..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خواتین

اکیلی عورت

منصور مہدی آج وہ بہت خوش تھی کیونکہ کتنے دنوں کے بعد اس کے شوہر کو ملازمت ملی تھی۔بلقیس اپنے شوہر کے ساتھ لاہور کی ایک نواحی آبادی میں ایک کمرے کے کرایہ کے مکان میں اپنی تین بچیوں کےساتھ رہتی تھی۔ بلقیس کو یہ معلوم نہیں تھا کہ مصیبیتوں کا ایک پہاڑ اس کے سر پر گرنے والا ہے ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ اوصاف کی حامل دوشیزہ کیلئے کنوارے یا رنڈوے کا رشتہ درکار ہے

منصور مہدی صبح سے ہی کئی فون آ چکے تھے اور اب سمجھ نہیں آ رہی تھی کسے پہلے ڈیل کیا جائے ۔ شمع کے والد نے ایک قومی اخبار میں لڑکی کے رشتے کا اشتہار دیا تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ ایک اچھے کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی انتہائی نیک اور پاکباز لڑکی، سفید رنگ، ...

مزید پڑھیں »

شوہر سے محبت جتانے کے 101طریقے

منصور مہدی سیانوں کا کہنا ہے کہ بیوی بننا کوئی آسان کام نہیں کہ جسے ہر کوئی نادان اور نااہل لڑکی آسانی سے نبھا سکے۔ بیوی بننے کے لیے بہت ہی سمجھدارای ، سلیقہ مندی اور ایک خاص قسم کی دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو لڑکی اپنے شوہر کے دل پر حکومت کرنا چاہتی ہے اسے چاہیے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

نقاب پوش

منصور مہدی کچھ ہی عرصے سے سڑکوں ، دفاتر، پارکوں اورسکول و کالج آتی جاتی لڑکیوں میں حجاب اوڑھے لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ ان میں سے بیشتر نے تو حجاب کو حجاب سمجھ کر لیا ہوتا ہے لیکن کچھ نے حجاب کو فیشن کے طور پر اپنایا ہے اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

خاتون ڈرائیور

منصور مہدی ارے یہ کون ہارن پرہارن بجائے چلاجا رہا ہے۔ اسے نہیں پتہ کے میرے آگے بھی گاڑی ہے ۔شاید یہ ویگن ڈرائیور ہوگایا پھر کوئی خاتون ڈرائیور؟ میرے آگے ٹریفک ہی اتنی تھی کہ مجھے بیک مرر سے بھی پیچھے دیکھنے کی فرصت نہیں تھی۔ پیچھے سے ہارن کی آواز مسلسل آرہی تھی۔ بڑی مشکل سے جب اس ...

مزید پڑھیں »

" فلرٹ" ایک دھوکہ

منصور مہدی ” فلرٹ” ایک خوبصورت دھوکہ کے زمرے میں آتا ہے کہ جیسے کوئی لڑکا یا لڑکی دوسرے کو جانتے ہوئے بھی پیار سے دھوکہ دے ۔ اسے خفیہ معاشقہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس کا لغوی معنی کسی کو پرچانا، کسی سے دل لگی کرنا، کسی کو چمکارنا اور کسی کی جھوٹی تعریف کرنا،چاپلوسی کرنا یا مطلب ...

مزید پڑھیں »

کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟

– منصور مہدی – ہمارے معاشرے میں اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر 20، 22 سال ہوجاتی ہے تو اس کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن والدین کہتے ہےں کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ابھی اور پڑھنا ہے۔ لڑکی جوں جوں ...

مزید پڑھیں »

گلاب ہاتھ میں ہو

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو منصور مہدی پروین شاکر نے تو یہ شعر کسی اور پس منظر میں لکھا ہوگا مگر جب میں مال روڈ پر واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے سامنے سے گزر رہا تھا تو میں دیکھا کہ اس پر بنے ایک سٹال پر مختلف عمر کی لڑکیاں ...

مزید پڑھیں »

آئے ہو میری زندگی

آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے میرے دل میں یونہی رہنا تم پیار پیار بن کے منصور مہدی جب بھی وہ یہ گانا گنگناتی قریب سے گزرتی تو بہت سے احساسات جاگ اٹھتے۔ لیکن اس بار جب میں نے یہ گانا یو ٹیوب پر سنا تو محسوس ہوا کہ واقعی کسی کے پیار سے دل میں زندگی ...

