..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

خواتین

عورت کی جوانی کا سنگھار اور بڑھاپے کا نور؟

منصور مہدی "حیا دار خاتون سدا جوان رہتی ہے اور بڑھاپے میں بھی اس کے چہرے سے نور جھلکتا رہتا ہے”۔ جب میں نے یہ فقرہ ایک مضمون میں پڑھا جس کے مطابق یہ الفاظ عظیم مسلمان مفکر جابر بن حیان نے کہے تھے ۔ جن کو نہ صرف اسلامی بلکہ انسانی دنیا ئے تاریخ کا سب سے پہلا کیمیا ...

مزید پڑھیں »

خواتین کیساتھ بازاروں میں خریداری پر مردوں کو شکایت

منصور مہدی ۔۔۔۔ آپ بازار تو اکثرجاتے ہو ںگے، وہاں اس بات کا مشاہدہ بھی کیا ہو گا کہ بازار میں آئے ہوئے جوڑوں اور فیملیوں میں خواتین تو بہت ہنسی خوشی خریداری میں مصروف ہوتی ہیں مگر ان کے ساتھ آئے ہوئے مرد بور سے نظر آتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے انھیں زبردستی کھینچ کر بازار لایا ...

مزید پڑھیں »

ملک میں مثبت تبدیلی صرف خواتین ہی لا سکتی ہیں

منصور مہدی نرگس بڑی حساس لڑکی ہے۔ ذرا ذرا سی بات کو بہت محسوس کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب سے اسے پتا چلا کہ اس کے ووٹ کا انداراج نہیں ہوا ، تب وہ بہت مایوس ہوگئی۔ نرگس کا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے اور لاہور کے ایک مضافاتی علاقے میں رہتی ہے۔ اگرچہ اس کی رہائش ...

مزید پڑھیں »

ملکی ترقی میں خواتین بھی اہم کردار ادا کرسکتی ہیں

منصور مہدی ۔۔۔۔ کسی بھی ملک کی ترقی میںجہاں مردوں کا ہاتھ ہوتا ہے وہاں خواتین بھی اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ نہ صرف حکومت کاروباری شعبہ سے وابستہ خواتین کے لیے بہترین اور موزوں پالیسیاں تشکیل دے بلکہ ان کے خاندان کے افراد بھی ان خواتین کا ساتھ دیں ۔ اگرچہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی شاہین صفت بیٹیاں

منصور مہدی پاکستانی خواتین کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں ہیں، کوئی ایسا شعبہ نہیں کہ جہاں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام نہ کر رہی ہوں، ڈاکٹر، انجینئر، استاد تو اب پرانی بات ہو چکی، اب خواتین فوج اور فضائیہ میں بھی مردوں کیساتھ ایسے ایسے امور سر انجام دے رہی ہیں کہ جن پر جتنا فخر کیا ...

مزید پڑھیں »

عورت کی ذہانت اس کی دلکشی میں ہے

منصور مہدی چاند بابو لکھتے ہیں کہ ایک خوبصورت عورت گالف کھیل رہی تھی کہ ایک ہٹ کے بعد اس کی گیند قریبی جنگل میںجا گری، بال ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ جھاڑیوں میں پہنچ گئی، جہاں گیند پڑی تھی۔ اس نے دیکھا کہ وہاں ایک مینڈک کانٹے دار جھاڑی میں پھنسا ہوا ہے۔ مینڈک نے عورت کو دیکھ کر کہا،اے خاتون ...

مزید پڑھیں »

وہ رنگوں میں ڈھلی ہوئی لڑکی روزانہ ہی آتی تھی

منصور مہدی ….. وہ رنگوں میں ڈھلی ہوئی لڑکی روزانہ ہی آتی تھی ۔ وہ بہت ہی اچھی تھی مگر خاموش طبع ۔ اتنی خاموش کہ جیسے ٹھہرا ہوا دریا۔ جب کبھی بات کرتی تھی تو اسکے لفظ خوشبو کی طرح چاروں جانب پھیل جاتے اور جب وہ ہنستی تو جیسے سارا عالم اس کی ہنسی میںڈوب جاتا تھا۔ ویسے ...

مزید پڑھیں »

خواتین ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آئیں گی

منصور مہدی معروف ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کہتی ہیں کہ معاشرے میں جدھر میں نظر اٹھا کر دیکھ لو، خواتین ہر معاملے میں احساس کمتری کا شکار نظر آئیں گی، حالانکہ خواتین کا احترام ہی کسی معاشرے کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے،بڑے بڑے بلند بانگ دعووں کے باوجود کسی بھی حکومت نے ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ہمارے معاشرے میں گھریلو جھگڑوں کی بھی بھر مار ہے

منصور مہدی ہمارے ہاں جہاں دنیا بھر کی برائیاں موجود ہیں وہاں ہمارے معاشرے میں گھریلو جھگڑوں کی بھی بھر مار ہے اور ایسے بہت ہی کم خوش قسمت گھرانے ہیں کہ جو اس بدی سے محفوظ ہیں، آپ روزانہ اخبارات میں دیکھتے ہوںگے کہ ان گھریلو جھگڑوں کے نتیجے میں کتنی قتل وغارت بھی ہوتی ہے، اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

جنسی طور پر مغلوب کرنا مرد اپنا حق سمجھتے ہیں

منصور مہدی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا عمل اگرچہ دنیا کے تمام خطوں میں پایا جاتا ہے مگر مسلم ممالک میں مصر وہ واحد ملک ہے کہ جہاں خواتین کو جنسی ہراساں کیے جانے کے واقعات سب سے زیادہ ہوتے ہیں، مصر کی خواتین ایک عرصے سے انفرادی یا اجتماعی ہراسیت کا شکار چلی آ رہی ...

