..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

عورت کہانی

جنسی طور پر مغلوب کرنا مرد اپنا حق سمجھتے ہیں

منصور مہدی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا عمل اگرچہ دنیا کے تمام خطوں میں پایا جاتا ہے مگر مسلم ممالک میں مصر وہ واحد ملک ہے کہ جہاں خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات سب سے زیادہ ہوتے ہیں، مصر کی خواتین ایک عرصے سے انفرادی یا اجتماعی ہراسیت کا شکار چلی آ رہی ...

مزید پڑھیں »

تنہائی میں تو ٹھیک ہے مگر بچوں کے سامنے نہیں

منصور مہدی …..محمد بن ترخان ابو نصر فارابی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ان کو ارسطو کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا فلسفی بھی کہا جاتا ہے، انھوں نے علم طبعیات، علم ریاضی، طب، فلسفہ ، منطق ور موسیقی میں بے پناہ تحقیق کی ، ان کی تحاریر آج بھی مستند سمجھی جاتی ہیں اور ان سے ...

مزید پڑھیں »

بارگاہ خداوندی میں عورت سے زیادہ کوئی ہستی باعث مقرب نہیں ہے

منصور مہدی …..لاہور سے تقریباً 60کلومیٹر دور پتوکی نامی شہر کے شروع میں بابا مسکین علی کا دربار موجود ہے۔ جن نے سے ان کی زندگی میں کئی بار ملاقات بھی ہوئی ، ساری زندگی شہری آبادی سے دور جنگلوں میں رہنے والا یہ انسان جب علم و حکمت کی باتیں بیان کرتا تھا تو ایک حیرت ہوتی کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

بیٹی سے امتیازی سلوک کیوں؟

منصور مہدی ……شاہینہ کے ہاں جب بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اس نے نہ صرف عزیز و اقارب میں لڈو تقسیم کیے بلکہ خواجہ سراؤں کو بھی بلایا اور خوشی کی محفل سجائی، محلے داروں اور بعض عزیزوں نے شاہنیہ کے اس عمل کا تمسخر اڑایا اور اس پر باتیں بنائی کہ بیٹی کی پیدائش پر ایسے خوشیاں منا رہی ...

مزید پڑھیں »

شوہر سے محبت جتانے کے 101طریقے

منصور مہدی سیانوں کا کہنا ہے کہ بیوی بننا کوئی آسان کام نہیں کہ جسے ہر کوئی نادان اور نااہل لڑکی آسانی سے نبھا سکے۔ بیوی بننے کے لیے بہت ہی سمجھدارای ، سلیقہ مندی اور ایک خاص قسم کی دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو لڑکی اپنے شوہر کے دل پر حکومت کرنا چاہتی ہے اسے چاہیے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

شوہر سے محبت

شوہر سے محبت جتانے کے 101طریقے 101 Ways To Tell Your Husband, "I Love You” منصور مہدی سیانوں کا کہنا ہے کہ بیوی بننا کوئی آسان کام نہیں کہ جسے ہر کوئی نادان اور نااہل لڑکی آسانی سے نبھا سکے۔ بیوی بننے کے لیے بہت ہی سمجھدارای ، سلیقہ مندی اور ایک خاص قسم کی دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

– منصور مہدی – ہمارے معاشرے میں اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر 20، 22 سال ہوجاتی ہے تو اس کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن والدین کہتے ہےں کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ابھی اور پڑھنا ہے۔ لڑکی جوں جوں ...

مزید پڑھیں »

گلاب ہاتھ میں ہو

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو منصور مہدی پروین شاکر نے تو یہ شعر کسی اور پس منظر میں لکھا ہوگا مگر جب میں مال روڈ پر واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے سامنے سے گزر رہا تھا تو میں دیکھا کہ اس پر بنے ایک سٹال پر مختلف عمر کی لڑکیاں ...

مزید پڑھیں »

آئے ہو میری زندگی

آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے میرے دل میں یونہی رہنا تم پیار پیار بن کے منصور مہدی جب بھی وہ یہ گانا گنگناتی قریب سے گزرتی تو بہت سے احساسات جاگ اٹھتے۔ لیکن اس بار جب میں نے یہ گانا یو ٹیوب پر سنا تو محسوس ہوا کہ واقعی کسی کے پیار سے دل میں زندگی ...

