ہو گئی۔یہ مریض سات سے دس دن تک اسی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے وزیر اعظم

منصور مہدی پاکستان کی 58سالہ تاریخ میں شوکت عزیزکے حلف اٹھانے کے بعد وزرءاعظم کی تعداد23 ہو گی ہے ملک کے سب سے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان15اگست 1947کو برسراقتدار آئے۔انہوں نے 16اکتوبر 1951تک حکومت کی۔اِن کے بعد دوسرے وزیراعظم خواجہ ناظم الدین تھے جنہوں نے 17اکتوبر1951کو حلف اٹھایا اور اس عہدہ پر 17اپریل 1953 تک فائز رہے محمد علی ...

مزید پڑھیں »

قدیم شہر ہڑپا

منصور مہدی حکومت پاکستان نے رواں سال کو سیاحتا سال قرار دیا ہوا ہے اور اس بارے میں اکثر بیانات اخبارات شائع ہوتے ہیں مگر عملی طور پر صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت، عدم توجہی، مقامی لوگوں میں شعور کی کمی اور مناسب فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ہڑپہ میں واقع دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

لبنان کے خلاف اسرائیل کی محاذ آرائی کو 14روز ہونے کو ہیں

منصور مہدی بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق 12سالہ روس افغان جنگ کے نتیجے میں روسی معیشت اس حد تک کمزور ہو گئی کہ آخرکار روس کو پسپائی اختیار کرنا پڑی ۔اسی طرح آج کے دور میں امریکی معیشت روس کی نسبت چار گنا زیادہ مضبوط ہے لہذا اسے افغانستان سے واپس جانے کیلئے روس کی نسبت چار گنا زیادہ وقت ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ ،گلوبل ولیج

منصور مہدی مواصلاتی رابطے کے تازہ ترین ذریعے انٹر نیٹ نے تمام دنیا کو گلوبل ویلیچ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کا ہر ادارہ سرکاری ہو یا غیر سرکاری اور ہر فرد اس کا مرہون منت بن کر رہ گیا ۔ پاکستان کے 1812 شہر اب تک انٹر نیٹ سے منسلک ہو ...

مزید پڑھیں »

جنات اور لڑکیاں

منصور مہدی  قرآن و سنت کے منافی کالاجادو کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیئے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر ...

مزید پڑھیں »

مرغی اور مرغیاں

منصور مہدی شالامار ٹاﺅن کی انتظامیہ نے بیمار اور لاغر مرغیوں کا مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر تے ہوئے ان کا سامان ضبط کر کے ان کے چالان کر دیے اور دوکانداروں کو گوشت کی فروخت سے سختی سے روک دیا ۔برڈ فلو کے بعد شہر بھر کے مختلف علاقوں میں بیمار اور ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں تجاوزات

منصور مہدی بڑھتی آبادی کیساتھ روزگار کے مسائل ،جدید مشینری کی عدم دستیابی ،مالی مسائل کی کمی اور پولیس کے عدم تعاون کی وجہ سے لاہورشہر سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہو سکا ۔فٹ پاتھوں پر قائم دکانوں اور سڑکوں پر پارکنگ نے نہ صرف ٹریفک کو جام کرنا شروع کر دیابلکہ پیدل چلنا بھی دوبھر ہو گیاجبکہ ضلعی انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور لاہور اے

منصور مہدی پیار ،محبت ،خلوص،مروت ،ایثار اور قربانی کے جذبات رکھنے والا لاہوریاسینکڑوںبرس کے سفر کے ساتھ خود غرضی ،منافقت ،فریب اوردھوکہ دینے والی مشین کاایک ایسا کل پرزہ بن گیا کہ جس کے نزدیک اخلاقیات ،قانون ،اصول اور ضابطے اب کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔مستحق لوگوں کی ضروریات پوری کرنے میں سبقت لیجانے کی دوڑ کو بُھلا کر اپنے مفادات ...

مزید پڑھیں »

تیل کی خاطر جنگیں

منصور مہدی دنیابھر میں تیل کی پیداوار میں کمی اور کھپت میں اضافہ کے باعث پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں ۔گذشتہ دو برسوں میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 75ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔دنیا کے تیل پیدا کرنے والے خطوں میں جنگوں کے باعث امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال نے بھی ...