مزید پڑھیں »

معاشرتی زندگی میں ستر اور پردہ دونوں خاص اہمیت کے حامل ہیں

منصور مہدی شمالی وزیرستان میں جاری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے متاثر ہونے شہری صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بنائے ہوئے کیمپوں میں پناہ گزین ہو رہے ہیں، ان میں مردوں اور بچوں کے علاوہ خواتین کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے، ان میں سے بیشتر خواتین دیگر گھریلوں اشیاءکے علاوہ برقعے فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کر ...

مزید پڑھیں »

آخر مائیں کیسی ہوں؟

منصور مہدی عظیم فرانسیسی حکمران اورمفکر نپولین بوناپارٹ کا تاریخی جملہ ”تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمھیں عظیم قوم دوں گا” یہ مقولہ ایک عالمگیرحقیقت کا حامل ہے جس کا اعتراف دنیا کی ہر قوم کرتی ہے لیکن کیا ایک ماں کے لیے ایک اچھی یا بہترین ماں بننا آسان کام ہے؟ اس موضوع سے متعلق شائع ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

تنہائی میں تو ٹھیک ہے مگر بچوں کے سامنے نہیں

منصور مہدی …..محمد بن ترخان ابو نصر فارابی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ان کو ارسطو کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا فلسفی بھی کہا جاتا ہے، انھوں نے علم طبعیات، علم ریاضی، طب، فلسفہ ، منطق ور موسیقی میں بے پناہ تحقیق کی ، ان کی تحاریر آج بھی مستند سمجھی جاتی ہیں اور ان سے ...

مزید پڑھیں »

بارگاہ خداوندی میں عورت سے زیادہ کوئی ہستی باعث مقرب نہیں ہے

منصور مہدی …..لاہور سے تقریباً 60کلومیٹر دور پتوکی نامی شہر کے شروع میں بابا مسکین علی کا دربار موجود ہے۔ جن نے سے ان کی زندگی میں کئی بار ملاقات بھی ہوئی ، ساری زندگی شہری آبادی سے دور جنگلوں میں رہنے والا یہ انسان جب علم و حکمت کی باتیں بیان کرتا تھا تو ایک حیرت ہوتی کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

بارگاہ رب العزت میں عورت کا مقام

تحقیق : منصور مہدی …..اگرچہ بعض مذاہب میں عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں پست سمجھا جاتا رہا ہے اور کہا جاتا رہاہے کہ عورتوں کی عبادت اور اعمال بھی بارگاہ رب العزت میں قبول نہیں ہوتے ۔ مگر اسلام نے ان سب افکار کو غلط قرار دیا ہے ۔ اسلام کی نظر میں عورت اور مرد میں کوئی فرق ...

مزید پڑھیں »

چوری کیسی؟ اپنا شوہر، اپنے پیسے

منصور مہدی …..بیوی نے گھبرائی ہوئی آواز میں شوہر سے کہا کہ شادی کی رات جو سونے کی انگوٹھی آپ نے مجھے تحفے میں دی تھی ، وہ آج کہیں گم ہو گئی ہے۔ تو شوہر نے کہا "اچھا” ، یہ عجیب اتفاق ہے کہ آج میرے کوٹ کی جیب میں سے بھی ایک ہزار کا نوٹ غائب ہے ۔۔۔۔ ...

مزید پڑھیں »

خواتین میں چرس پینے کا رجحان

منصور مہدی ……آج کے دور میں خواتین کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ وہ معاشرے کا اہم ترین حصہ ہے۔ خاتون کوئی بھی ہو، چاہے وہ خاتونِِ خانہ ہو یا ورکنگ ویمن، اس کا بہت اہم کردارہوتا ہے۔معاشرے کی بنیادی اکائی گھر ہوتا ہے اور اس گھر میں وہ ماں، بہن، بیوی، بہو اور بھابھی کا رول ...

مزید پڑھیں »

شوہر بیماری کی جڑ ہیں؟

منصور مہدی …..یہ بات دیکھنے میں آرہی ہے کہ شادی شدہ خواتین اپنے شوہروں کی عادتوں سے بہت زیادہ پریشان ہوتی ہیں،جس وجہ سے اکثر گھروں میں خواتین جھنجھلاہٹ اور ذہنی تناو¿ کا شکار نظر آتی ہیں۔ایک حالیہ تحقیق میں بیویوں نے خواتین کی اس کیفیت کا ذمہ دار خاوند کو ٹھہرایا ہے۔ایک امریکی رسالے’ ٹوڈے مام ‘ نے ایک ...

مزید پڑھیں »

رمضان میں خواتین کی مصروفیت بڑھ جاتی ہے

منصور مہدی ……عائشہ ایک مذہبی رجحان رکھنے والی لڑکی تھی اگرچہ وہ ایم اے اردو ادب کی طالبہ تھی۔اس کو پڑھنے سے بہت لگاﺅ تھا اور ہر وقت کوئی نہ کوئی کتاب اس کے زیر معالعہ رہتی۔ اس کی ہم جماعت دوست جمیلہ بھی بہت لائق تھی۔ وہ بھی ہر وقت کچھ نہ کچھ پڑھتی رہتی مگر اس کا مذہب ...

مزید پڑھیں »

عورت اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

منصور مہدی بقول شخصے "آپ عورت کو انگور کی نازک بےل کی طرح کہےں ےا اسے اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا قرار دےں ےا پھر اسے پےاز کے چھلکوں کی تہہ در تہہ پر توں کی طرح ناقابل فہم سمجھےں۔ اپنے متعلق آپ کے تجربات پر وہ من ہی من مےں خوش ہو گی اور اسے تعرےف ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!