..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

پاکستان

مملکت پاکستان لینڈ مافیا کے قبضے میں!

ََََََ ۔۔۔۔۔منصور مہدی ۔۔۔۔۔ چند ماہ ہی گزرے ہیں کہ جب پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا کہ وہ گورنر ہوتے ہوئے عوام کی بھلائی کے لئے کوئی کام نہیں کرسکے کیونکہ ملک میں لینڈ مافیا اور قبضہ گروپ گورنر سے زیادہ طاقتور ہیں۔ ان کی اس بات کو کسی نے نہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی 1200 اموات اور ذمہ دار کوئی بھی نہیں؟

….منصور مہدی….. کراچی کی ماہی بستی میں رہنے والے بابا دینو نے جب سے ہوش سنبھالا تب سے وہ سمندر کی لہروں کو دیکھتا آ رہا تھا۔ بابا دینو اگرچہ عمر کے لحاظ سے تو ابھی بابا نہیں تھا مگر غربت اور کسمپرسی کی چہرے پر پڑی لکیروں نے اسے بابا بنا دیا تھا، یہ لکیریں اس وقت اور بھی ...

مزید پڑھیں »

میڈیا نے بات کا بتنگڑ بنا دیا … شرابی کو دہشت گردبنا دیا

منصور مہدی ….. پندرہ اگست کی شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں مسلح شخص سکندر کی فائرنگ کا واقعہ پر اب تک میڈیا میں بہت کچھ شائع ہو چکا ہے جبکہ الیکٹرونک میڈیا پر بھی اس کے حوالے سے بھی بہت کچھ کہا جا چکا ہے۔مگر ابھی تک ہمارے ایک دوست اس واقعہ ...

مزید پڑھیں »

اسلامی بینکاری ….. تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعت

منصور مہدی …..اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور ابھی حال ہی میں کہا ہے کہ اسلامی بینکاری صنعت کی گہرائی اور وسعت میں اضافے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے۔اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے میڈیا مہم کا افتتاح کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میںاسلامی بینکاری نے35.5فیصد سالانہ سے زیادہ کی شرح نمو دکھائی ...

مزید پڑھیں »

صرف محبت اور عزت چاہیے

ہر حکومت نے چند سرداروں کو پورا بلوچستان سمجھ کر ہمیشہ ان سے معاملات طے کرنے کی کوشش کی منصور مہدی بلوچستان جانے کا پہلی بار مجھے موقع 2004میں ملا۔ اس وقت میں ایک قومی اخبار میں رپورٹر کے طور پر کام کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ 4مئی 2004کو جب میں دفتر پہنچا تو ہمارے چیف ایڈیٹر نے مجھے ...

مزید پڑھیں »

بلوچی عوام کے شکوے بجا لیکن ان کے سردار اور نواب ہی ترقی نہیں چاہتے

…منصور مہدی … پاکستان کی 65 سالہ تاریخ میں اقتدار ہمیشہ فوجی و سول بیوروکریسی ، جاگیردار ، سردار اور اشرافیہ کے ہاتھوں میں رہا ہے۔ وفاق ہو یا صوبے یہی لوگ اقتدار پر فائز رہے۔ جنہوں نے ہمیشہ صرف اپنے مفادات کو مد نظر رکھا۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان سیاسی،سماجی ، معاشی، معاشرتی اور مذہبی ناہمواریوں کا شکارہو چکا ...

مزید پڑھیں »

7 شکوے بنام پاکستان

بلوچی عوام کے شکوے بجا لیکن ان کے سردار اور نواب ہی ترقی نہیں چاہتے منصور مہدی  پاکستان کی 65 سالہ تاریخ میں اقتدار ہمیشہ فوجی و سول بیوروکریسی ، جاگیردار ، سردار اور اشرافیہ کے ہاتھوں میں رہا ہے۔ وفاق ہو یا صوبے یہی لوگ اقتدار پر فائز رہے۔ جنہوں نے ہمیشہ صرف اپنے مفادات کو مد نظر رکھا۔یہی ...

مزید پڑھیں »

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا

منصور مہدی —  قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس میں بلوچستان کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرارداد ہے ۔ نئی ...

مزید پڑھیں »

6 بلوچستان کی بغاوتیں

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا منصور مہدی قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس ...