مزید پڑھیں »

جوڑے آسمان پر

شادی کے رسم و رواج کی اہمیت اور سچائی اپنی جگہ مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ ان سے شادی کے لمحات یادگار بن جاتے ہیں منصور مہدی شادی ایک ایسا بندھن ہے جس کی بنیاد پر خاندان پھلتے پھولتے ہیں۔ اگرچہ مسلم شادی میں نکاح، رخصتی اور ولیمہ بنیادی عوامل ہیں۔ لیکن شادی کے موقع پر ہر خاندان ...

مزید پڑھیں »

موٹی لڑکیاں

اب موٹی لڑکیوں کا بھی مقابلہ حسن منعقد ہوتا ہے منصور مہدی برطانوی غیر سرکاری ادارے بی بی ڈبلیوکے ایک سروے کے مطابق خواتین ، مردوں سے اپنے بارے میں جوخصوصی سوالات پوچھتی ہیں ، وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اس طرح ہیں۔ تم ...

مزید پڑھیں »

عورت کے لیے پردہ

کیا عورت کے لیے پردہ ضروری ہے ؟ منصور مہدی دنیائے اسلام میں عورتوں کے پردے کے بارے میں مختلف معاشروں کا رویہ مختلف رہا ہے۔ کچھ ایسے معاشرے ہیں کہ جہاں عورت کے لیے پردہ لازمی ہے اور کچھ ایسے ہیں کہ جہاں پردہ کرنا ضروری نہیں سمجھا جاتا۔ جیسے ایران اور سعودی عرب میں تمام عورتوں کے لئے ...

مزید پڑھیں »

کیا عورتیں کم عقل ؟

کیا عورتیں کم عقل ؟ عورت نے نہ صرف خاندان بلکہ معاشرے کی تربیت کرنا ہوتی ہے جو مردوں کے بس کی بات نہیں منصور مہدی ہمارے معاشرے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ عورتیں مردوں سے کم عقل ہوتی ہیں۔ اگرچہ تخلیقی طور پر دونوں برابر ہیں ماسوائے جسمانی ساخت کے لیکن اس کے باوجود عورتوں کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

شوہر کیسا ہو ؟

  ساتھی کی کمزور یوں کے ساتھ ہی زندگی گزارنی چاہیے کیونکہ آئیڈیل اور بے عیب مرد اس عالم ہستی میں کہیں نہیں مل سکتے منصور مہدی شوہر کیسا ہونا چاہیے ؟ یہ فیصلہ خوشگوار احساسات رکھنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے چند مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے۔شادی چونکہ عمر بھر کا معاملہ ہے اس لیے ہر معاشرے ...

مزید پڑھیں »

شادی میں رکاوٹ

 کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟ منصور مہدی ہمارے معاشرے میں اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر 20، 22 سال ہوجاتی ہے تو اس کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن والدین کہتے ہےں کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »

بیٹوں کو فوقیت کیوں؟

منصور مہدی ہمارے معاشرے میں یہ بات عام ہے کہ بیٹوں کو بیٹیوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ بیٹا ہونے پر خوشی منائی جاتی ہے اور بیٹی پر منہ بنایا جاتا ہے۔ بیٹے کو بیٹیوں سے زیادہ محبت، اہمیت اور توجہ کا حقدار سمجھا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ انہیں بیٹیوں کی نسبت اچھی خوراک دی جاتی ہے۔ بیٹیوں کی نسبت ...

مزید پڑھیں »

بہو یا ساس

بہو یا ساس ۔۔۔۔ گھریلوں جھگڑوں کا ذمہ دار کون ؟ منصور مہدی ہمارے معاشرے میںساس بہو کے جھگڑے اتنے عام ہوگئے ہیں کہ یہی عورت کا تعارف بن کر رہ گئے ہیں۔ کسی بھی خاندان میں عورت کے یہ دونوں کردار ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے نظر آتے ہیں۔ گھریلو نااتفاقی کا سارا الزام انہی دو عورتوں پر رکھا ...

مزید پڑھیں »

خواتین کا حجاب

منصور مہدی چودہ ملکوں کے دو سو سے زیادہ مندوب لندن میں مورخہ 11جولائی 2004کومنعقدہ ایک کانفرنس میں شریک ہوئے تھے جو اس بات کو تسلیم کرانے کے لیے منعقد کی گئی تھی کہ حجاب پہننامسلم خواتین کا حق ہے۔کیونکہ فرانس اور جرمنی نے حجاب پر پابندیاں لگا دی ہیں اور یہ کانفرنس اس لیے بلائی گئی ہے کہ اور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!