..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

شخصیات

بلقیس ایدھی انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہیں

منصور مہدی ۔۔۔۔ بلقیس بانو ایدھی عبد الستار ایدھی کی بیوی، ایک نرس اور پاکستان میں سب سے زیادہ فعال مخیر حضرات میں سے ایک ہیں۔ ان کی عرفیت مادر پاکستان ہے۔ وہ 1947 میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ بلقیس ایدھی فاو¿نڈیشن کی سربراہ ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ انہوں نے خدمات عامہ کے لئے 1986 رومن میگسیسی ...

مزید پڑھیں »

خدیجہ مستور کا نام اردو ادب میں زندہ رہے گا

منصور مہدی اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں خدیجہ مستور کا نام بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے ناولوں اور افسانوں کی مجموعوں کی تعداد سات ہے۔ مگر ان کا ناول ’ آنگن ایک ایسا ناول ثابت ہوا کہ جو ہمیشہ اردو ادب میں زندہ رہے گا بلکہ اس کے خالق کی حیثیت سے خدیجہ مستور کا نام ...

مزید پڑھیں »

میں نے کانوں میں پہن لی ہے تمہاری آواز

میں نے کانوں میںپہن لی ہے تمہاری آواز اب مرے واسطے بیکار ہیں چاندی سونا منصور مہدی برطانیہ میں شاعری کے آسمان پر چمکنے والے ستاروں میں ایک درخشاں ستارہ فرزانہ نیناں ہیں۔ جو اردو شاعری میں ایک معتبر نام سے پہچانا جاتا ہے۔ متنوع صلاحیتوں کی مالک فرزانہ خان نیناں کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ کے ایک معروف ...

مزید پڑھیں »

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے منصور مہدی پاکستان میں خواتین شعراءمیںادا جعفری ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔یہ 22 اگست 1924ءکو بھارت کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ ان کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔جب یہ تین برس کی تھی تو ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ جس ...

مزید پڑھیں »

اے خدا میں بہت کڑوی ہوں، پر تیری شراب ہوں

منصور مہدی سارا شگفتہ پاکستانی خواتین شعراءمیں وہ نمائندہ شخصیت تھی کہ جب جنرل ضیا الحق کے دور میں جمہوریت کی بات کرنے والوں کو قید و بند کی صعوبتیں اٹھانا پر رہی تھیں ۔ کوڑے برسائے جا رہے تھے۔ بیشتر شعرائ، دانشور اور صحافی آمر کے خوف سے ملک سے باہر جا چکے تھے مگر سارا وہ خاتون تھی ...

مزید پڑھیں »

میں اب اس حرف سے کترا رہی ہوں

منصور مہدی یاسمین حمید نئے اور منفرد لہجے کی شاعرہ ہیں۔ان کی شاعری ان کے شعری افق کو وسیع کرتی ہے۔ آپ زندگی کی عام جہتوں کو خصوصی نظر سے دیکھتی ہیں اور پھر اسے پوری شعری قوت کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔انھوں نے جدید شاعری کو ایک نیا وقار بخشا ہے۔ آپ شاعرہ کے ساتھ ساتھ ترجمہ نگار بھی ...

مزید پڑھیں »

وہ شام ذرا سی گہری تھی

منصور مہدی "ثمینہ اس وقت شاعری کی اس منزل پر ہیں کہ جہاں آدمی مدتوں کی صحرا نوردی کے بعد پہنچتا ہے۔ وہ نظم اور غزل دونوں میں اتنی خوب صورت شاعری کر رہی ہیں کہ آج انگلیوں پر گنے جانے والے گنتی کے شاعروں میں ان کا شمار ہوتا ہے”۔ یہ الفاظ جناب احمد فراز کے ہیں جو ثمینہ ...

مزید پڑھیں »

روہی کی زرخیز کوکھ سے پھوٹنے والی نوشی گیلانی

منصور مہدی سیّد نجم سبطین حسنی لکھتے ہیں کہ اسے ہماری تنگ نظری کہا جائے یا ایجاب و قبول کے رحجانات کی مجبوری کہ1980 کی دہائی کے وسط تک فیض احمد فیض ،ناصر کاظمی، شکیب جلالی،احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، جَون ایلیا، عبیداللہ علیم ، بسمل صابری ، پروین شاکر اور محسن نقوی جیسے شعرائے غزل کا مسلسل اور والہانہ ...

مزید پڑھیں »

کیا تم پورا چاند نہ دیکھو گے

منصور مہدی فہمیدہ ریاض بھی کیا خوب شاعرہ اور نثر نگارہیں۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ کیا خوب شخصیت کی مالک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فنکار کو ہر حوالے سے آزاد ہونا چاہےے۔ اس لیے اپنی نظموں میں وہ کبھی حقوق نسوں کی تحریک کی لیڈر نظرآتی ہے اور کبھی جنسی محبت کرنے والی ایک بے باک ...

مزید پڑھیں »

بانو قدسیہ صرف ایک ناول نگار ہی نہیں ایک دانشور بھی ہیں

منصور مہدی بانو قدسیہ صرف ایک ناول نگار ہی نہیں بلکہ ایک دانشور بھی ہیں۔ انھوں نے ٹیلی ویژن اور سٹیج کے لیے اردو اور پنجابی میں ڈرامے بھی لکھے۔وہ ادبی ناول نگاری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔بانو قدسیہ28نومبر 1928میںبھارت کے شہر ضلع فیروزپور میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد زمیندار تھے اور ان کا بانو قدسیہ کی کم سنی ...

