..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

سچی کہانیاں

ماوں کی بے غرض محبت باپ کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے

مرد تو بچوں کو پال ہی نہیں سکتا، یہ تو عورتوں کا ہی حوصلہ ہے جو انھیں قدرت نے عطا کیا ہے کہ وہ بچوں کے باپ کے انتقال یا غیر موجودگی میں بچوں کی پرورش کرتی ہیں، وگرنہ تو مرد بیوی کے انتقال کے بعد دوسری شادی کے چکر میں پڑ جاتے ہیں اور وجہ یہی بیان کی جاتی ...

مزید پڑھیں »

مملکت پاکستان لینڈ مافیا کے قبضے میں!

ََََََ ۔۔۔۔۔منصور مہدی ۔۔۔۔۔ چند ماہ ہی گزرے ہیں کہ جب پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا کہ وہ گورنر ہوتے ہوئے عوام کی بھلائی کے لئے کوئی کام نہیں کرسکے کیونکہ ملک میں لینڈ مافیا اور قبضہ گروپ گورنر سے زیادہ طاقتور ہیں۔ ان کی اس بات کو کسی نے نہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی کی 1200 اموات اور ذمہ دار کوئی بھی نہیں؟

….منصور مہدی….. کراچی کی ماہی بستی میں رہنے والے بابا دینو نے جب سے ہوش سنبھالا تب سے وہ سمندر کی لہروں کو دیکھتا آ رہا تھا۔ بابا دینو اگرچہ عمر کے لحاظ سے تو ابھی بابا نہیں تھا مگر غربت اور کسمپرسی کی چہرے پر پڑی لکیروں نے اسے بابا بنا دیا تھا، یہ لکیریں اس وقت اور بھی ...

مزید پڑھیں »

ہر سال سینکڑوں ماﺅں کو اس دکھ کی بھٹی میں جلنا پڑتا ہے

منصور مہدی ایک ماہ میں ہی جمیلہ سوکھ کر کانٹا بن گئی تھی، جبکہ چار بچوں کی ماں ہونے کے باوجود وہ اس سے پہلے وہ ایک صحت مند اور خوبصورت خاتون تھی، بلکہ لڑکی نظر آتی تھی، اسے کوئی ایسی بیماری یا مرض لاحق نہیں ہوتھا کہ جس نے اس کی یہ حالت بنا دی، بلکہ ایک ماہ قبل ...

مزید پڑھیں »

شوہر کی ریٹائرمنٹ

منصور مہدی کہا جاتا ہے کہ شوہر کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی بیویوں کے لیے ایک ایسا سہانا خواب ہوتی ہے جب شریک حیات کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کا موقع میسر آسکتا ہے۔ دیکھا جائے تو ازدواجی زندگی میں فرصت کے یہ لمحات بہت انتظار کے بعد حاصل ہوتے ہیں۔ لیکن کیا یہ طویل انتظار زندگی ...

مزید پڑھیں »

بارگاہ خداوندی میں عورت سے زیادہ کوئی ہستی باعث مقرب نہیں ہے

منصور مہدی …..لاہور سے تقریباً 60کلومیٹر دور پتوکی نامی شہر کے شروع میں بابا مسکین علی کا دربار موجود ہے۔ جن نے سے ان کی زندگی میں کئی بار ملاقات بھی ہوئی ، ساری زندگی شہری آبادی سے دور جنگلوں میں رہنے والا یہ انسان جب علم و حکمت کی باتیں بیان کرتا تھا تو ایک حیرت ہوتی کہ یہ ...

مزید پڑھیں »

بیٹی سے امتیازی سلوک کیوں؟

منصور مہدی ……شاہینہ کے ہاں جب بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اس نے نہ صرف عزیز و اقارب میں لڈو تقسیم کیے بلکہ خواجہ سراؤں کو بھی بلایا اور خوشی کی محفل سجائی، محلے داروں اور بعض عزیزوں نے شاہنیہ کے اس عمل کا تمسخر اڑایا اور اس پر باتیں بنائی کہ بیٹی کی پیدائش پر ایسے خوشیاں منا رہی ...

مزید پڑھیں »

میڈیا نے بات کا بتنگڑ بنا دیا … شرابی کو دہشت گردبنا دیا

منصور مہدی ….. پندرہ اگست کی شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں مسلح شخص سکندر کی فائرنگ کا واقعہ پر اب تک میڈیا میں بہت کچھ شائع ہو چکا ہے جبکہ الیکٹرونک میڈیا پر بھی اس کے حوالے سے بھی بہت کچھ کہا جا چکا ہے۔مگر ابھی تک ہمارے ایک دوست اس واقعہ ...

مزید پڑھیں »

کل بھی بھٹو زندہ تھا ، آج بھی بھٹو زندہ ہے

منصور مہدی میرے بچپن کی بات ہے ، جو مجھے اب بھی اچھی طرح یاد ہے کہ میں جس شہر یا گاﺅں بھی گیا تو مجھے وہاں پر پاکستان پیپلز پارٹی کو چاہنے والے ملے۔ ان میں ہر طرح کے لوگ ہوتے تھے جبکہ ان میںمزدور ، ہاری، تانگے والے اور غریب لوگوں کی اکثریت تھی۔اس کی وجہ اس پارٹی ...

