..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

مصنف کی تحاریر : admin

حریت پسندوں کا اچھابَل کے علاقے میں گشتی پولیس پر گھات حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

کشمیر میں مبینہ حریت پسندوں نے اچھابَل کے علاقے میں گشتی پولیس پر گھات لگا کر حملہ کیا جس سے 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس کی گاڑی کو روک کر اندھا دھند فائرکھول دیا جس کے نتیجے ٹرک پر سورا ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان اور نوازشریف دونوں جائیں گے: خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان پر ایک جیسے کیسز ہیں اس لیے دونوں ہی نااہل ہوں گے جب کہ میاں صاحب خود ہی اپنی باتوں میں جکڑ چکے ہیں۔ سکھر میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کو ...

مزید پڑھیں »

شاخ گوبھی (بروکولی) سے شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے

شاخ گوبھی کے بے پناہ فوائد ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ شاخ گوبھی (بروکولی) سے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں بہت مدد مل سکتی ہے۔ طبی ماہرین کا خیال ہے کہ شاخ گوبھی پر مزید تحقیق سے اس کے دیگر فوائد بھی سامنے آئیں گے تاہم ابھی ماہرین کا اصرار ہے کہ اس کا جوس پینے سے ٹائپ ...

مزید پڑھیں »

بڈگام میں شیعہ سنی مسلمانوں کا اتحاد بین المسلین کا عملی مظاہرہ، اکٹھے نماز پڑھنے کا فیصلہ

حالیہ ایران اور سعودی تناو کے پیش نظر کشمیر کے علاقے بڈگام میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اتحاد بین المسلین کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مسجد میں ملکر نماز پڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بڈگام میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے ایک ہی مسجد میں ملکر ...

مزید پڑھیں »

آبنائے ہرمز میں ایران اور چین کی مشترکہ جنگی مشقیں

ایران اور چین کے بحری بیڑوں کے درمیان کل )18 جون( کو آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کیا جائیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے بحری بیڑوں کا ایک گروہ جو گزشتہ جمعرات کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بندرعباس کے سواحل پر لنگرانداز ہوا تھا، کل )18 جون( کو ایران کی سمندری حدود میں مشترکہ ...

مزید پڑھیں »

گستاخ شیخ ولی خان کی مولا علی علیہ السلام پر شراب پینے کی تہمت

کراچی میں گستاخ شیخ ولی خان کی مولا علی علیہ السلام پر شراب پینے کی تہمت کیخلاف احتجاج کیا جائے گا جبکہ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں یہ جلوس دھرنے کی شکل بھی اختیار کرسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق آج یوم علی علیہ السلام کے جلوس کے موقع پر کراچی کی عوام نے احتجاج کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

21رمضان آج یوم شہادت مولا علی علیہ السلام ہے

آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کا یوم شہادت ہے۔ فاتح خیبر حیدرکرار شیر خدا کو کوفہ کی مسجد میں 19 رمضان المبارک کو نماز کی حالت میں زخمی کیا گیا اور آپ 21 رمضان کوشہید ہو گئے۔ یوم حضرت علی(ع) کے موقع پر آج پاکستان بھر میں سیکیورٹی ...

مزید پڑھیں »

عالمی عدالت میں بھارتی درخواست مسترد ہو گئی

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارتی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن کے حوالے سے دعوٰی داخل کرنے کے لیے دسمبر تک کا وقت مانگا تھا، بھارت کا موقف تھا کہ یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے اس لیے تمام امور کی انجام دہی کے ...

مزید پڑھیں »

شیعہ مسجد پر 2 خودکش حملے، 5 افراد شہید

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد الزھرا علیہ السلام پر دو خودکش بمباروں کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ادارے کے مطابق متعدد خودکش بمباروں نے پولیس کی جانب سے نماز کی جگہ کی طرف جانے سے روکے جانے پر خود کو الزہرا مسجد کے کچن میں دھماکوں سے اڑایا ...

مزید پڑھیں »

حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیمیں نہیں ہیں: الیکزینڈر شین

تل ابیب میں روسی سفیر الیکزینڈر شین نے کہا ہے کہ حماس اور حزب اللہ کسی بھی صورت میں دہشت گرد تنظیمیں نہیں ہیں۔ انہوں نے صیہونی چینل 9 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیمیں نہیں مانتے۔ انہوں نے حزب اللہ اور حماس کا داعش سے موازنہ کئے جانے پر سخت ...

