..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خواتین

خوبصورت خواتین سیاستدان

منصور مہدی عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ خواتین اپنی نوجوانی کی عمر میں زیادہ مقبول ہوتی ہیں۔ لیکن روزنامہ نئی بات کے ایک تازہ سروے نے اس تاثر کو ختم کر دیا ہے۔ جس کے مطابق نہ صرف 30سال سے کم عمر بلکہ 30برس سے زائد عمر کی خواتین بھی عوام میں بہت مقبول ہوتی ہیں۔ یہ سروے ...

مزید پڑھیں »

خواتین ہی پر امن انقلاب برپا کر سکتی ہیں

منصور مہدی نرگس بڑی حساس لڑکی ہے۔ ذرا ذرا سی بات کو بہت محسوس کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب سے اسے پتا چلا کہ اس کے ووٹ کا انداراج نہیں ہوا ، تب وہ بہت مایوس ہوگئی۔ نرگس کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے اور لاہور کے ایک مضافاتی علاقے میں رہتی ہے۔ اگرچہ اس کی رہائش ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی : قانون ساز ادارہ یا مچھلی منڈی

منصور مہدی جب بھی کسی سے سنا تو یہی سننے میں آیا کہ عورتیں نہ صرف باتونی ہوتی ہیں بلکہ جھگڑالو بھی ہوتی ہیں۔ مگر 2008ءکے انتخابات کے تحت معرض وجود میں آنے والی پاکستان کی پارلیمانی اسمبلیوں کے مرد اراکین نے کئی مواقع پر اس بات کو جھٹلا دیا کہ عورتیں ہی جھگڑالو اور لڑاکا ہوتی بلکہ مرد بھی ...

مزید پڑھیں »

بچپن میں شادی کے نقصانات

منصور مہدی 29جنوری 1929کو ہندوستان کی مرکزی مجلس قانون کا اجلاس جاری تھا جب قائد اعظم محمد علی جناح نے کھڑے ہو کر Child Merriage Restraint Bill پر اپنی بحث کا آغاز کیا۔ یہ بل ہر بلاس شاردا نے 1927میں پیش کیا تھا۔ مگر اس وقت ہندو مذہبی ارکان اسمبلی کی مخالفت کی وجہ سے اس بل پر بحث شروع ...

مزید پڑھیں »

گھر سے بھاگنے والی کا وراثت میں حصہ کتنا ہوگا؟

منصور مہدی زرینہ پتا نہیں کیسی تھی اور ہر وقت اپنے آپ کو کیا سمجھتی تھی کہ جب بھی اس سے بات کرو تو ہمیشہ ناک چڑھا کر ہی جواب دیا کرتی تھی۔لیکن جب اس کو مطلب ہوتا توپھر مسکراتے ہوئے بڑے پیار سے پکارتی اور جب مطلب نہ ہو تو پھر صاف جھنڈی کروانے کے ساتھ ساتھ ہر بات ...

مزید پڑھیں »

گھریلو تشدد کا شکار خواتین

منصور مہدی گھنٹی کی مسلسل آواز پر عائشہ نے سوچا کہ اس وقت کون آگیا۔ سمیرا کے آنے کا تو ابھی وقت نہیں ہوا ۔ یہ سوچتی ہوئی عائشہ دروازے پر آئی اور جب دروازہ کھولا تو سمیرا کھڑی تھی۔ 32سالہ سمیرا عائشہ کے گھر چھ سال سے کام کر رہی ہے۔ پہلے اس کی والدہ کام کرتی تھی مگر ...

مزید پڑھیں »

میرا شباب بھی لوٹا دو میرے حق مہر کے ساتھ

منصور مہدی ہمارے معاشرے میں کسی بھی عورت کے لئے طلاق کا لفظ کسی گالی سے کم نہیں ہوتا۔ایک طلاق یافتہ عورت کے لئے زندگی گزارنا اکثر اوقات ایک ناقابل برداشت بوجھ بن جاتا ہے۔ طلاق صرف عورت کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ مرد اور بچے بھی شدید متاثر ہوتے ہیں۔ طلاق سے ایک ہنستا بستا گھر ویران ہو ...

مزید پڑھیں »

ہم کسی سے کم نہیں

منصور مہدی سال 2012ء میں عالمی اور قومی اعزاز حاصل کرنے والی خواتین 1۔    2012ءمیں عالمی سطح پر مقبول ہونے 15سالہ ملالہ یوسف زئی نے نہ صرف عالمی امن ایوارڈ برائے چلڈران کے لیے منتخب ہوئیں بلکہ پاکستان کا پہلا "قومی اعزاز برائے امن” بھی جیتا۔ ملالہ نے 2012ءمیں ہی دختر پاکستان کا خطاب بھی حاصل کیا۔ ملالہ پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

کیا مجھ سے شادی کرو گے ؟

منصور مہدی کراچی سے آئے ہوئے ایک دوست عاصم ملک ایڈو وکیٹ سے یہ سن کر بہت حیرت ہوئی کہ "صرف کراچی سٹی کورٹ میں روزانہ 35سے40 لڑکیاں گھروں سے بھاگ کر آتی ہیں اور کورٹ میرج کر تی ہیں۔ کورٹ میرج کرنے والے ان جوڑوں میں کالج ، یونیورسٹی اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ...