مزید پڑھیں »

جوڑے آسمان پر

شادی کے رسم و رواج کی اہمیت اور سچائی اپنی جگہ مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ ان سے شادی کے لمحات یادگار بن جاتے ہیں منصور مہدی شادی ایک ایسا بندھن ہے جس کی بنیاد پر خاندان پھلتے پھولتے ہیں۔ اگرچہ مسلم شادی میں نکاح، رخصتی اور ولیمہ بنیادی عوامل ہیں۔ لیکن شادی کے موقع پر ہر خاندان ...

مزید پڑھیں »

موٹی لڑکیاں

اب موٹی لڑکیوں کا بھی مقابلہ حسن منعقد ہوتا ہے منصور مہدی برطانوی غیر سرکاری ادارے بی بی ڈبلیوکے ایک سروے کے مطابق خواتین ، مردوں سے اپنے بارے میں جوخصوصی سوالات پوچھتی ہیں ، وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اس طرح ہیں۔ تم ...

مزید پڑھیں »

کیا عورتیں کم عقل ؟

کیا عورتیں کم عقل ؟ عورت نے نہ صرف خاندان بلکہ معاشرے کی تربیت کرنا ہوتی ہے جو مردوں کے بس کی بات نہیں منصور مہدی ہمارے معاشرے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ عورتیں مردوں سے کم عقل ہوتی ہیں۔ اگرچہ تخلیقی طور پر دونوں برابر ہیں ماسوائے جسمانی ساخت کے لیکن اس کے باوجود عورتوں کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

شوہر کیسا ہو ؟

  ساتھی کی کمزور یوں کے ساتھ ہی زندگی گزارنی چاہیے کیونکہ آئیڈیل اور بے عیب مرد اس عالم ہستی میں کہیں نہیں مل سکتے منصور مہدی شوہر کیسا ہونا چاہیے ؟ یہ فیصلہ خوشگوار احساسات رکھنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے چند مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے۔شادی چونکہ عمر بھر کا معاملہ ہے اس لیے ہر معاشرے ...

مزید پڑھیں »

شادی میں رکاوٹ

 کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟ منصور مہدی ہمارے معاشرے میں اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر 20، 22 سال ہوجاتی ہے تو اس کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن والدین کہتے ہےں کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »

بیٹوں کو فوقیت کیوں؟

منصور مہدی ہمارے معاشرے میں یہ بات عام ہے کہ بیٹوں کو بیٹیوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ بیٹا ہونے پر خوشی منائی جاتی ہے اور بیٹی پر منہ بنایا جاتا ہے۔ بیٹے کو بیٹیوں سے زیادہ محبت، اہمیت اور توجہ کا حقدار سمجھا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ انہیں بیٹیوں کی نسبت اچھی خوراک دی جاتی ہے۔ بیٹیوں کی نسبت ...

مزید پڑھیں »

بہو یا ساس

بہو یا ساس ۔۔۔۔ گھریلوں جھگڑوں کا ذمہ دار کون ؟ منصور مہدی ہمارے معاشرے میںساس بہو کے جھگڑے اتنے عام ہوگئے ہیں کہ یہی عورت کا تعارف بن کر رہ گئے ہیں۔ کسی بھی خاندان میں عورت کے یہ دونوں کردار ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے نظر آتے ہیں۔ گھریلو نااتفاقی کا سارا الزام انہی دو عورتوں پر رکھا ...

مزید پڑھیں »

ناچ سکھانے والے سکول

منصور مہدی   راحیلہ اپنے والدین کی لاڈلی بیٹی تھی جس کا والد محلے میں کریانہ کی دکان چلاتا تھا اس کے دو چھوٹے بھائی اور ایک بہن سکول میں پڑھتے تھے ان کا گزارہ مشکل سے ہو رہا تھا انس کے دل میں بھی ڈھیروں خواہشات تھیں راحیلہ نے جب ایف اے کا امتحان دیا اور رزلٹ آﺅٹ ہونے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!