مزید پڑھیں »

اسلام کا ستون، اللہ کے شیر، رسول خدا کے زور بازو امام المتقین مولا علی علیہ السلام

19 رمضان 40 ہجری کو ابن ملجم کی زہر آلودہ تلوار سے زخمی ہو کر 21 رمضان کو امیر المومنین علیہ السلام اس دنیا سے پردہ فرما گئے۔ اسلام کا ستون، اللہ کے شیر، رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زور بازو امام المتقین مولائے مولا علی علیہ السلام کوفے کے بے آسرا یتیموں کو روتا چھوڑ ...

مزید پڑھیں »

داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں ایک حملے میں شدت پسند تنظیم داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور البغدادی 28 مئی کو کیے گئے فضائی حملے میں ہلاک ہوا ، فضائی حملے میں شام کے شہر ...

مزید پڑھیں »

دھمکیاں اور پابندیاں مسائل کا حل نہیں: جواد ظریف ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کے ممالک کے مسائل کے حل کا راستہ، محاصرہ، پابندیاں اور تادیبی اقدامات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کا خیال ہے کہ خلیج فارس کے تمام ممالک اور دیگر ممالک کو یہ پیغام دینا چاہئے کہ اب ...

مزید پڑھیں »

لندن آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

برطانوی دارالحکومت لندن میں ستائیس منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔ اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی ایک سو کے قریب ہے۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ اس کے دو سو کارکنوں اور چالیس گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لیا۔ گرَین فَیل ٹاور نامی ...

مزید پڑھیں »

19 رمضان جب عبدالرحمن ابن ملجم نے مولائے کائینات علیہ السلام پر قاتلانہ حملہ کیا

19 رمضان کی غمگین سحر جب عبدالرحمن ابن ملجم نے محراب مسجد کو مولائے کائینات علیہ السلام کے مقدس لہو سے رنگ ڈالا تھا۔ اس دنیا میں انسان کے آنے کا مقصد اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی ہے۔ جو لوگ اس جہاں میں اللہ کے احکامات کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں، وہی حقیقت میں کامیاب ہیں۔ تخلیق آدم ...

مزید پڑھیں »

امریکی ریاستوں کے بعد اراکین کانگریس کا بھی ٹرمپ کیخلاف بدعنوانی کا مقدمہ

امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے 200 ارکان کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ درج کرادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 166 اراکین کانگریس اور 30 سینیٹرز نے وفاقی عدالت میں دائر کردہ مقدمے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر آئین کی خلاف ورزی اور غیر ملکی حکومتوں سے رقوم لینے کا الزام لگایا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب مشرق وسطیٰ کو برباد کردیگا: اسٹیون کک

امریکی خارجہ پالیسی کے ماہر نے اس بیان کیساتھ کہ سعودی عرب کو خطے میں اپنی سرگرمیوں سے اگر کوئی نتیجہ ملا ہے تو وہ "شکست” ہے، کہا کہ اگر سعودیہ کو اپنے حال پہ چھوڑ دیا گیا تو وہ مشرق وسطیٰ کو برباد کردیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خارجہ پالیسی کے ماہر اسٹیون کک جو ...

مزید پڑھیں »

افغان جنگ امریکا کے گلے کا پھندا بن گئی

امریکی وزیر دفاع جیمز میتھیس نے بیان جاری کیا کہ امریکہ افغانستان میں 16سال سے لڑ رہا ہے مگر جنگ میں نقصان کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا، ملک میں طالبان کا اثرورسوخ زیادہ ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف جنگ کے بہانے مداخلت کرنے والے امریکہ نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ افغانستان ...

مزید پڑھیں »

امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تیاری مکمل، مسودہ تیار ہو گیا

امریکی کانگریس کے دو ڈیموکریٹس اراکین نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مسودہ تیار کئے جانے کی خبر کا اعلان کیا ہے۔ اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے رکن ایل گرین اور کیلی فورنیا کے رکن برڈ شرمن نے امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مسودہ تیار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ شرمن نے ٹرمپ ...

مزید پڑھیں »
............................. ........................................... Click to listen highlighted text!