..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

سچی کہانیاں

معروف غیر ملکی فوڈکمپنیوں کے مسترد شدہ پیکنگ میٹریل میں موت بیچی جاتی ہے؟

قوم کے دشمن معروف غیر ملکی فوڈکمپنیوں کے مسترد شدہ پیکنگ میٹریل میں موت بیچی جاتی ہے؟ منصور مہدی بچے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ یہ مستقبل میں قوم کے معمار ہوتے ہیں چنانچہ ان کی تندرستی کا خیال رکھنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ جو قومیں اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

اسقاط حمل

منصور مہدی صوفیہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ گذشتہ ایک ہفتے سے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں گھوم رہی تھی مگر کسی بھی جگہ سے اس کے پیٹ میں پلنے والے ناجائز بچے کی آمد کو روکنے کی کسی تدبیر کی کوئی امید نہ بندھ سکی ۔ ابھی صوفیہ کی عمر اتنی زیادہ نہیں تھی چنانچہ جس ہسپتال بھی جاتی ...

مزید پڑھیں »

”موت کا کھیل“ ون ویلنگ

منصور مہدی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے کا شوق کتنی تیزی سے نوجوانوں میں پھیل رہا ہے اس کا مجھے اندازہ اس وقت ہوا جب میں ون ویلنگ کے حوالے سے سٹوری کے لیے معلومات لینے ایس ایس پی آفس گیا۔ جہاں سے اگرچہ مجھے پورے شہر کے مکمل اعداد و شمار تو نہ مل سکے کہ ماہانہ یا ...

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستی

دنیا کے تمام مذاہب میں برائی والا فعل اب اچھائی میں بدل گیا منصور مہدی عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدہم نے ہم جنس شادیوں کی مذمت کی ہے۔انہوں نے یہ بات ویٹیکن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی پادریوں سے ایک خطاب کے دواران کہی۔ پوپ نے خبردار کیا کہ ’پراثر سیاسی اور ثقافتی لہریں شادی کی تعریف کو ...

مزید پڑھیں »

قائد عوام ذولفقار علی بھٹو شہید

منصور مہدی پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں5جنوری 1928کو پیدا ہوئے۔ انکے والد سر شاہ نواز بھٹو بمبئی حکومت میںمشیر اعلی اور جونا گڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ آپ کی والدہ کا نام خورشید بیگم تھا۔جبکہ ذولفقار علی بھٹو کی مادری زبان سندھی تھی ۔انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم 1937سے1947تک بمبئی کے کیتھڈرل ہائی سکول ...

مزید پڑھیں »

بیچاری شمیم ۔۔ جوئے میں اپنا سب کچھ ہار گئی

۔منصور مہدی ۔۔۔صبح سویرے محلے سے شور کی آواز سن کر جب بیدار ہوا تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے گھر کے باہر کوئی لوگ لڑ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ کر رہے ہیں۔ مردوں کی آوازوں کے درمیان عورتوں کی آوازیں بھی آ رہی تھی۔ پہلے تو پتا نہیں چلا کہ یہ کن کی آوازیں ...

مزید پڑھیں »

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا

منصور مہدی —  قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس میں بلوچستان کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرارداد ہے ۔ نئی ...

مزید پڑھیں »

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو

منصور مہدی . . پروین شاکر نے تو یہ شعر کسی اور پس منظر میں لکھا ہوگا مگر جب میں مال روڈ پر واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے سامنے سے گزر رہا تھا تو میں دیکھا کہ اس پر بنے ایک سٹال پر مختلف عمر کی لڑکیاں گلاب کے پھول اور کلیاں خرید رہی تھیں۔ ان میں ایک لڑکی “زلفیں ...

مزید پڑھیں »

جنگلات کی حفاظت بنی نوع انسان کی حفاظت ہے

– منصور مہدی –  پاکستان سمیت دنیا بھر کل جنگلات کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا آغاز اقوام متحدہ نے2007میں کیا۔جنگلات کسی بھی ملک کی معیشت کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ملک کی متوازن معیشت کے لئے ضروری ہے کہ اس کے بیس فیصد رقبے پر جنگلات ہوں۔لیکن سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے کل رقبے کا صرف ...

