..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

مصنف کی تحاریر : admin

پولیس کی کہانی

منصور مہدی پولیس مقابلوں کا ماہر اور بیسیوں افراد کو ہلاک کرنے والا کروڑ پتی برطانوی شہریت کا حامل انسپکٹر نوید سعید چند مرلے زمین کے جھگڑے میں اپنے ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتر گیا۔انڈر ورلڈ کے ٹاپ ٹین کو پولیس مقابلوں میں شوٹ کرنے سے نہ صرف اسے لاہور پولیس کی تاریخ اور مجرموں کے خلاف جنگ میں ...

مزید پڑھیں »

کالا جادو اور عوام

 منصور مہدی کالاجادو او رٹونا کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر دیا بلکہ مخالفین ...

مزید پڑھیں »

پینے کا پانی

  منصور مہدی پلاسٹک کی بوتلوں میں بندمنرل واٹر کا پاکستانی معیار مقرر نہ ہونے کی وجہ سے بازاروں ،مارکیٹوں میںنہ صرف غیر معیاری بلکہ ازخود فارمولے کے تحت بنایا ہوا مضر صحت پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا اور اس کو پینے سے ہزاروں لوگ پیٹ اور معدے کی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے جبکہ متعلقہ سرکاری ادارے قانون موجود نہ ...

مزید پڑھیں »

عید آئی خوشیاں لائی

منصور مہدی دنیا بھر کے مسلمان ہر سال رمضان کا مہینہ مکمل ہونے پر یکم شوال کو عید الفطرمناتے ہیں۔شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے۔عید عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی خوشی کے ہیں ۔قبل از اسلام مدینہ کے لوگ ہر سال دو تہوار منایا کرتے تھے اس روزمدینے میں ایک جشن و طرب کا منظر ہوتا ...

مزید پڑھیں »

جسم فروشی

منصور مہدی ہر معاشرے اورخطے میں جسم فروش افراد پائے جاتے ہیں، مشرق ہو یا مغرب اور افریقہ ہو یا ایشیاءجہاں پر انسان بستے ہیں وہاں پر جسم فروشی کسی نہ کسی صورت میں موجود ہو تی ہیں ۔بعض ممالک میں جسم فروشی کو قانونی حیثیت حاصل ہے اور سیکس ورکرز قانون کے دائرے میں رہ کر اپنے امور انجام ...

مزید پڑھیں »

مغرب کا ڈسٹ بن

 منصور مہدی  مغربی ممالک نے مدد کے نام پر تیسری دنیا کے غریب ممالک کو اپنی ضائع شدہ اشیاءکا ڈسٹ بن بنا دیا ۔پاکستان میں ہر سال لاکھوں من الیکٹرونک کوڑا جس میں کمپیوٹر ، مانیٹر ، کی بورڈ ،موبائل فون ،ٹی وی ، ریفریجریٹرز اور دیگر اشیاءشامل ہیں آتا ہے جو ری سائیکلنگ کے عمل سے گزرتے ہوئے نہ ...

مزید پڑھیں »

غربت کی انتہا

بھکاریوں میں خانہ بدوشوں کے علاوہ ، افغان، تاجک، خسرے اور جرائم پیشہ بھی شامل ہیں، ایک علاقے کا گداگر دوسرے علاقے میں جاکر نہیں مانگ سکتا جبکہ بھکاریوں کے اڈے لاکھوں روپے ٹھیکے پر بکتے ہیں ۔ منصور مہدی  خانہ بدوش قبائل کی ہزاروں عورتوں اور بچوں نے بھکاریوں کے روپ میں شہر بھر کو یرغمال بنالیا۔ اِن پر ...

مزید پڑھیں »

انڈین ڈان

منصور مہدی انڈر ورلڈ کا ڈان ابو سالم بھی دیگر نوجوانوں کی طرح اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں سرگرداں ہوا مگر اسے کوئی ملازمت نہ ملی تو اس نے آبائی قصبے کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور دہلی چلا آیا جہاں پر اس نے ٹیکسی ڈارئیور کے طور پر اپنی عملی زندگی کا ...

مزید پڑھیں »

میزائل کا کام

منصور مہدی شمالی کوریا کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے اعلان کے بعد امریکہ نے اپنے میزائل شکن نظام کو متحرک بنا لیا ہے اور بش انتظامیہ تائی پوڈونگ میزائل کو بحرالکاہل پر تباہ کرنے کی تجویز پر غور کررہی ہے ۔ شمالی کوریا نے اگرچہ طویل فاصلے تک مار کرنے ...

مزید پڑھیں »

کریڈٹ کارڈ فراڈ

منصور مہدی مختلف بنکوں کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر اور خریداری کیلئے جاری کئے جانے والے کریڈٹ کارڈوں پر”ہیکروں”نے انٹرنیٹ کے ذریعے وسیع پیمانے پر فراڈ شروع کر دیا اور لوگوں کے کریڈٹ کارڈوں سے لاکھوں روپے کی خریداری کر ڈالی جس کا کریڈٹ کارڈ ہولڈروں کو بھی علم نہ ہوسکا جبکہ کریڈٹ کارڈ سسٹم کوہیکروں ...

مزید پڑھیں »

انسان کے سفر کی داستان بڑی دلچسپ اور حیرت زدہ ہے

منصور مہدی انسان کے سفر کی داستان بڑی دلچسپ اور حیرت زدہ ہے۔جب لاکھوں کروڑوں سال قبل پہلا انسان اس روئے زمین پر آیا تو زمین اس کیلئے اجنبی تھی ۔یہاں پر پہاڑ، سمندر، گہری کھائیاں ،دریا ، ندی نالے تھے اور کہیں پر خشک زمین اور کہیں دور دور تک صحرا تھے۔گھنے جنگلوں میں مختلف قسم کے جانور اور باغات ...

مزید پڑھیں »

ہمارے بارے میں

نام      منصور مہدی تعلیم    ایم اے، ایل ایل بی شعبہ    صحافت ملک    پاکستان رابطہ  mansoormehdi5@gmail.com اعزاز :   جرنلسٹ فار ہیومن رائیٹس ایوارڈ 2013     منصور مہدی ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں ...

مزید پڑھیں »
............................. ........................................... Click to listen highlighted text!