..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

مضامین

پولٹری کی صنعت

منصور مہدی پولٹری کی صنعت کسی بھی ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت جنوبی ایشیا کے ممالک میں دیگر ممالک کی نسبت تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوںمیں شمار ہوتی ہے۔ پاکستان میں ٹیکسٹائل کے بعد دوسری بڑی صنعت پولٹری کی ہے جس میں اب تک 300 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری سے ...

مزید پڑھیں »

دودھ نما زہر

منصور مہدی دنیا کی معروف فوڈ پروسیسنگ اور پیکیجنگ کمپنی ٹیٹرا پیک نے اپنی ایک نئی تحقیق میں پیش گوئی کی تھی کہ سال 2010ءسے 2020ءتک دودھ اور دوسری مائع ڈیری مصنوعات کے استعمال میں 30 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا۔ ٹیٹرا پیک کے ڈیری انڈیکس کے چوتھے شمارے کے مطابق، جو دنیا بھر میں حقائق، اعدادو شمار اور ...

مزید پڑھیں »

زہریلا پانی

منصور مہدی لاہور میں زہریلے پانی کی صفائی کے سرکاری منصوبے کے ساتھ کیا ہوا؟ اور کون ہے جو زہر بیچ کر چاندی کما رہا رہے۔۔ ٹھیکیداروں سے پنجاب حکومت کی لڑائی کی وجہ سے واسا شہریوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کرنے میں ناکام ہو گیا اور جولائی 2011ءمیں لاہور ہائی کورٹ میں لاہور شہر کی ہر یونین ...

مزید پڑھیں »

شیشہ کیفے

منصور مہدی نوجوان طلبا اور طالبات کی ایک بڑی اکثریت ”شیشہ گھروں“ کی حاضری کی عادی ہو رہی ہے۔ شیشہ کیفے کا پرتکلف اور رومانوی ماحول نوجوانوں کے لیے بڑا پُرکشش ہے۔کیفے کے دھواں دار اور مبینہ طور پر زہریلے ماحول میں جوہوتا ہے وہ ایک لمحہ فکریہ ہے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبا اور پروفیسروں پر مشتمل ایک ...

مزید پڑھیں »

مال مویشی

دیہی علاقوں میں خواتین مال مویشیوں کو چرانے کے علاوہ ان کی خدمت پر مامور ہوتی ہیں ان خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے کوئی منصوبہ ابھی تک سامنے نہیں آیا؟ منصور مہدی شعبہ لائیوسٹاک زراعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ لائیو سٹاک کا ملکی ترقی میں نمایاں کردارہے،زرعی پیداوار میں اس کاحصہ55.1فیصد جبکہ جی ڈی پی میں11.5فیصد ...

مزید پڑھیں »

رنگ برنگے کپڑوں ، چست جین اور شرٹس میں ملبوس لڑکیاں ناچ رہی تھیں

منصور مہدی جب مجھے پتہ چلا کہ ارسلان نے اپنی بیٹی کو مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے کالج میں داخلہ لینے سے روک دیا تو مجھے بہت حیرت ہوئی۔ ارسلان کوئی بنیاد پرست نہیں تھا ۔ وہ تو ایک لبرل قسم کا مسلمان ہے اور تعلیم کے معاملے میں تو اس کی سوچ بہت مثبت تھی وہ صرف لڑکوں ...

مزید پڑھیں »

جنگلات کی حفاظت

منصور مہدی  پاکستان سمیت دنیا بھر کل 21مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا آغاز اقوام متحدہ نے2007میں کیا۔جنگلات کسی بھی ملک کی معیشت کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ملک کی متوازن معیشت کے لئے ضروری ہے کہ اس کے بیس فیصد رقبے پر جنگلات ہوں۔لیکن سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے کل رقبے کا صرف ...

مزید پڑھیں »

پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟

– منصور مہدی – پولیس کا محکمہ ہمیشہ سے ہی اپنے    پر تشدد رویئے کے باعث خوف و دہشت کی علامت رہا ہے۔ دوران تفتیش اس قدر ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے اختیارکئے جاتے ہیں کہ جن کے ذکر سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جن میںچھترمارنا، ڈانگ پھیرنا، چھت سے لٹکانے کے مختلف طریقے، رسہ پر چڑھانا، پنکھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جدید بندرگاہ گوادر

منصور مہدی… – پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوںسے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی ابھرتی ہوئی نئی سپر پاور

– منصور مہدی – بر طانوی اخبار ’ٹائمزنے اپنی ایک تازہ اشاعت میں لکھتا ہے کہ دنیا کی سب سے مصروف ترین بحری گزرگاہ سے تقریباً 10 میل دور سری لنکا کے شمالی ساحل Hambantota کے مقام پر چین نے1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید طرز کی بندر گاہ تعمیر کر لی ہے جس کا افتتاح سری لنکا کے ...