مزید پڑھیں »

اگر بیوی کی اجازت ہو تو ٹھیک ورنہ جیل کی ہوا

منصور مہدی یاسر بڑا ہی سمجھدار اور معقول انسان تھا مگر پتا نہیں یاسمین کی اسے کون سی خوبی نظر آگئی کہ انھوں نے چند ہی دنوں میں شادی کر لی۔ یاسمین کی تو یہ پہلی ہی شادی تھی مگر یاسر کی دوسری تھی۔ شادی کرتے وقت یاسر نے اپنی پہلی بیوی روبینہ سے دوسری شادی کی اجازت نہیں لی ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے جوان رہنے کا نسخہ

 باتونی خواتین زیادہ خوشگوار زندگی گزارتی ہیں منصور مہدی خواتین کے بارے میں یہ خیال عام ہے کہ وہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ باتونی ہوتی ہیں۔ گو کہ ایسے مردوں کی بھی کمی نہیں ہے جو دوسروں کو بولنے کاموقع ہی نہیں دیتے لیکن پھر بھی ماہر نفسیات کے نزدیک خواتین اوسطاً مردوں کی نسبت تین گنا زیادہ بولتی ...

مزید پڑھیں »

کیا سعودی عورت معاشرے کا فعال رکن بن پائے گی

منصور مہدی 19جنوری2013ءسعودی عرب کی خواتین کے لیے ایک اہم دن ہے کہ جب وہاں کی 30خواتین نے قانون ساز ادارے شوریٰ کونسل کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ سعودی عرب کو ایک قدامت پسند معاشرہ سمجھا جاتا ہے اور وہاں خواتین پر مختلف معاشرتی پابندیاں عائد ہیں۔ ان کو خود گاڑیاں (کاریں) چلانے کی اجازت نہیں ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

عورت گھر میں اچھی لگتی ہے یا دفتر میں ؟

عورت کی جگہ گھر یا دفتر  ۔۔۔۔  ایک سوال کئی جواب منصور مہدی ایک عورت ہمیشہ گھر میں ہی اچھی لگتی ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی ایک عام سوچ ہے اور اگردیکھا جائے تو یہ غلط بھی نہیں ہے۔ کہ کسی خاندان کیلئے پر سکون زندگی گزارنے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے کہ عورت گھر میں رہ کر بچوں ...

مزید پڑھیں »

عورت ایک بکاﺅ مال

منصور مہدی اگرچہ دنیا کے ہر خطے میں اور کسی نہ کسی دور میں عورت ایک بکاﺅ مال رہی ہے۔ کبھی اسے خاندانی عزت و حشمت کا نام دیکر ذلیل کیا گیا تو کبھی علاقائی اور قومیت کی بنیاد پر بنے ہوئے نام نہاد رسم و رواج کے نام پر رسوا کیا گیا اور کبھی مذہب اور اعتقاد کے نام ...

مزید پڑھیں »

کم عمری کی شادیاں

منصور مہدی 12سالہ سفینہ ایک ہنس مکھ بچی تھی ۔اس کے والدین لاہور کے نواحی علاقے میں رہتے تھے۔ غربت کی وجہ سے وہ سفینہ کو سکول میں داخل نہ کروا سکے۔ وہ ہر وقت گھر میں ہی رہا کرتی ہے۔ اس کا کوئی بھائی تھا اور نہ ہی بہن۔ چنانچہ وہ ہر وقت اپنی گڑیوں کے ساتھ ہی کھیلا ...

مزید پڑھیں »

جسم فروش گھرانے کی داستان

منصور مہدی پولیس نے گھر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا تھا جبکہ کچھ سپاہی بانس کی سیڑھی لگا کر دیوار پر چڑھ چکے تھے۔پولیس کی تعداد اور ان کی پھرتیاں دیکھ کرایسا لگتا تھا کہ شاید اس گھر میں کوئی اشتہاری چھپا ہوا ہے۔محلے کے لوگوں کا تجسس بڑھتا جا رہا تھا اور جسے بھی خبر ملی وہ گاﺅں ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے جوان رہنے کا نسخہ

 باتونی خواتین زیادہ خوشگوار زندگی گزارتی ہیں خواتین کی دن بھر مصروفیت کے حوالے سے دلچسپ سروے منصور مہدی خواتین کے بارے میں یہ خیال عام ہے کہ وہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ باتونی ہوتی ہیں۔ گو کہ ایسے مردوں کی بھی کمی نہیں ہے جو دوسروں کو بولنے کاموقع ہی نہیں دیتے لیکن پھر بھی ماہر نفسیات کے ...

مزید پڑھیں »

آدھی عورت؟

منصور مہدی عائشہ ایک مذہبی رجحان رکھنے والی لڑکی تھی اگرچہ وہ ایم اے اردو ادب کی طالبہ تھی۔اس کو پڑھنے سے بہت لگاﺅ تھا اور ہر وقت کوئی نہ کوئی کتاب اس کے زیر معالعہ رہتی۔ اس کی ہم جماعت دوست جمیلہ بھی بہت لائق تھی ۔ وہ بھی ہر وقت کچھ نہ کچھ پڑھتی رہتی مگر اس کا ...

مزید پڑھیں »

عورت کیا چاہتی ہے؟

منصور مہدی عورت کو سمجھنے کے بارے میں اہل مغرب کا شعور اہل مشرق کی نسبت کسی قدر بہتر ہے۔مغرب میں اگرچہ عورت کی بظاہربہت عزت کی جاتی ہے اور اسے برابری کے حقوق دینے کا دعویٰ کیا جاتا ہے مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ وہ عورت کے دلی جذبات کی قدر بھی کرتے ہیں۔عہد جدید ...

مزید پڑھیں »

کیا مردوں میں تخلیقی قوت زیادہ ہیں؟

منصور مہدی جب سے ان کی شادی ہوئی تب سے ہی ان میں تو تو میں میں چل رہی تھی۔ اس لڑائی کی وجہ کوئی معاشی مسائل نہیں تھے بلکہ دونوں ہی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز تھے۔ ایک نے اگر سوشل سائینس میں ایم فل کیا ہوا تھا تو دوسرے نے سپیس سائینس میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!