مزید پڑھیں »

صارفین کا عالمی دن

– منصور مہدی – آج پاکستان سمیت تمام دنیا میںصارفین کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔اس موقع پر صارفین کی مختلف تنظیموںکی جانب سے سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا ہے۔اس سال یہ دن ” ہماری دولت ہمارے حقوق "کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔ صارفین کے حقوق کے حوالے سے پہلی بار آواز سابق امریکی صدر ...

مزید پڑھیں »

خسرے بھی انسان ہوتے ہیں

– منصور مہدی – جب میں نویں جماعت میں پڑھتی تھی تو مجھے احساس ہوا کہ میں لڑکی نہیں ہوں ۔ یہ ادراک ہونے کے بعد میںایک کرب میں مبتلا ہو گئی ۔ میرے والدتو بچپن میں ہی فوت ہو چکے تھے اور والدہ نے دوسری شادی کر لی تھی ۔ میری بہنیں بھی تھیں لیکن مجھ میں ہمت نہیںتھی ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت کی بلوچیوں سے معافی

–  منصور مہدی – قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ بیشتر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلوچستان بھی علیحدگی کی راہ پر چل پڑا ہے اور اب ...

مزید پڑھیں »

میدان کربلا میں کردار اصحاب

– منصور مہدی حضرت امام حسین علیہ السلام کاانقلاب توحید کی سربلندی اورانسانیت کی آزادی کاپیغام لے کرآیا تھا۔ لیکن صدافسوس کہ اس انقلاب سے پوری امت اسلامیہ نے وہ فائدہ حاصل نہ کیا جس کے امام حسین علیہ السلام خواہشمند تھے۔ بلکہ بعض افراد نے واقعہ کربلا کودوخاندانوں کی جنگ قرار دینے کی مذموم کوشش کی اوربعض افراد نے ...

مزید پڑھیں »

آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے

آئے ہو میری زندگی میں تم بہار بن کے میرے دل میں یونہی رہنا تم پیار پیار بن کے – منصور مہدی – جب بھی وہ یہ گانا گنگناتی قریب سے گزرتی تو بہت سے احساسات جاگ اٹھتے۔ لیکن اس بار جب میں نے یہ گانا یو ٹیوب پر سنا تو محسوس ہوا کہ واقعی کسی کے پیار سے دل ...

مزید پڑھیں »

لڑکے نے یکدم مجھے پیچھے سے پکڑ لیااور پیار کرنے لگا

منصور مہدی میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا اور مجھے روزانہ اپنے گھر سے سکول جانے کے لیے ایک قبرستان کی حدود سے گزرنا پڑتا تھا۔ سردیوں کے ایک دن کا واقعہ ہے کہ جب چھٹی کر کے میں واپس گھر آرہا تھا تو بارش شروع ہو گئی ۔ قبرستان کے ایک کونے میں ایک نامکمل ساکمرہ تھا جو گورکھنوں ...

مزید پڑھیں »

خسرے بھی انسان ہیں

منصور مہدی جب میں نویں جماعت میں پڑھتی تھی تو مجھے احساس ہوا کہ میں لڑکی نہیں ہوں ۔ یہ ادراک ہونے کے بعد میںایک کرب میں مبتلا ہو گئی ۔ میرے والدتو بچپن میں ہی فوت ہو چکے تھے اور والدہ نے دوسری شادی کر لی تھی ۔ میری بہنیں بھی تھیں لیکن مجھ میں ہمت نہیںتھی کہ میں ...

مزید پڑھیں »

سیکس ورکرز

منصور مہدی پاکستان میں سیکس ورکرز کی تعداد 15لاکھ ہوگئی جبکہ لاہور میں تعداد ایک لاکھ سے اوپر چلی گئی۔ ان سیکس ورکر خواتین میںنہ صرف لوکل بلکہ بنگلہ دیش، بھارت، برما، افغانستان اور روسی ریاستوں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مانیٹرنگ گروپ(IHRM) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جسم فروشی کے پیشے میں ...

مزید پڑھیں »

ذہنی طور پر معذور بچے

منصور مہدی ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچے بھی معاشرے کا حصہ ہیں۔ مگر معاشرے کی عدم دلچسپی،معاشی اور نفسیاتی وجوہات کے سبب ایسے بچے احساس کمتری میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور معاشرے کا فعال حصہ نہیں بن پاتے۔ جبکہ ان بچوں کے والدین بھی مناسب راہنمائی نہ ملنے پرخود بھی ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔ شہروں میں ...

مزید پڑھیں »

جنات اور لڑکیاں

منصور مہدی  قرآن و سنت کے منافی کالاجادو کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیئے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!