مزید پڑھیں »

پانی پانی پانی

منصور مہدی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 93 ویںاجلاس منعقدہ 22 دسمبر1992 کوایک قرار داد پر فیصلہ کرتے ہوئے ہر سال دنیا بھر میں 22 مارچ کو (ورلڈڈے فار واٹر) کے طور پر منانے کا فیصلہ ہوا اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے ماحولیات و ترقی کی تصدیق وتائید کے بعد 1993 میں پہلی بار 22 مارچ کو پانی کا ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک تعلیم

منصور مہدی بیرون ملک تعلیمی کالجوں میں داخلہ کرانے اور وظائف دلوانے کا جھانسہ دیکر بعض فراڈیوں نے متعدد طالب علموں کو لوٹنا شروع کر دیا ۔ ایک ایسے ہی ادارے جیکب اینڈ ایسوسی ایٹس نے حکومت ہالینڈ سے منظور شدہ 240وطائف کا اعلان کر کے ہزاروںطالب علموں کو ان کی جمع پونجی سے محروم کر دیا اور صرف 7یوم ...

مزید پڑھیں »

ناچ سکھانے والے سکول

منصور مہدی   راحیلہ اپنے والدین کی لاڈلی بیٹی تھی جس کا والد محلے میں کریانہ کی دکان چلاتا تھا اس کے دو چھوٹے بھائی اور ایک بہن سکول میں پڑھتے تھے ان کا گزارہ مشکل سے ہو رہا تھا انس کے دل میں بھی ڈھیروں خواہشات تھیں راحیلہ نے جب ایف اے کا امتحان دیا اور رزلٹ آﺅٹ ہونے ...

مزید پڑھیں »

ماں بولی زبان

منصور مہدی دنیابھر میں بولی جانے والی تقریباً 7000 زبانوںمیں سے 6000 زبانیں ختم ہونے کے قریب ہیں جبکہ گزشتہ تین صدیوں کے دوران دنیا کے مختلف حصوں خصوصاً امریکہ اور آسٹریلیامیںبے شمار زبانیں صحفہ ہستی سے مٹ چکی ہیں دنیا سے زبانوں کے ختم ہونے والے سلسلے کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کے یونیکسو کی جنرل کانفرنس کے ...

مزید پڑھیں »

پینے کا پانی

  منصور مہدی پلاسٹک کی بوتلوں میں بندمنرل واٹر کا پاکستانی معیار مقرر نہ ہونے کی وجہ سے بازاروں ،مارکیٹوں میںنہ صرف غیر معیاری بلکہ ازخود فارمولے کے تحت بنایا ہوا مضر صحت پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا اور اس کو پینے سے ہزاروں لوگ پیٹ اور معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے جبکہ متعلقہ سرکاری ادارے قانون موجود نہ ...

مزید پڑھیں »

عید آئی خوشیاں لائی

منصور مہدی دنیا بھر کے مسلمان ہر سال رمضان کا مہینہ مکمل ہونے پر یکم شوال کو عید الفطرمناتے ہیں۔شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے۔عید عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی خوشی کے ہیں ۔قبل از اسلام مدینہ کے لوگ ہر سال دو تہوار منایا کرتے تھے اس روزمدینے میں ایک جشن و طرب کا منظر ہوتا ...

مزید پڑھیں »

مغرب کا ڈسٹ بن

 منصور مہدی  مغربی ممالک نے مدد کے نام پر تیسری دنیا کے غریب ممالک کو اپنی ضائع شدہ اشیاءکا ڈسٹ بن بنا دیا ۔پاکستان میں ہر سال لاکھوں من الیکٹرونک کوڑا جس میں کمپیوٹر ، مانیٹر ، کی بورڈ ،موبائل فون ،ٹی وی ، ریفریجریٹرز اور دیگر اشیاءشامل ہیں آتا ہے جو ری سائیکلنگ کے عمل سے گزرتے ہوئے نہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!