مزید پڑھیں »

5 پارلیمانی تاریخ

منصور مہدی اس وقت بلوچستان کی سیاست تین مختلف سو چ رکھنے والے گروپس میں تقسیم ہے۔ایک گروپ خود کو قوم دوست کہلاتا۔ یہ پاکستان کے آئین وقوانین کے تحت سیاست کرتا ہے۔ اس گروپ کی نمائندہ جماعتیں نیشنل پارٹی اور بی این پی (عوامی ) ہیں۔نیشنل پارٹی میں بلوچ سرداروں کے علاوہ عام لوگوں کی بھی اکثریت ہے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جدید بندرگاہ گوادر

منصور مہدی… – پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوںسے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

4 قدرتی وسائل

قدرتی وسائل سے مالا مال علاقے غیروں کی نظر میں کھٹک رہے ہیں منصور مہدی قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس میں ...

مزید پڑھیں »

3 بلوچ ثقافت

بلوچ ثقافت میں عربی کے علاوہ براہوئی اور پشتون ثقافت بھی شامل ہے منصور مہدی قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس میں ...

مزید پڑھیں »

2 صدر کی معافی

صدر مملکت کی بلوچیوں سے معافی انھیں علیحدگی کی راہ سے واپس لا سکے گی بلوچستان میں آباد 231قبائل میں سے کون پاکستان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے اور کیوں ؟ منصور مہدی قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ...

مزید پڑھیں »

1 بلوچستان پر قرارداد

منصور مہدی امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں 17فروری 2012 بروز جمعہ کو ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ بلوچستان کے عوام کو اپنے لیے ایک آزاد ملک حاصل کرنے کا حق حاصل ہے۔اس قرارداد کے مطابق بلوچستان کے عوام کو تاریخی طور پر حقِ خود ارادیت حاصل ہے اور بلوچستان اس وقت پاکستان، ایران اور ...

مزید پڑھیں »

اسلحے کے کاروبار میں سرکاری ملازمین سے لیکر سیاستدان تک شامل ہیں

منصور مہدی لاہور میں اغوا کی بڑھتے ہوئی واقعات خصوصاً 13اگست 2011کو ماڈل ٹاﺅن سے امریکی شہری وارن وینسٹین اور 26اگست 2011کو سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے چھوٹے بیٹا شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد نہ صرف سیکیورٹی کے اداروں میں ہلچل پیدا ہوگئی بلکہ شہریوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی ۔ نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب بھر ...

مزید پڑھیں »

میں ہوں پاکستان

منصور مہدی میرا نام پاکستان ہے ۔یہ نام 1933میں ہی رکھ دیا گیا تھا اگرچہ میری پیدائش 14اگست1947کو ہوئی ۔ لیکن اب آئین1973کے مطابق مجھے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے۔ میں جنوبی ایشیاءکا ایک اہم ملک ہوں ۔ میرے مشرق میں بھارت، شمال میں چین ، مغرب میں افغانستان اور ایران اور جنوب میں بحیرہ عرب واقع ہے۔ 1947 ...

مزید پڑھیں »

شمسی ائر بیس کی حقیقت

منصور مہدی مورخہ 2دسمبر 2011کوآخری خبر آنے تک نہ صرف پاکستان کے اعلیٰ حکام کی 16رکنی ٹیم امریکی فوجیوں سے بلوچستان کے ضلع خاران میں واقع شمسی ائر بیس کو خالی کروانے کیلئے موقع پر پہنچ گئی ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی شاہی فضائیہ کا جہاز بھی امریکی فوجیوں کو لیجانے کے لیے آ چکا ہے۔ گذشتہ ماہ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں بجلی کا بحران

پاکستان میں بجلی کا بحران کچھ افراد اور ادارے ملک کو اندھیرے ہی میں ڈوبا رکھنا چاہتے ہیں ؟ منصور مہدی ملک میں بجلی کا بحران زور و شور سے جاری ہے اورشارٹ فال بڑھنے کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزیدزیادہ کر دیا گیاہے۔پیپکو حکام کے مطابق رواں ہفتہ کے شروع میںبجلی کی طلب اور پیداوار میں فرق5200 میگاواٹ رہا ...

مزید پڑھیں »

مویشیوں کی سمگلنگ

صرف جانور ہی نہیںگوشت ، اوجڑی اور پائے تک بیرون ملک سمگل کئے جا رہے ہیں منصور مہدی خلیجی ممالک میں گوشت کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے لاکھوں کی تعداد میں مویشی سمگل ہو کر جانے لگے۔ یہ جانور نہ صرف خلیجی ممالک بلکہ افغانستان اور ایران میںبھی سمگل کیے جاتے ہیںصوبہ خیبر پختونخوا کے مویشیوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!