..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

پاکستان

دیہاتی عورت

منصور مہدی پاکستان کی معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر ہے، پاکستان کے بیشتر دیہی علاقوں میں خواتین کی بڑی تعداد گھر کے کاموں سمیت دیگر کاموں میں اپنے خاندان کا ہاتھ بٹاتی ہیں۔ بطور کھیت مزدوراس کے کردار اور فلاح کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔کوئی ایسا قانون نہیں کہ جس سے ان کی مشکلات اور ان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فارسٹ پروگرام

منصور مہدی کیا حکومت غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے جنگلات کی کمی کو پورا کر پائے گی؟ وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے اپریل 2010کے تیسرے ہفتے میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ نیشنل فارسٹ پروگرام پر عملدرآمد حکومت پاکستان کے پروگرام ویژن2030کیلئے ایک سنگ میل ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت ...

مزید پڑھیں »

خود کشی کا رجحان

منصور مہدی 17جون2010کے اخبارات میں لاہور کے مضافاتی علاقے خان پور خاص کے رہائشی اکبر کی بیوی بچوں کو زہر دینے کے بعد خود کشی کرنے کی خبر نے نہ صرف لاہور بلکہ ملک بھر کے سنجیدہ طبقوں کو رنجیدہ کر دیا۔40سالہ اکبر کے چھ بچے تھے جن میں ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں شامل تھیں۔ وہ ہوزری کا کام ...

مزید پڑھیں »

ذہنی طور پر معذور بچے

منصور مہدی ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچے بھی معاشرے کا حصہ ہیں۔ مگر معاشرے کی عدم دلچسپی،معاشی اور نفسیاتی وجوہات کے سبب ایسے بچے احساس کمتری میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور معاشرے کا فعال حصہ نہیں بن پاتے۔ جبکہ ان بچوں کے والدین بھی مناسب راہنمائی نہ ملنے پرخود بھی ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔ شہروں میں ...

مزید پڑھیں »

گرم پانیوں تک رسائی

HOT WATER گرم پانیوں تک رسائی منصور مہدی دنیا بھر میں عہد قدیم سے لیکر آج تک انسانوں اور ممالک کی معیشت کا انحصار ان کی تجارت پر رہا ہے ۔آج دنیا میں جو ترقی نظر آرہی ہے وہ تجارت اور کاروبار ہی کی مرہون منت ہے جبکہ سب سے زیادہ آپس کی لڑائیوں اور جنگوں کے پیچھے بھی یہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ایٹمی پروگرام

منصور مہدی یوم تکبیر یعنی 28مئی پاکستان کی تاریخ میں وہ دن ہے کہ جب پاکستان نے بلوچستان کے مقام چاغی میں ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کے ایٹمی کلب میں شمولیت حاصل کی ۔ اس سے پہلے امریکہ ، چین ، روس ، برطانیہ اور فرانس ایٹمی کلب کے ممبر تھے ۔جبکہ بھارت نے 11مئی1998 کوراجستان کے مقام پوکھران ...

مزید پڑھیں »

قدیم شہر ہڑپا

منصور مہدی حکومت پاکستان نے رواں سال کو سیاحتا سال قرار دیا ہوا ہے اور اس بارے میں اکثر بیانات اخبارات شائع ہوتے ہیں مگر عملی طور پر صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت، عدم توجہی، مقامی لوگوں میں شعور کی کمی اور مناسب فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ہڑپہ میں واقع دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پرچم

منصور مہدی اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان کے تمام شہروں میں پاکستانی پرچم کی فروخت شروع ہو جاتی ہے۔بازاروں اور گلی کوچوں میں سٹال بن جاتے ہیں جہاں پر کپڑے اور کاغذ کے مختلف سائز کے پرچم دستیاب ہوتے ہیں جبکہ لاتعداد رنگوں میں بیج بھی فروخت ہوتے ہیں جن پرپرچم اورتحریک آزادی کے ہیروز کی تصویریں بنی ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں تجاوزات

منصور مہدی بڑھتی آبادی کیساتھ روزگار کے مسائل ،جدید مشینری کی عدم دستیابی ،مالی مسائل کی کمی اور پولیس کے عدم تعاون کی وجہ سے لاہورشہر سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہو سکا ۔فٹ پاتھوں پر قائم دکانوں اور سڑکوں پر پارکنگ نے نہ صرف ٹریفک کو جام کرنا شروع کر دیابلکہ پیدل چلنا بھی دوبھر ہو گیاجبکہ ضلعی انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور لاہور اے

منصور مہدی پیار ،محبت ،خلوص،مروت ،ایثار اور قربانی کے جذبات رکھنے والا لاہوریاسینکڑوںبرس کے سفر کے ساتھ خود غرضی ،منافقت ،فریب اوردھوکہ دینے والی مشین کاایک ایسا کل پرزہ بن گیا کہ جس کے نزدیک اخلاقیات ،قانون ،اصول اور ضابطے اب کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔مستحق لوگوں کی ضروریات پوری کرنے میں سبقت لیجانے کی دوڑ کو بُھلا کر اپنے مفادات ...

مزید پڑھیں »

غربت کی انتہا

بھکاریوں میں خانہ بدوشوں کے علاوہ ، افغان، تاجک، خسرے اور جرائم پیشہ بھی شامل ہیں، ایک علاقے کا گداگر دوسرے علاقے میں جاکر نہیں مانگ سکتا جبکہ بھکاریوں کے اڈے لاکھوں روپے ٹھیکے پر بکتے ہیں ۔ منصور مہدی  خانہ بدوش قبائل کی ہزاروں عورتوں اور بچوں نے بھکاریوں کے روپ میں شہر بھر کو یرغمال بنالیا۔ اِن پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!