مزید پڑھیں »

آہ …. فوزیہ وہاب

منصور مہدی خاتون سیاستدانوں میں ایک علیحدہ شناخت کی حامل فوزیہ وہاب 17جون 2012ءکو انتقال کر گئیں۔ ان کا سیاسی تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا آپ1956ءمیں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی میں ہی سیاست سے لگاﺅ ہو گیا اور جلد ہی طالب علم لیڈر کے طور پر ان کی پہچان بن گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

فضہ گیلانی، مریم نواز اور فاطمہ بھٹو نوجوان نسل کی نمائندہ ہیں

پاکستانی خاتون سیاستدان منصور مہدی 18 کروڑ سے زائد افراد پر مشتمل پاکستان جس میں خواتین مجموعی آبادی کاتقریباً52 فیصدہیں تاہم سیاست میں خواتین کی شمولیت نہ ہونے کے برابر ہو تی ہے۔ پاکستان جہاں خواتین کو سماجی و معاشی شعبوں میںآگے بڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے وہیں سیاست میں بھی دشواریاں ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں اگرچہ ...

مزید پڑھیں »

قائد عوام ذولفقار علی بھٹو شہید

منصور مہدی پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں5جنوری 1928کو پیدا ہوئے۔ انکے والد سر شاہ نواز بھٹو بمبئی حکومت میںمشیر اعلی اور جونا گڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ آپ کی والدہ کا نام خورشید بیگم تھا۔جبکہ ذولفقار علی بھٹو کی مادری زبان سندھی تھی ۔انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم 1937سے1947تک بمبئی کے کیتھڈرل ہائی سکول ...

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کی زندگی پر ایک نظر

منصور مہدی تاریخ پیدائش: 10 مارچ 1957 تاریخ وفات: 2مئی2011 نام والد : محمدبن عوض بن لادن نام والدہ: حمیدہ العطاس عرف عالیہ غانم جو شام کی رہنے والی تھی اور1956میں ان کی شادی محمدبن عوض بن لادن سے ہوئی جن کی یہ دسویں شادی تھی۔ جبکہ محمدبن عوض بن لادن نے کل 22شادیاں کی جن سے54بچے تھے۔لیکن وہ ایک ...

مزید پڑھیں »

قذافی اوائل جوانی سے ہی عرب قوم پرستی کے پیروکار تھے

منصور مہدی تنازعات اور تضادات سے بھرپور زندگی گزارنے والے لیبیا کے راہنماکرنل معمر قذافی طویل ترین عرصے تک برسراقتدار رہنے والے عرب رہنما تھے۔41 برس پہلے ایک نوجوان فوجی افسر کی حیثیت سے حکومت پر قبضہ کر کے لیبیا کے حکمران بنے۔ قذافی اوائل جوانی سے ہی عرب قوم پرستی کے پیروکار اور مصری رہنما جمال عبدالناصر کے شیدائی ...

مزید پڑھیں »

بینظیر بھٹوکے حالات زندگی

منصور مہدی بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ءمیں پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے آٹھویں ترمیم کو استعمال کرتے ہوئے اسمبلی کو ختم کرتے ہوئے نئے الیکشن کروائے گئے۔بینظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی ...

مزید پڑھیں »

منیر سلیم کنٹری ہیڈ کسب بنک

زندگی میں کامیابی کے لیے ایمانداری، محنت اور تخلیقی سوچ بہت اہمیت رکھتی ہے منصورمہدی  میانوالی کے رہنے والے منیر سلیم نے اپنی ابتدائی  تعلیم آبائی شہر سے حاصل کی ۔ پنجاب یونہورسٹی سے کامرس اور لاءمیں گرایجویشن کرنے کے بعد کسے بنک ملازمت کا آغاز کیا۔ آپ نائب صدر اور سینئر نائب صدر جیسے بڑے عہدوں پر فائز رہے،آجکل منیر ...

مزید پڑھیں »

چاچا کرکٹ

منصور مہدی پاکستان کرکٹ کا کوئی بھی اہم مقابلہ ہو ٹیلی ویڑن کی سکرین پر سبزہلالی پرچم کے لباس میں ملبوس ایک سفید داڑھی والا شخص جوشیلے اور منفرد انداز میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑہانے میں مگن نظر آتا ہے۔دنیا کے کونے کونے میں پاکستان کرکٹ کے ترانے گاتا یہ شخص آج کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی پہچان ...

مزید پڑھیں »

فوجی کا بیٹا پاکستان میں آکر نائی بن گیا

منصور مہدی بظاہر تو عام آدمی عام ہی ہوتا ہے مگر یہ اپنے کام کے حوالے سے کسی خاص آدمی سے کم نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی خاص خصوصیت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ عام آدمی ہمیں اپنے چاروں جانب نظر آتے ہیں۔ ان میں کوئی موچی ہے تو کوئی نائی، کوئی مزدور ہے تو کوئی نان بائی۔ یہ لوگ ...

مزید پڑھیں »

مالی ۔۔۔ باغ کا نگہبان

منصور مہدی بظاہر تو عام آدمی عام ہی ہوتا ہے مگر یہ اپنے کام کے حوالے سے کسی خاص آدمی سے کم نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی خاص خصوصیت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ عام آدمی ہمیں اپنے چاروں جانب نظر آتے ہیں۔ ان میں کوئی موچی ہے تو کوئی نائی، کوئی مزدور ہے تو کوئی نان بائی۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!