مزید پڑھیں »

میں ہوں پاکستان

منصور مہدی میرا نام پاکستان ہے ۔یہ نام 1933میں ہی رکھ دیا گیا تھا اگرچہ میری پیدائش 14اگست1947کو ہوئی ۔ لیکن اب آئین1973کے مطابق مجھے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے۔ میں جنوبی ایشیاءکا ایک اہم ملک ہوں ۔ میرے مشرق میں بھارت، شمال میں چین ، مغرب میں افغانستان اور ایران اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ 1947 ...

مزید پڑھیں »

خسرے بھی انسان ہیں

منصور مہدی جب میں نویں جماعت میں پڑھتی تھی تو مجھے احساس ہوا کہ میں لڑکی نہیں ہوں ۔ یہ ادراک ہونے کے بعد میںایک کرب میں مبتلا ہو گئی ۔ میرے والدتو بچپن میں ہی فوت ہو چکے تھے اور والدہ نے دوسری شادی کر لی تھی ۔ میری بہنیں بھی تھیں لیکن مجھ میں ہمت نہیںتھی کہ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بجلی کا بحران

پاکستان میں بجلی کا بحران کچھ افراد اور ادارے ملک کو اندھیرے ہی میں ڈوبا رکھنا چاہتے ہیں ؟ منصور مہدی ملک میں بجلی کا بحران زور و شور سے جاری ہے اورشارٹ فال بڑھنے کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزیدزیادہ کر دیا گیاہے۔پیپکو حکام کے مطابق رواں ہفتہ کے شروع میںبجلی کی طلب اور پیداوار میں فرق5200 میگاواٹ رہا ...

مزید پڑھیں »

سیکس ورکرز

منصور مہدی پاکستان میں سیکس ورکرز کی تعداد 15لاکھ ہوگئی جبکہ لاہور میں تعداد ایک لاکھ سے اوپر چلی گئی۔ ان سیکس ورکر خواتین میںنہ صرف لوکل بلکہ بنگلہ دیش، بھارت، برما، افغانستان اور روسی ریاستوں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مانیٹرنگ گروپ(IHRM) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جسم فروشی کے پیشے میں ...

مزید پڑھیں »

افراط زر اور مہنگائی

افراط زر اور مہنگائی، لازم و ملزوم تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سبب کاغذی کرنسی چھاپ کر حکومتی اخراجات پورے کرنا ہے منصور مہدی حکومت نے امیر اور مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد نئے مالی سال 2011-12 میںاپنے اخراجات پورا کرنے کیلئے 3کھرب 73ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا پروگرام بنا لیاجبکہ ...

مزید پڑھیں »

ہندو ہٹ دھرمی , کیا بابری مسجد کا تنازعہ حل ہو پائے گا؟

منصور مہدی الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنو بینچ کے تین ججوں نے بالآخر بابری مسجد کا فیصلہ 30ستمبر2010بروزجمعرات کی شام ساڑھے چار بجے سنادیا۔ بابری مسجدکے حق ملکیت کے اس مقدمے کا یہ ایک غیر متفقہ فیصلہ ہے جس میں دو ججوں کے مقابلے میں ایک جج کا اختلافی فیصلہ بھی شامل ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف بھارت بلکہ ...

مزید پڑھیں »

بحر ہند میں امریکہ، بھارت اور چین کی سرد جنگ

بحر ہند کے تجارتی راستوں کی اہمیت کیا بحر ہند میں امریکہ، بھارت اور چین کی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے؟ منصور مہدی بر طانوی اخبار ’ٹائمزنے اپنی ایک تازہ اشاعت میں لکھتا ہے کہ دنیا کی سب سے مصروف ترین بحری گزرگاہ سے تقریباً 10 میل دور سری لنکا کے شمالی ساحل Hambantota کے مقام پر چین نے1.5 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فارسٹ پروگرام

منصور مہدی کیا حکومت غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے جنگلات کی کمی کو پورا کر پائے گی؟ وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے اپریل 2010کے تیسرے ہفتے میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ نیشنل فارسٹ پروگرام پر عملدرآمد حکومت پاکستان کے پروگرام ویژن2030کیلئے ایک سنگ میل ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت ...

مزید پڑھیں »

خود کشی کا رجحان

منصور مہدی 17جون2010کے اخبارات میں لاہور کے مضافاتی علاقے خان پور خاص کے رہائشی اکبر کی بیوی بچوں کو زہر دینے کے بعد خود کشی کرنے کی خبر نے نہ صرف لاہور بلکہ ملک بھر کے سنجیدہ طبقوں کو رنجیدہ کر دیا۔40سالہ اکبر کے چھ بچے تھے جن میں ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں شامل تھیں۔ وہ ہوزری کا کام ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!