..................................................... ......................
Welcome to MANSOOR MEHDI   Click to listen highlighted text! Welcome to MANSOOR MEHDI

مصنف کی تحاریر : admin

آپ بھی ہیری پوٹر کا گھر خرید سکتے ہیں

کیا آپ اپنی عمر سے قطع نظر ہیری پورٹر فلم سیریز کے دیوانے ہیں؟ تو پھر یہ اچھی خبر یقیناً آپ کیلئے ہے ۔ برطانیہ میں فلم سیریز کے مرکزی کردار ہیری پورٹر کے آبائی گھر کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ یہ گھر سیریز کی ساتویں فلم ہیری پورٹر اینڈ دا ڈیتھلی ہالوز میں دکھایا گیا ...

مزید پڑھیں »

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

مدینہ: ایک سال کے وقفے کے بعد ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فریضہ حج ادا کرنے کے لیے ایرانی عازمین کا پہلا گروپ مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پہنچ گیا جہاں سعودی ذمہ داران نے ان کا استقبال کیا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

روس کا 775 امریکی سفارتی اہلکاروں کو روس سے نکل جانے کا حکم

ماسکو: روسی حکومت نے امریکی سفارتی عملے کے 755 اہلکاروں کو یکم ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں جس کے جواب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حالیہ تاریخ ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی جی گلگت بلتستان نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کر دیں

لاہور: ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف سابقہ بیوی کی نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بااثر ملزم ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار، پرچہ بھی درج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے محفوظ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

12 سالہ لڑکی کے ریپ کے بدلے میں 17 سالہ لڑکی کا ریپ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے مظفرآباد میں ایک ہی خاندان کے لوگوں کے فیصلے پر ایک 17 سالہ لڑکی کو انتقامی طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے دو گروہوں کے افراد، جن میں خواتین بھی شامل ہیں، نے کچھ روز قبل ایک 12 سے 14 ...

مزید پڑھیں »

میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

سپریم کورٹ میں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد راجپوت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں ججز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے: آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب نے مل کر جنگ لڑی اور دہشت گردی کے ایسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے جب کہ حالیہ دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے۔ لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران سے جنگ کرنے کا سوچے بھی نہیں

امریکی روزنامہ نے لکھا ہے کہ ٹرمپ ایران کے خلاف سیاسی اقدام کریں اور جنگ سے دور رہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک مقالہ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مشرق وسطی میں ایک اور جنگ چھڑنا امریکہ کی آخری آرزو ہے لیکن اس کے باوجود بہت سے امریکی اور عرب حکام کے مطابق ایران کو تنبیہ کرنے اور سبق سکھانے ...

مزید پڑھیں »

تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع بھی معلوم کیے جائیں

ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ملک کے خفیہ اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع معلوم کیے جائیں۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پارٹی کو ملنے والے تمام فنڈز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ساتھ مذکورہ رقم فراہم کرنے والے افراد کی فہرست ...

مزید پڑھیں »

امریکہ اور افغان حکومت نے داعش کا تورا بورا پر قبضہ کروایا

سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان (وی او پی) کے اجلاس میں کہا گیا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ ویٹرنز آف پاکستان(وی او پی) کے قائم مقام صدر ایڈمرل تسنیم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں جس میںوائس ایڈمرل ہارون، برگیڈئیر میاں محمود، سابق سفیر سلیم نواز گنڈاپور، برگیڈئیر سائمن ...

مزید پڑھیں »

الٹے قدموں کی دوڑ کے فوائد

ورزش کے لیے چہل قدمی کرنا اور دوڑ لگانا سب سے آسان طریقہ ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک عام طریقہ کار کے مطابق سیدھا دوڑنے کے بجائے الٹے قدموں سے دوڑنا ٹانگوں کے پٹھوں اور عضلات کو زیادہ ...

مزید پڑھیں »

حیدرآبادی کڑھی کھانا چاہیں گے؟

حیدرآباد دکن کے کھانے دنیا بھر میں نہایت مقبول ہیں۔ ان کھانوں کو عام روایتی کھانوں سے ذرا سا مختلف انداز میں تیار کیا جاتا ہے اور اس انفرادیت کے باعث یہ بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ اسی لیے آج ہم آپ کو لذیذ حیدرآبادی کڑھی بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔ اجزا دہی: 500 گرام بیسن: آدھا کپ ...

مزید پڑھیں »

مچھلی کے مزیدار سیخ کباب تیار کریں

مچھلی انسانی جسم کی غذائیت کو پورا کرنے کے ساتھ دماغی صحت اور بینائی پر ناقابل یقین مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ہفتے میں ایک سے 2 بار باقاعدگی سے مچھلی کھانا دماغی کارکردگی اور بینائی کو بہتر کرتا ہے۔ اس میں موجود چکنائی جسم کے لیے مفید ہے اور یہ جلد اور بالوں کی صحت کے لیے بھی نہایت ...

مزید پڑھیں »

اوون کے بغیر چاکلیٹ کیک بنانے کی آسان ترکیب

عام طور پر کھانا پکانے کیلئے چولہے کے علاوہ کسی خاص چیز کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن اگر بات ہو کیک بنانے کی ہوتو اُس کیلئے ایک عدد اوون کی ضرورت ہوتی ہے ، آج ہم آپ کو اوون کے بغیر چاکلیٹ کیک بنانے کی آسان ترکیب بتائیں گے، جس سے آپ باآسانی کیک گھر پر تیار کرسکیں گی۔ کیک ...

مزید پڑھیں »

چین کا بھارت کو ایک اور انتباہ، خبردار صبر کا امتحان نہ لو

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی خام خیالی میں نہ رہے ہم اپنی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووچیان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ ملکی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کے حوالے سے چین ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے موٹرویز ،ہوائی اڈے اور ریڈیو پاکستان کی عمارات گروی رکھ دی

نواز حکومت نے صرف چار سالوں میں 30 ارب ڈالر کا ریکارڈ قرضہ لیا گیا جوکہ اب تک کا سب سے زیادہ قرضہ ہے جس کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر سے بھروسہ ہی اٹھ گیا ہے جبکہ اس حکومت کی پالیسیز کی انتہا یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مزید قرضہ حاصل کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ایران، روس، چین اتحاد نے امریکی اثر و رسوخ کو بریک لگا دی

ڈنمارکی روزنامے برلینگسکے (Berlingske) نے لکھا ہے کہ ایران ـ روس ـ چین کے محاذ نے امریکہ کو چیلنج کردیا ہے / بہت سے ممالک ایران جیسے علاقائی اثر و رسوخ کے خواہشمند ہیں / امریکہ کی مسلسل غلطیوں اور ایران ـ چین ـ روس کی طرف سے نئے اور طاقتور اتحاد کی وجہ سے مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان سے دہشتگردوں کے داخلے کے 2 راستے محفوظ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں داخلے کے دو اہم راستوں درہ اسپرائی اور استر کلے پر مشتمل بلند ترین چوٹی اسپن کئی کو مکمل طور پر محفوظ بنا دیا گیا ہے اور ان پر پاک فوج نے موثر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »
............................. ........................................... Click to listen highlighted text!