مزید پڑھیں »

کنٹینر میں دم گھٹنے سے ہلاک ہونے والے 21پاکستانیوں کا قاتل گرفتار

منصور مہدی 21تارکین وطن کے قتل میںملوث انسانی سمگلر آغا عنایت ڈیرھ سال مفرور رہنے کے بعد آخر کار گرفتار ہوگیا۔ جبکہ اس گینگ کے دو اہم ارکان سیالکوٹ کا صادق شاہ اور ڈسکہ کا محمد حنیف پہلے ہی 16اگست 2011ءکو گرفتار ہو چکے ہیں۔ آغا عنایت میں انسانی سمگلنگ کے حوالے سے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ مگر ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

کم عمری کی شادیاں

منصور مہدی 12سالہ سفینہ ایک ہنس مکھ بچی تھی ۔اس کے والدین لاہور کے نواحی علاقے میں رہتے تھے۔ غربت کی وجہ سے وہ سفینہ کو سکول میں داخل نہ کروا سکے۔ وہ ہر وقت گھر میں ہی رہا کرتی ہے۔ اس کا کوئی بھائی تھا اور نہ ہی بہن۔ چنانچہ وہ ہر وقت اپنی گڑیوں کے ساتھ ہی کھیلا ...

مزید پڑھیں »

معذور افراد کی تعداد میں اضافہ

منصور مہدی لاہور کے علاقے ساندہ کی رہنے والی رونا لیلیٰ کی21سال پہلے جب شادی ہوئی تو اس نے یہ سوچا بھی نہ تھا کہ اس کی زندگی ایک معذور بچی کی دیکھ بھال میں گزر جائے گی۔ شادی کے ایک سال بعد اس کے بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام روسا رکھا۔ رونا لیلیٰ اور اس کا شوہر روسا ...

مزید پڑھیں »

دولے شاہ کے چوہے

منصور مہدی چند روز پہلے کی بات ہے مین بلیوارڈ گلبرگ سے منی مارکیٹ کی طرف ٹرن لینے کے لیے میں ٹریفک اشارے پر کھڑا تھا۔ کہ دیکھا کہ 45/50برس کی ایک انتہائی موٹی عورت جو خود نہ صرف چلنے سے بیزار بلکہ شکل سے جلاد نظر آرہی تھی نے ایک ہاتھ سے ایک شاہ دولے کے چوہے کا بازو ...

مزید پڑھیں »

چڑیل سے ایک ملاقات

منصور مہدی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ تو کہہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی اور لوگوں کے معبود کی۔(پناہ مانگتا ہوں) وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والی کی برائی سے۔ جو لوگوں کے سینہ میں وسوسہ ڈالتا ہے خواہ وہ جن ہو یا ...

مزید پڑھیں »

رمضان ۔۔۔۔رحمت مگر ناجائز منافع خوروں نے زحمت بنا دیا

غریب اور متوسط عوام مہنگائی کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ترس جاتے ہیں منصور مہدی اسلام میں روزے کے مقاصد کچھ اس طرح بیان کئے گئے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ”اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر روزے رکھنے فرض کئے گئے تھے تاکہ تم متقی اور ...

مزید پڑھیں »

روزہ قوت ارادی میں اضافہ کرتا ہے۔

منصور مہدی اسلام نے انسانی فکر وعمل کی پاکیزگی اور تندرستی کےلئے جتنی بھی عبادات مقرر کی ہیں ان میں روزہ ایک بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلام چونکہ دین فطرت ہے ۔ اور فطرت انسان کی کمزوریوں سے بخوبی آگا ہ ہے۔ چنانچہ اس نے روزے کو فرض قرار دے کر اصل میں انسانی عادتوں کے مقابلے میںانسان کی خود ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ اوصاف کی حامل دوشیزہ کیلئے کنوارے یا رنڈوے کا رشتہ درکار ہے

منصور مہدی صبح سے ہی کئی فون آ چکے تھے اور اب سمجھ نہیں آ رہی تھی کسے پہلے ڈیل کیا جائے ۔ شمع کے والد نے ایک قومی اخبار میں لڑکی کے رشتے کا اشتہار دیا تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ ایک اچھے کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی انتہائی نیک اور پاکباز لڑکی، سفید رنگ، ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے لیے انتہائی بھیانک موت کا پیغام لیکر آیا ہوا ہے

منصور مہدی سٹاپ پر بس کا انتظار کرتے ہوئے جب اسے کافی دیر ہوگئی تو اس نے کسی رکشا میں جانے کا سوچا۔کیونکہ اسے اپنی منزل پر پہنچنے میں جلدی تھی۔لیکن اب کوئی رکشا بھی نہیں آرہا تھا کہ یکایک ساتھ والی سڑک سے ایک خالی رکشاآتا نظر آیا تو اس نے اسے رکنے کا اشارہ کیا۔رکشا رکتے ہی اس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ

منصور مہدی پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو چکا ہے۔ رواں سال میں یکم جنوری سے 30اپریل تک صرف 4ماہ میں815ریپ اور53گینگ ریپ کے مقدمات رجسٹرڈ ہوئے ہیں ۔گذشتہ سال 2011میں پنجاب میں ایسے 1800 واقعات رپورٹ ہوئے۔جبکہ 2010میںملک بھر میں2838، 2009میں2519، 2008میں 2300 اور2007میں 1996مقدمات درج ہوئے۔جبکہ ان سے کئی زیادہ تعداد ایسے واقعات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چار سو بلین ڈالر سے زائد مالیت کے نوادارت سے محروم ہو چکا ہے

نودارت کی سمگلنگ منصور مہدی وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 17فروری 2010کو یورپ میں ضبط کئے گئے پاکستانی نوادرات کی وطن منتقلی کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت ثقافت کو ہدایت کی ہے کہ اٹلی اور برطانیہ میں ضبط کئے گئے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

............................. ........................................... Click to listen highlighted text!