..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

سچی کہانیاں

اغوا، اغوا، اغوا

منصور مہدی تھانہ ہنجروال کے علاقے میں با اثر افراد نے 14سالہ غریب لڑکی کو اغوا کرکے محبوس کر لیا اورتقریباً 8ماہ تک زیادتی کرتے رہے اورلڑکی کے حاملہ ہو جانے پر اس کا زبردستی ایک ملزم سے نکاح پڑھوا دیا جونہی لڑکی کو موقع ملا وہ ان کے چنگل سے نکل بھاگی اور تھانہ ہنجروال میں ملزموں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ناچ سکھانے والے سکول

منصور مہدی   راحیلہ اپنے والدین کی لاڈلی بیٹی تھی جس کا والد محلے میں کریانہ کی دکان چلاتا تھا اس کے دو چھوٹے بھائی اور ایک بہن سکول میں پڑھتے تھے ان کا گزارہ مشکل سے ہو رہا تھا انس کے دل میں بھی ڈھیروں خواہشات تھیں راحیلہ نے جب ایف اے کا امتحان دیا اور رزلٹ آﺅٹ ہونے ...

مزید پڑھیں »

تیزاب کی شکار

منصور مہدی خطرناک کیمیکلز کی خرید و فروخت سے متعلق واضع قوانین کی عدم موجودگی کی وجہ سے لاہور کی سڑکوں پر جگہ جگہ نہ صرف تیزاب کی دوکانیںکھل گئی بلکہ تیزاب سے جھلسنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہو گیا ۔بڑھتی ہوئی صنعتی ترقی اور اس میں سلفیورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے استعمال کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

پولیس کی کہانی

منصور مہدی پولیس مقابلوں کا ماہر اور بیسیوں افراد کو ہلاک کرنے والا کروڑ پتی برطانوی شہریت کا حامل انسپکٹر نوید سعید چند مرلے زمین کے جھگڑے میں اپنے ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتر گیا۔انڈر ورلڈ کے ٹاپ ٹین کو پولیس مقابلوں میں شوٹ کرنے سے نہ صرف اسے لاہور پولیس کی تاریخ اور مجرموں کے خلاف جنگ میں ...

مزید پڑھیں »

کالا جادو اور عوام

 منصور مہدی کالاجادو او رٹونا کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر دیا بلکہ مخالفین ...

مزید پڑھیں »

جسم فروشی

منصور مہدی ہر معاشرے اورخطے میں جسم فروش افراد پائے جاتے ہیں، مشرق ہو یا مغرب اور افریقہ ہو یا ایشیاءجہاں پر انسان بستے ہیں وہاں پر جسم فروشی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہو تی ہیں ۔بعض ممالک میں جسم فروشی کو قانونی حیثیت حاصل ہے اور سیکس ورکرز قانون کے دائرے میں رہ کر اپنے امور انجام ...

مزید پڑھیں »

غربت کی انتہا

بھکاریوں میں خانہ بدوشوں کے علاوہ ، افغان، تاجک، خسرے اور جرائم پیشہ بھی شامل ہیں، ایک علاقے کا گداگر دوسرے علاقے میں جاکر نہیں مانگ سکتا جبکہ بھکاریوں کے اڈے لاکھوں روپے ٹھیکے پر بکتے ہیں ۔ منصور مہدی  خانہ بدوش قبائل کی ہزاروں عورتوں اور بچوں نے بھکاریوں کے روپ میں شہر بھر کو یرغمال بنالیا۔ اِن پر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!